Aqwal e Zareen Urdu | Aqwal e Zareen Urdu image | best Aqwal e Zareen in Urdu
In this blog, we delve into the profound world of Aqwal e Zareen, presenting a collection of timeless wisdom in the Urdu language. Accompanied by captivating images, we bring you the best Aqwal e Zareen, encapsulating the essence of insightful quotes that resonate with the richness of Urdu literature. Join us on this journey as we uncover the beauty and depth of these meaningful sayings, offering inspiration and reflection.
Qoutes (1)
English
Allah almighty has kept the intention and effort in the hands of man, he gives himself the success, he gives himself the effort, with good intention, you will succeed in life. Success is in the hands of god. The people who succeeded in the world, they worked hard and tried to do something bigger, if you are thinking of something big inside your life or trying to do something bigger, keep your journey with hard work and intention, you will surely reach your destination one day if you travel with a sincere intention because Allah Allaah never loses the hard work of a servant, he gets some reward from anywhere. Be grateful to value things within your life until you value things, you can not succeed in life, it is very important to value things in life. The value of things they knew, and those who value things, they say, "do not value it, if you do not value it, then god takes away the wealth or love diameter is very important." If you do, you will be able to do a lot of things in life, god's help will be with you. There is no purpose for god. There is no purpose behind everything. There is no purpose behind everything. It is a promise that he will never lose the hard work. The reward of your hard work will be given to you. Do not continue to travel
Urdu
اللہ تعالی نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش رکھی ہے کامیابی وہ خود دیتا ہے کوشش کریں اچھی نیت کے ساتھ انشاءاللہ زندگی میں اپ کامیاب ہو جاؤ گے کامیابی خدا کے ہاتھ میں ہے دنیا میں جتنے لوگ بھی کامیاب ہوئے انہوں نے محنت کی اور محنت کے دم کے اوپر انہیں کچھ ملا اگر اپ بھی اپنی زندگی کے اندر کچھ بڑا سوچ رہے ہیں یا کچھ بڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو محنت کے ساتھ اور نیت کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھیں انشاءاللہ اپ ایک دن اپنی منزل تک ضرور پہنچو گے اگر اپ ایک خلوص سے نیت کے ساتھ سفر کرو گے کیونکہ اللہ تعالی کبھی بھی بندے کی محنت کو ضائع نہیں کرتا اس کو کہیں نہ کہیں سے کوئی نہ کوئی صلہ مل ہی جاتا ہے قدردان بنے اپنی زندگی کے اندر چیزوں کی قدر کریں جب تک اپ چیزوں کی قدر نہیں کرو گے تب تک اپ زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکتےچیزوں کی قدر کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے زندگی میں جتنے لوگ بھی کامیاب ہوئے وہ قدردان ہی تھے چیزوں کی ویلیو انہیں پتہ تھی اور جو چیزوں کی قدر کرتے ہیں تو خدا ان کو کامیاب کر ہی دیتا ہے وہ کہتے ہیں نا کہ حضرت قدر نہ کرو تو خدا چھین لیتا ہے چاہے وہ دولت ہو یا عشق قطر بہت ضروری ہے قتل کرو گے تو زندگی میں انشاءاللہ بہت کچھ کرپاؤ گے خدا کی مدد بھی اپ کے ساتھ ہوگی خدا کی کوئی بھی چیز بھی مقصد پیدا نہیں ہے ہر چیز کے پیچھے کوئی نہ کوئی مقصد ہے تو قدردان بنے اپنی زندگی کے اندر ضرور کامیاب ہو گیا خدا کا وعدہ ہے کہ وہ محنت کو کبھی ضائع نہیں کرتا کسی نہ کسی صورت اپ تک اپ کی محنت کا صلہ پہنچا ہی دیا جائے گا برائے مت جاری رکھیں سفر
Qoutes (2)
English
Getting used to someone's habit is more dangerous than being loved. Man is definitely addicted to some things inside the youth, whose losses do not have any knowledge of human beings, but in the youth, the person takes steps that are in front of him after a long time, but the person is unaware of them, and the most dangerous step in them is of love in the youth. Love is something that does not leave humans anywhere in love, it is just a matter of love that sits on the human mind If there is one of the most loved ones in the world who seems to be the most valuable thing in the world, then the person feels that without a person living without water, the person feels so much inside his life that surely man kills himself by going inside his thoughts, he does not realize that it is so much of a human being
Urdu
