aqwal e zareen in urdu hazrat ali | best aqwal e zareen in urdu | aqwal e zareen in urdu | aqwal e zareen urdu images
Welcome to our blog, where we delve into the profound and timeless wisdom encapsulated in the Aqwal e Zareen of Hazrat Ali (RA) in Urdu. Hazrat Ali, the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (SAW), is celebrated not only for his pivotal role in Islamic history but also for the pearls of wisdom he left behind. In this blog, we explore some of the best Aqwal e Zareen in Urdu, aiming to enlighten and inspire our readers with the profound insights offered by this revered figure.
Qoutes (1)
English
When the man does evil, he sees the right side, then he does not see the whole side, but he does not see the above one hundred and sons, and he also believes that his God always forgives his sins, but if I am not sinful, it is not a matter of one who is sinful, and it is worth the worship of all the things which is born, and the Most Beneficent of the All-Knower, the Most Merciful, the All-Mighty, the All-Wise, the All-Wise, the All-Wise, the All-Wise, All-Wise, All-Wise. There is no one who is all the sake of the human beings, and the Lord is not able to do all the human beings. He is the All-Mighty, the All-Wise.
Urdu
انسان
جب برائی کرتا ہے تو اگے پیچھے دائیں بائیں ہر طرف دیکھ لیتا ہے دیکھتا نہیں تو بس کو اوپر نہیں دیکھتا کہ کوئی اسے اوپر سے بھی دیکھ رہا ہے انسان نے ہمیشہ گناہ کیا ہے اور اپنے خدا سے ہمیشہ اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگی ہے لیکن مجھے یہ بات ائی تک سمجھ نہیں ائی کہ جب انسان گناہ کر رہا ہوتا ہے تو اسے اسے اس بات کا احساس کیوں نہیں ہوتا کہ اسے اوپر سے بھی کوئی دیکھ رہا ہے اس سے وہ دیکھ رہا ہے جس نے اس کو پیدا کیا جو ہر ایک چیز کا پیدا کرتا ہے اس نے ہر ایک چیز کو پیدا کیا زمین اور اسمان کے درمیان جتنی چیزیں سب اسی نے پیدا کی وہی سب کا خالق وہی سب کا مالک وہی سب کا رازق ہے وہی سب کو پیدا کرنے والا اسی نے سب کو پہلی بار بھی پیدا کیا اور اخری بار بھی پیدا کرے گا بے شک اسی کی طرف ہم سب لوٹ کر جانے والے ہیں وہی حقیقی رب ہے اس رب کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے نہ عبادت کے لائق ہے نہ تعریف کے لائق ہے وہی خدا ہے جو تعریف کے لائق حمد و ثنا کے لائق ہے کیونکہ اسی نے تمام انسانیت کو پیدا کیا تمام انسانیت کو پھیلایا مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہ جب انسان گناہ کرتا ہے تو اسمان کی طرف نہیں دیکھتا اپنے رب کو نہیں دیکھتا کہ یار مجھے میرا رب دیکھ رہا ہے اسے اپنے رب کا ڈر ہی نہیں ہے لوگوں کا ڈر ہے اگے پیچھے دیکھ لیتا ہے کہیں مجھے لوگ نہ دیکھ لیں یعنی وہ انسان لوگوں سے تو ڈرتا ہے پا جس نے پیدا کیا اس سے نہیں ڈرتا ہائے افسوس
Qoutes (2)
English
The provision and honor are not in the hands of anyone. Allah gives whom he wills, he is the one who gives the sustenance to Allah. He raises someone from the palaces, he makes a poor king, he gives the one whom he wants, he opens the doors of his treasures. He does not need anybody, nor does he need to take permission from anyone. The owner of all the treasures is the same. The keys of all the treasures are in the hands of the Lord He is the one who gives the ungrateful provision, he gives whom he wants so much that he does not get tired of giving thanks to him. Indeed, he is the one who feeds all human beings. He feeds all of them. He feeds all of them. If he closes the provision, then the person dies hungry, if he does not close the door of his provision, he gives a long time to the treasures over the person, and he is the one who gives honor to the poor, he makes the king weak Where does anyone get someone inside the skins, he is the Lord and the Lord is present in the throne, he is the all-knowing, the all-knowing, the all-wise. No one can ask him. He can ask everyone.
