happy qoutes in urdu | alone happy qoutes | life happy qoutes | Aqwal e Zareen Urdu
In this blog, immerse yourself in a collection of uplifting Urdu quotes, exploring the realms of happiness in solitude, the joyous moments life offers, and the timeless wisdom encapsulated in Aqwal e Zareen. Let these words inspire and resonate with the beauty of contentment, reminding us that happiness can be found in the simplest of moments. Join me on this journey to discover the essence of joy through the eloquence of Urdu quotes.
Qoutes (1)
عجیب رشتہ رہا کچھ اپنوں سے نہ نفرت کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا یقین مانیں کبھی کبھی انسان اپنوں کے ساتھ اپنے جو عزیز ہوتے ہیں ان کے ساتھ انسان مخلص رہ کر زندگی گزارتا ہے لیکن کبھی کبھی انسان کا مخلص رہ کر زندگی گزارنا انسان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا اس دنیا کے اندر کیونکہ کبھی کبھی انسان کی یہ غلطی انسان کے تمام مچائیوں کے اوپر پانی پھیر کر رکھ دیتی ہے اور اج کے اس دور کے اندر تو ہم کس انسان سے غفاؤں کی امید رکھ ہی نہیں سکتے کیونکہ اپ جس کے ساتھ جتنا اچھا کر لیں جس کے ساتھ اتنی اچھائیاں کر لیں انسان بھول جاتا ہے
Qoutes (2)
Urdu
انسان کے اندر وفا نام کی کوئی چیز نہیں ہے نہ انسان کو وفا نام کی کسی چیز کی کوئی قیمت کا پتہ ہے اور جس کے ساتھ اپ جتنا اچھا کر رہے ہیں وہ لوگ بھول جاتے ہیں اپنے بھول جاتے ہیں اپنوں کے ساتھ اپ جتنا اچھا کر لیں اپ کی اچھائی یقینا ایک دن کوئی معنی نہیں رکھتی اور میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھا یار محبتوں کے صلے نہیں ملتے اور نفرتوں کی وجہ نہیں ملتی لوگ اپنے روٹھ جاتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں سے روٹ جاتے ہیں بندے کو سمجھ نہیں اتی کہ یار اس کو کیا ہو گیا میں نے سچ کیا ہی عطا کیا ہے
Qoutes (3)
Urdu
سچائی اور نیکی کا راستہ بہت مشکل ہے لیکن اس کی جو منزل ہے وہ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے برائی کا راستہ خوبصورت ہے لیکن اس کی جو منزل ہے وہ تباہی ہے یاد رکھیے گا بربادی ہے اس دنیا کے اندر اگر انسان جھوٹ بولتا ہے نا جھوٹ بولنے کی وجہ سے یاد رکھیے گا انسان کی قدر قیمت ختم ہو جاتی ہے ایک وقت اتا ہے میں نے دیکھا ہے کہ جو انسان جھوٹ کا عادی ہوتا ہے نا جو جھوٹ کو پکڑ لیتا ہے جو اپنی زندگی کے اندر جھوٹ کو شامل کر کے رکھتا ہے
Qoutes (4)
Urdu
میں نے اپنی زندگی کے اندر یہ دیکھا ایک وقت اتا ہے اس انسان کی سچی بات کے اوپر بھی لوگ بھروسہ نہیں کرتے اس کا وہ جھوٹ اس کی اچھائیوں کو چھپا دیتا ہے اور یاد رکھیے گا اس کا وہ جھوٹ اس کی عزت کو مٹی کے اندر ملا کے رکھ دیتا ہے وہ انسان سچ بولتا ہے لیکن اس کے سچ کو کوئی سننے والا ہی نہیں کیونکہ اس نے جھوٹ اتنا بولا ہے کہ اب اس کے سچ کی کوئی اوقات ہی نہیں تو اس لیے اپنی زندگی کے اندر اتنا جھوٹ بولے ہیں اتنا برداشت کر سکیں
Qoutes (5
Urdu