کسی کی عادت ہو جانا محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے انسان جوانی کے اندر یقینا کچھ ایسی چیزوں کا عادی ہو جاتا ہے جن کے نقصانات کا انسان کو ذرا سا بھی علم نہیں ہوتا جوانی میں یقینا انسان ایسے قدم اٹھا بیٹھتا ہے جن کے خطرات کافی وقت کے بعد سامنے انے ہوتے ہیں لیکن انسان ان سے بالکل بے خبر ہوتا ہے اور ان میں جو سب سے خطرناک کا قدم ہے وہ جوانی میں محبت کا ہے یقینا محبت ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑتی محبت میں انسان کو بس اسی کا خیال ہوتا ہے جو انسان کے دماغ کے اوپر بیٹھ چکا ہوتا ہے دنیا میں اگر کوئی سب سے زیادہ عزیز جو دنیا میں کوئی سب سے زیادہ قیمتی چیز اس کو لگتی ہے تو وہی شخص لگتا ہے اس شخص کے بغیر انسان کا دنیا گزارنا ایسے ہو جاتا ہے جیسے کہ کوئی شخص پانی کے بغیر زندگی گزارے اس شخص کی کمی کو انسان اپنی زندگی کے اندر اتنا زیادہ محسوس کرتا ہے کہ یقینا انسان اپنے اپ کو سوچوں کے اندر جا کر مار ڈالتا ہے اسے اس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ زیادہ سوچنا یہ کسی انسان کی اتنے
Qoutes (3)
English
Humanity is a great treasure, not in its clothes, but in human beings, and those who serve humanity and create humility within themselves and help other people and their work, then allaah helps such people always think good for other people, if you want to succeed in the world and the hereafter, those who help each other, and they help each other in the works of others, such people are very kind to god because those who help god's creation With the help of Allah, helps people create feelings within their lives. People work and think about humanity. Do not put the honor of anyone hidden in human clothes on the basis that he is rich or he wears good clothes or lives in a good home. Humanity is not the name of clothes. Humanity is sincerely presented with each other as a name and a name. You will always remember that I have seen people inside my life who sleep in the sticks, but their hearts are very They are doing a lot above the human name and you also create humility for humanity and love for others. Of course, if you do so, your life will become very much and it is a great truth.
Urdu
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اس کے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو اور جو لوگ انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور اپنے اندر عاجزی پیدا کرتے ہیں اور دوسرے لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور ان کے کام اتے ہیں تو اللہ تعالی پہ ایسے لوگوں کی مدد کرتا ہے ہمیشہ دوسرے لوگوں کے لیے اچھا سوچیں اگر اپ دنیا اور اخرت میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں یقینا جو لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور یہ دوسروں کے کاموں کے اندر ایک دوسرے کی مدد اگے بڑھ کر کرتے ہیں ایسے لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں کیونکہ جو اللہ کی مخلوق کی مدد کرتے ہیں اللہ کی مدد سے لوگوں کی مدد کرتا ہے اپنی زندگی کے اندر احساس پیدا کریں لوگوں کے کام ائیں اور انسانیت کے بارے میں سوچیں انسانیت لباس میں نہیں چھپی کسی کی عزت اس بنیاد کے اوپر نہ کریں کہ وہ امیر ہے یا وہ اچھے کپڑے پہنتا ہے یا اچھے گھر کے اندر رہتا ہے انسانیت کپڑوں کا نام نہیں ہے انسانیت ایک دوسرے کے ساتھ مخلص طور پر پیش انا اور اخلاق کے طور پر پیش انے کا نام ہے اس بات کو اپ ہمیشہ یاد رکھیے گا میں نے اپنی زندگی کے اندر ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو چوپڑیوں کے اندر چھڑکوں پہ سوتے ہیں لیکن ان کے دل بہت پڑے ہیں انسانی نام کے اوپر وہ بہت کچھ کر جاتے ہیں اور اپ بھی اپنے اندر عاجزی انسانیت اور دوسروں کے لیے محبت رحم دلی پیدا کریں یقینا اگر اپ ایسا کریں کہ وہ اپ کی زندگی بہت ہی زیادہ اسان ہو جائے گی اور یہ بہت بڑا سچ ہے میں نے امام بحقیقی کی کتاب دلائل النبوہ پڑھ چکا ہوں
Qoutes (4)
English
Man tries to avoid death, not to shake from hell that he can escape from hell, with effort, but not with death, always worry about his life, only his actions will work, and there is nothing else, and the life of the hereafter is going to remain forever. If you want to change your life in happiness, you will have to live in the world, even if you want to change your life within the world, you can change this life within the world. Do not be afraid of death, but you embrace death It is because if you love a lot, the love of the world will surely end with your heart, and it is bad that those who are worried about the hereafter, they do not have any greed for the world, and they are the ones who are in the hereafter, and I am very surprised to think that we are trying to avoid death, but we can not escape from death. Death is every person, even if there is a hundred years old, there is no one can die from death, no one can become a prophet Could not survive death is to embrace dreams but remember that we have time to escape from hell before death. After death, if our hell is decided in our favor, then we can never escape and this is true.