Urdu
رزق اور عزت کسی کے ہاتھ پہ بھی نہیں ہے اللہ جس کو چاہے بے حساب دیتا ہے رزق دینے والی ذات اللہ کی ہے وہ کسی کو جھڑکوں سے اٹھا کر محلوں کے اندر بٹھا دیتا ہے وہ کسی فقیر کو بادشاہ بنا دیتا ہے وہ جس کو چاہتا ہے غنی کر دیتا ہے وہ جس کو چاہتا ہے اپنے خزانوں سے عطا کرتا ہے وہ جس پہ چاہتا ہے اپنا خزانوں کے دروازے کھول دیتا ہے وہ کسی کا محتاج نہیں ہے اور نہ اس کو کسی سے اجازت لینے کی ضرورت ہے تمام خزانوں کا مالک وہی ہے اور تمام خزانوں کی چابیاں بے شک اسی رب کے ہاتھ کے اندر ہیں سب کو پالنے والا سب پالنے والا ہے جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے وہ جس کو چاہتا ہے اتنا دیتا ہے کہ پھر وہ شخص اس کا شکر ادا کرتے کرتے تھکتا نہیں ہے بے شک اسی رب کی طرف تمام انسانوں کو لوٹ کر جانا ہے بے شک وہی سب کو کھلانے والا ہے وہی سب کو کھلاتا ہے وہی سب کو پلاتا ہے وہی سب کو رزق دیتا ہے اگر وہ رزق بند کر لے تو انسان بھوکا مر جائے اگر وہ اپنے رزق کے دروازے بند نہ کرے انسان کے اوپر خزانوں کے دیر لگا دے اور وہی جس کو چاہتا ہے ذلت دیتا ہے وہی جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے وہ فقیر کو بادشاہ بنا دیتا ہے بادشاہ کو فقیر بنا دیتا ہے سکنٹوں کے اندر کسی کو کہیں سے کہاں پہنچا دیتا ہے وہ رب ہے اور رب العرش پہ موجود وہ سب کو تھامے ہوئے سب پہ نظر رکھے ہوئے دلوں کے خیانت سب کچھ ہو جانے والا ہے اس سے کوئی نہیں پوچھ سکتا وہ سب سے پوچھ سکتا ہے
Qoutes (3)
English
If you ask for the Lord, then a revelation is waiting for a person who is waiting for you, and if he does not, he does not get angry, and he does not become angry, a God is a one who is a mental of all the treasures, one is a mighty person who is all in thee that is not only a person who is all who is forth to be able to do good, and it is a matter of reward that he will be able to accept his servants, and it is a matter of revelation, and it is a matter of death, and it is a matter of religion, and it is a matter of death, and it is a matter of religion, and it is a matter of religion, and it is a matter of death, all that matters to his servant, "It is a matter of reward that is all my servants."