اپ کے وہ الفاظ تحفہ ہیں جو کسی کو زندگی کے اندر نا اگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں یاد رکھیے گا کبھی کبھی کسی انسان کے جو الفاظ ہوتے ہیں نا یہ کسی کو کامیاب کر دیتے ہیں کیونکہ الفاظوں کے اندر بھی نا جان ہوتی ہے طاقت ہوتی ہے اور میں نے اپنی زندگی کے اندر یہ دیکھا ہے کبھی کبھی کسی ایسے شخص کو حوصلہ دینا جو ہار چکے ہو اس کے جذبات ٹوٹ چکے ہوں جو منزل کا مسافر ہو بڑی کا لیکن چل نہ پا رہا ہو اس کو پیچھے سے تھپکی دے دینا اس کو حوصلہ دے دینا یاد رکھیے گا اس کے اندر جان بھر دیتا ہے اس کی ہمت کو بڑھا دیتا
Qoutes (6)
Urdu
اپ کی زندگی کے اندر خوشیاں لوٹ ائیں گی یاد رکھیے گا ان کو جو دوسروں کے لیے اچھا سوچتا ہے نا سر قدرت اس کے لیے وہاں وہاں سے راستے بناتی ہے جہاں جہاں سے اس نے کبھی گھمانے نہیں کیا ہوتا تو ہمیشہ اس بات پہ اپ نے غور کرنا ہے کہ اپ کی وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے بلکہ ہمیشہ اپ کی وجہ سے لوگوں کو نفع پہنچے تب بھی اپ ایک بہترین انسان بن سکتے ہیں اور معاشرے کے اندر عزت اور پہچان بنا سکتے ہیں کیونکہ جو لفظ ہوتے ہیں نا انسان کا جو علم ہے نا یاد رکھیے گا انسان کو یہ امر کر دیتا ہے بے شکل زندہ کر دیتا ہے تری اٹھا کر دیکھ لیں کامیاب لوگوں کی باتیں دیکھ لیں حوصلہ دیتی ہے یا نہیں دیتی
Qoutes (7)
Urdu
وقت اگر ایک سا رہتا تو انسان کی پہچان کیسے ہوتی ہے
وقت کا بدل جانا یقین مانو کچھ چہروں کو بے نقاب کر کے رکھ دیتا ہے اور وقت کا بدل جانا اپ کو اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ یاد رکھیے گا ساتھ ہمیشہ کے لیے کوئی نہیں چلتا ہاں کوئی ہوتا ہے جس کو احساس ہو جو خود کسی ساتھ کا محتاج ہو نا یاد رکھیے گا ہمیشہ وہی ساتھ چلتا ہے ورنہ جو وقت ہوتا ہے نا یہ اپ کے اوپر ایسی حقیقتیں کھول جاتا ہے نا کہ میں کہتا ہوں ایسے سبق اپ کبھی کتابوں سے نہیں سیکھ سکتے جو اپ کو وقت سکھا کے چلا جاتا ہے تو وقت کا بدل جانا انسان کو اس بات کا احساس دلاتا ہے اور یہ بھی پتہ انسان کو لگ جاتا ہے کہ وقت بدل جانے کے اوپر یا مشکل وقت ا جانے کے اوپر ہاتھ تھام کے کون رکھتا ہے یا ہاتھ چھوڑ کے کون چلا جاتا ہے اگے کون بن جاتا ہے
Qoutes (8)
Urdu
تو ہمیشہ ہر حال کے اندر خوش رہیں وقت کا بدلنا اس سے کوئی سیکھیں اس میں اپ کی بھلائی ہوتی ہے اگر اپ سمجھیں تو اگر انسان وقت کسی کے اور وقت کے ساتھ خود کو تبدیل کرے تو میں سمجھتا ہوں انسان اپنی زندگی کے اندر نا ایک ایسے مقام تک پہنچ سکتا ہے کہ اسے کبھی کسی کے ساتھ کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور اسے کبھی اس بات کا دکھ ہی نہیں ہوگا کہ مجھے کوئی چھوڑ گیا یا میرا کسی نے ساتھ نہیں دیا وہ کہ جب اپ وقت کے ساتھ چلتے ہیں نا تو یاد رکھیے گا پھر اپ کو پچھتاوا نہیں ہوتا لیکن جب اپ وقت کی رفتار سے ایسا چلتے ہیں اور وقت اپ سے اگے نکل جاتا ہے پھر اپ کو پچھتاوا ہوتا ہے کیونکہ
_________________________________________
Conclusion:
"Always stay happy in every situation. Learn from the changing times; there is wisdom in it. If you understand that when a person changes with time, adapting to different situations, I believe that person can reach a point in life where they won't ever feel the need for someone else, and they won't experience the pain of being abandoned or unsupported. When you flow with time, remember, you won't have regrets. However, when you struggle against the speed of time, and time moves ahead without you, then you experience regret because..."