Urdu
انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے نہیں ہلانا کہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے کوشش کے ساتھ لیکن موت سے نہیں ہمیشہ اپنی اس زندگی کی فکر کریں اس میں صرف اپ کے اعمال ہی کام ائیں گے اور کوئی چیز نہیں اور اخرت کی زندگی باقی رہنے والی ہے اس میں ہمیشہ زندہ رہیں گے وہ زندگی کو اگر اپ خوشی کے اندر بدلنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ کو دنیا کے اندر خدا کے فرمانبردار ہو کر جینا پڑے گا تب بھی اپ جا کر اس زندگی کو اسانیوں کے اندر خوشیوں کے اندر بدل سکتے ہیں اس کے بھی اپ کو موت سے نہیں ڈرنا بلکہ موت کو اپ نے گلے لگانا ہے کیونکہ اگر اپ بہت سے محبت کرو گے یقینا اپ کے دل سے دنیا کی محبت خود بخود ہی ختم ہو جائے گی اور یہ بد سچ ہے کہ جو لوگ اخرت کی فکر اپنے ہم پر جمائے ہوئے ہیں انہیں دنیا سے کوئی لالچ کوئی غرض نہیں ہے اور یہی لوگ ہیں جو اخرت کے اندر سکون کے اندر ہوں گے اور مجھے یہ سوچ کر بڑی حیرانگی ہوتی ہے کہ ہم موت سے بچنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں لیکن ہم موت سے بچی نہیں سکتے موت ہر شخص کو انے ہے چاہے کوئی سو سال کی ہے ہزار سال کی ہے موت سے کوئی بھی نہیں پڑ سکتا نہ کوئی پیغمبر بن سکا کوئی بھی اج تک موت سے نہیں بچ سکا موت کو سپنے گلے لگانا ہے لیکن یاد رکھیے گا جہنم سے بچنے کے لیے موت سے پہلے تک ہمارے پاس وقت ہے موت کے بعد ہماری جہنم کا اگر ہمارے حق میں فیصلہ ہو گیا تو پھر ہم کبھی نہیں بچ سکتے اور یہ بات سچ ہے
Qoutes (5)
English
Create humility like a bird inside yourself who keeps his neck bent even after touching the heights of the sky. Indeed, Allah loves those who are humble. Man forgets a little while, man forgets the events of his life when he used to be a helper, always remember that if Allah almighty gives you a position or a great status or gives you wealth, do not always create humility in yourself that Allah always keeps the humble person high and He blesses him even more. What allaah has created is guidance for all human beings. Look at the river that goes to the heights of the sky. As far as man can not go, allaah has given him this ability, but he still boasts his neck. He never goes to the heights of the heavens and does not declare that humans are better than you. Similarly, if we come to learn, we can learn from everything but we try to learn
Urdu
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو اسمان کی بلندیوں کو چھونے کے بعد بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے بے شک اللہ عاجزی والوں کو پسند کرتا ہے انسان کے پاس تھوڑا سا عہدہ کیا ا جائے انسان اپنی اوقات تک بھول جاتا ہے انسان اپنی زندگی کے وہ واقعات بھول جاتا ہے جب وہ کسی کا محتاج ہوا کرتا تھا ہمیشہ اس بات کا خیال رکھیں کہ اللہ اگر اللہ تعالی اپ کو کوئی عہدہ یا کوئی بڑا رتبہ عطا فرما دے یا دولت عطا فرما دے تو اپنے اندر ہمیشہ عاجزی پیدا نہ کرو کہ اللہ تعالی عاجزی کرنے والے کو ہمیشہ بلند رکھتا ہے اور اس کو اور بھی زیادہ نوازتا ہے اللہ تعالی نے جو چیز بھی پیدا کی ہے اس میں تمام انسانوں کے لیے ہدایت ہے اپ رندے کو دیکھ لیں جو اسمان کی بلندیوں میں جاتا ہے وہاں تک جاتا ہے جہاں تک انسان نہیں جا سکتا اللہ تعالی نے اس کو یہ صلاحیت عطا کی ہے لیکن وہ پھر بھی اپنی گردن کو جھکا کر چلتا ہے کبھی وہ اسمانوں کی بلندیوں میں جا کر یہ اعلان نہیں کرتا کہ انسانوں میں تم سے افضل ہوں اسی طرح اگر ہم سیکھنے کے اوپر ائیں تو ہم ہر ایک چیز سے سیکھ سکتے ہیں مگر ہم سیکھنے کی کوشش کریں تو
.................................................................................
Conclusion
In conclusion, success in life is a result of sincere intention, hard work, and gratitude. Allah plays a crucial role in granting success, and valuing what you have is essential. Stay committed to your journey with good intentions, work hard, and trust that the rewards will come, as Allah never lets the efforts of a sincere servant go in vain.