Urdu
رب سے مانگ کر تو دیکھو ایک وحی تو ہے جو حقیقت میں اپ کا منتظر ہے ایک اللہ ہی کی ذات ہے جس سے مانگو تو وہ ناراض نہیں ہوتا بلکہ نہ مانگو تو وہ ناراض ہوتا ہے ایک اللہ ہی تو ہے جو تمام خزانوں کا مالک ہے ایک اللہ ہی تو ہے جو کسی کا محتاج نہیں ہے ایک اللہ ہی تو ہے جس نے سب کو پیدا کیا سب کو کھلا رہا ہے سب کو کھلا رہا ہے پر کسی سے کچھ نہیں لیتا ایک اللہ ہی تو ہے جو ہر وقت انسان کے انتظار کرتا ہے کہ کب میرا بندہ میری طرف لوٹ کے ائے اور ہم اس کی حاجت کو اس کی دعاؤں کو قبول کروں اوکے میں اس کا پاک کرنے والا ہوں اس کو کھلانے والا ہوں اس کو پیدا کرنے والا ہوں اس کا رب ہوں اس کا رازق ہوں اس کا خالق ہوں اس کا مالک ہوں بے شک انسان نے میری ہی کی طرف تو انا ہے بے عقل اللہ ہی کی ایک ایسی ذات ہے جس سے نہ مانگا جائے تو وہ ناراض ہوتا ہے جس سے مانگا جائے تو وہ خوش ہوتا ہے بے شک اللہ تعالی اپنے بندے سے محبت کرتا ہے اور اللہ تعالی ہر وقت اپنے بندے کا منتظر ہوتا ہے کہ میرا بندہ کب میری طرف ائے گا اور میں اپنے بندے کے تمام معاملات کو ٹھیک کر دوں گا بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں کی دعاؤں کو سننے والا قبول کرنے والا ہے بے شک انسان کو اپنے تمام معاملات اللہ ہی کے سپرد کرنے چاہیے کیونکہ اللہ کے علاوہ نہ تو انسان کی کوئی کسی خواہش کو پورا کر سکتا ہے اور نہ ہی پوری کرنے کے اوپر قادر ہے تو وہ صرف اللہ رب العزت کی ذات ہے
Qoutes (4)
English
When the friendship of man is with Allah, then man remains in anxiety and peace. When man becomes friends with Allah, he becomes his friend, then he becomes anxious. He knows that my Lord is Allah, his Lord is Allah and his friend is Allah. He is the one who has power over all things. When man takes god from his last and first support, then Allah will never disappoint his servant. When man takes care of god, then man becomes unhappy, he knows that he is with me, he is with me, the creator of all, the creator of all, is the owner of all, so man lives in a hurry, and he is able to return to god. There is nothing for me in this world. Allah is the king of all Kings. Allah is the one who feeds everyone Allah is the one who feeds all. Indeed, there is no god other than Allah.
Urdu
انسان کی دوستی جب اللہ سے ہوتی ہے تو انسان بے فکر اور سکون میں رہتا ہے جب انسان اللہ سے دوستی کر لیتا ہے اللہ کو اپنا دوست بنا لیتا ہے تو پھر انسان بے فکر ہو جاتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ میرا رب اللہ ہے اس کا رب اللہ اور اس کا دوست اللہ ہو اللہ وہ ہے جس کے ہاتھ میں زمین اور اسمانوں کی بادشاہیاں ہیں اللہ تو وہ ہے جو ہر چیز کے اوپر قدرت رکھنے والا ہے جب انسان اللہ سے لو لگاتا ہے جب انسان اللہ کو اپنا سب کو اپنا اخری اور پہلا سہارا مان لیتا ہے تو پھر اللہ تعالی اپنے بندے کو کبھی مایوس نہیں لوٹاتا جب انسان اللہ سے لو لگاتا ہے تو پھر انسان بے فکر ہو جاتا ہے اس کو اس بات کا پتہ ہوتا ہے کہ ی میرے ساتھ وی ہے وہ اللہ میرے ساتھ ہے جو سب کا رب ہے سب کا خالق ہے سب کا مالک ہے تو انسان بے فکر ہو کر زندگی گزارتا ہے اللہ سے لو لگا کر اسے سکون ہوتا ہے کہ میرا رب ہر چیز کے اوپر قدرت رکھتا ہے میں نے اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے اس دنیا میں میرے لیے کچھ بھی نہیں ہے بے شک میرا اخری ٹھکانہ پہلا ٹھکانہ اللہ ہی ہے اللہ ہی تمام بادشاہوں کا بادشاہ ہے اللہ ہی ہے جو سب کو موت دیتا ہے اللہ ہی ہے جو سب کو کھلاتا ہے اللہ ہی ہے جو سب کو پلاتا ہے بے شک اللہ تعالی کے علاوہ کوئی خدا نہیں وہی یکتا ہے وہی ہمیشہ سے تھا وہی ہمیشہ رہے گا اور وہی ہمیشہ رہنے والی ذات ہے اور وہی ہمیشہ رہے گی کیونکہ اسی کی طرف انسانوں کو لوٹ کے جانا ہے اللہ ہی تمام انسانوں کا رب اللہ ہی تمام انسانوں کا خالق ہے تو وہ بڑا سکون کے اندر رہتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے میرے تو مولا معاملات اللہ کے سپرد ہیں
Qoutes (5)
English
Allah has healed unhealthy hearts in prostration when you are depressed, when you are upset when people leave you alone when people do not go with you when people leave you with you when you feel that there is no one in the world when you feel that there is no one in the world when you feel that there is no one in the world. Do not worry about it. Do not worry about it. I can not tell you what is healing for my servant who has kept peace, when man goes inside the sages, then man gets rid of grief when man goes inside the sages, then man gets rid of troubles when man goes inside the sages, then man finds his Lord when man finds his Lord, then all the troubles leave the human being when the person finds the Lord, then the person of the world does not need to find the Lord, then man gets all that he gets Wishes because when it is you who can give to a human being, no one can give it, so keep in touch with the sages, so keep your sages in the sages, so keep the sages inside the sages. This world is short, it is temporary, it is not a home to live forever, if it is the last, we all have to go back
Urdu
اللہ نے سجدے میں بے چین دلوں کی شفا رکھی ہے جب اداس ہو جاؤ نا جب پریشان ہو جاؤ جب لوگ تمہیں تنہا چھوڑ دیں جب لوگ تمہارے ساتھ نہ چلیں جب لوگ تمہارا ساتھ چھوڑ دیں جب دنیا سے تم بالکل مایوس ہو جاؤ جب تمہیں لگے کہ دنیا کے تمام راستے بند ہو گئے ہیں جب تمہیں لگے کہ دوبارہ دنیا میں کوئی نہیں ہے جب تمہیں لگے کہ اب دنیا میں تمہارا ناساد دینے والا کوئی ہے نہ تو میں تسلیاں دینے والا کوئی ہے اور بے چین ہو جاؤ پریشانیاں تمہیں گھیر لیں اداس رہنے لگو مشکلات بڑھ جائیں تو اللہ کی طرف دوڑنا اللہ نے سجدے کے اندر اپنے بندے کے لیے جو شفا رکھی ہے جو سکون رکھا ہے وہ میں اپ کو بتا نہیں سکتا جب انسان سجدوں کے اندر جاتا ہے تو انسان غموں سے ازاد ہو جاتا ہے جب انسان سجدوں کے اندر جاتا ہے تو انسان پریشانیوں سے ازاد ہو جاتا ہے جب انسان سجدوں کے اندر جاتا ہے تو پھر انسان اپنے رب کو پا لیتا ہے جب انسان اپنے رب کو پا لیتا ہے تو تمام پریشانی انسان کا پیچھا چھوڑ دیتی ہیں جب انسان رب کو پا لیتا ہے تو پھر دنیا کے ساروں کے انسان کو ضرورت نہیں پڑتی کہ اب انسان رب کو پا لیتا ہے تو پھر انسان کو وہ سب مل جاتا ہے اس کی وہ خواہشات کرتا ہے کیونکہ جب یہ تو ہے جو انسان کو دے سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا اس لیے سجدوں سے تعلق بنائے رکھو اس لیے سجدوں میں بیٹھے رہو اس لیے سجدوں کو اپنا سب کچھ مانو اس لیے سجدوں کے اندر پڑے رہو یہ دنیا مختصر ہے یہ عارضی ہے یہ ہمیشہ رہنے کا گھر نہیں ہے ہمیشہ رہنے کا اگر اخرت ہے اس میں ہم سب کو لوٹ کے جانا ہے
........................................................................
Conclusion
In conclusion, finding solace in prayer during moments of despair can bring healing to restless hearts. Embracing the connection with the divine in prostration not only frees one from sorrows but also leads to a sense of tranquility. Through sincere devotion, one can overcome worldly challenges and discover a profound connection with their Creator. As this world is transient, investing in spiritual practices like prayer becomes essential for lasting fulfillment beyond the ephemeral nature of life.