Aqwal e Zareen Urdu | Beautiful Qoutes Urdu Aqwal e Zareen Urdu

InQoutes
0

 

Aqwal e Zareen in Urdu Beautiful Qoutes Urdu Aqwal e Zareen Urdu 


In the rich tapestry of Urdu language and culture, Aqwal-e-Zareen stand as timeless gems, encapsulating profound wisdom and insight. This blog serves as a sanctuary where the eloquence of Urdu meets the depth of meaningful quotes, creating a symphony of enlightenment.



Qoutes (1)



English


Or do not let Allah ever fall, neither in the eyes of anyone nor in the steps of anyone, who believes in Allah, make Allah all of them, keep the perfect faith in Allah. God does not allow anyone to fall, nor in the eyes of anyone, nor in the eyes of anyone, believe in god. God is the one who is listening to his servant's prayers. If you believe in god, god will definitely help you. Just believe in your Lord, your god is your friend and your friend Living your life with your grief, you will be able to live in your life. Indeed, Allah accepts the prayers of his servants. Allah can not see his servants in trouble. He is the Lord of the heavens and the earth. He is the Lord of the heavens and the earth. He is the one who feeds all of them, and we all have to return to the same god. Indeed, god is watching his servants, listening to his servants, believe in your Lord, because those who believe in the Lord, never despair in life Nor does god ever allow his servants to be disappointed

Urdu


یا اللہ کبھی گرنے نہ دینا نہ کسی کی نظروں میں اور نہ کسی کے قدموں میں بے شک جو اللہ پر یقین کر رہتے ہیں اللہ کو اپنا سارا بنا لیتے ہیں اللہ کے اوپر کامل یقین رکھ لیتے ہیں خداوند تھام لیتا ہے خدا نے گرنے نہیں دیتا نہ کسی کی نظروں میں اور نہ کسی کی چوکھٹ کے اوپر خدا پر یقین رکھیں بے شک خدا اپنے بندے کی مدد کرنے والا ہے بے شک خدا اپنے بندے کی دعاؤں کو سننے والا اور قبول کرنے والا ہے خدا پر یقین ہو تو خدا ضرور مدد کرتا ہے بس اپنے رب پر کامل یقین رکھیں اپنے خدا کو اپنا ولی اپنے خدا کو اپنا دوست اور اپنے خدا کو اپنا غم مان کر زندگی گزاریں انشاءاللہ اپ کی زندگیوں میں سکون ا جائے گا بے شک اللہ اپنے بندوں کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے اللہ اپنے بندوں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا وہ تو اسمانوں اور زمینوں کا رب ہے اسمانوں کی کنجیاں زمینوں کی کنجیاں سب اسی کے ہاتھ میں ہیں وہ سب کو پالنے والا سب کو کھلانے والا ہے اور ہم سب نے اسی خدا کی طرف لوٹ کے جانا ہے بے شک وہ خدا اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے اپنے بندوں کی سن رہا ہے اپنے رب پر یقین رکھیں کیونکہ جو لوگ رب پر یقین رکھتے ہیں تو زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوتے اور نہ خدا اپنے بندوں کو کبھی مایوس ہونے دیتا ہے

Qoutes (2)






English

Time gets everyone to change life, but life does not get back again. Time is a very valuable thing to change time. If you do not value the time, then the total time will not value you. People who do not value time will become a source of failure and they can never do anything in life. If you learn to value time, you will grow very much in life, you will reach your dreams. If you value time to fulfill your wishes, because time is a very valuable thing, those who value time make them king, and those who do not value time, then they keep the whole life in their lives, it is better to repeat the time and remember the time is not found once again. Life does not get time to change, but life does not get time to change, life is found once again and when you value it You will find a lot new in your life, it is very important to value time to do something new

Urdu


وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی کبھی بھی وقت تو بدلنے کے لیے وقت کی قدر کریں وقت بہت ہی قیمتی چیز ہے اگر اپ اج وقت کی قدر نہیں کریں گے تو کل وقت اپ کی بھی قدر نہیں کرے گا جو لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے ناکامیوں کا مقدر بن جاتی ہیں اور وہ زندگی میں کبھی بھی کچھ نہیں کر سکتے قطردان بنے وقت کی قدر کرنے والے بنیں اگر اپ وقت کی قدر کرنا سیکھ جاؤ گے تو زندگی میں بہت اگے جاؤ گے زندگی میں بہت ترقی کرو گے اپنے خوابوں تک پہنچ جاؤ گے تمہارے خیرشاد اپنی منزلوں تک پہنچ جائیں گی اگر تم اپنے خواہشات کو پورا کرنے کے لیے وقت کی قدر کرو گے کیونکہ وقت بہت ہی قیمتی چیز ہے ان کو جو لوگ وقت کی قدر کرتے ہیں وقت انہیں بادشاہ بھی بنا دیتا ہے اور جو لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے پھر وہ اپنی زندگی کے اندر ساری زندگی پچھتاتے رہتے ہیں کل پچھتانے سے بہتر ہے اج وقت کی قدر کر لیں اور یاد رکھنا وقت ایک ہی بار ملتا ہے زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لیے وقت زندگی بدلنے کے لیے ملتا ہے لیکن زندگی وقت بدلنے کے لیے نہیں ملتی زندگی ایک ہی بار ملی ہے اس کی قدر کریں اور جب اپ اس کی قدر کریں گے تو اپنی زندگی کے اندر بہت کچھ نیا کر پائیں گے کچھ نیا کرنے کے لیے وقت کی قدر کرنا بہت ضروری ہے

Qoutes (3)




English


Try to be good, as if you try to look good, this world is temporary, this world is short, every human has to die and die before your god, to answer life, people do not know what to do and do many efforts, but a man does not try to make a human being completely negligent in terms of his worship. The devil has become a follower of god, it is completely to bring god to return to the same way as poisonous In the same way, you can also worship your worship as well. When a person does his worship with sincerity, he accepts his worship with heart, and he also gives his work as a helper, unless you are sincerely worshiped, you can never find peace in life. Worship god with sincerity and sincerity in worship, worship will be very high in life and worship is accepted with sincerity. Remember this is my point

Urdu


نیک بننے کے لیے بھی ایسی کوشش کرو جیسے خوبصورت دکھنے کے لیے کوشش کرتے ہو کہ یہ دنیا عارضی ہے یہ دنیا مختصر ہے ہر انسان نے مرنا ہے اور مر کر اپنے خدا کے حضور پیش ہو کر زندگی کا جواب دینا ہے لوگ اپنی زہری صورت کو سنوارنے کے لیے پتہ نہیں کیا کیا کر جاتے ہیں اور بہت ساری کوششیں کرتے ہیں لیکن ایک بندے کی کوئی کوشش نہیں کرتا اج انسان اپنی عبادت کے لحاظ سے بالکل غفلت کے اندر پڑا ہوا ہے شیطان کا پیروکار بنا ہوا ہے خدا کو مکمل طور پر پہنچ چکا ہے لانا کی اسی خدا کے پاس اس کو لوٹ جانا ہے جس طرح خود کو زہری طور پر سنوارتی اسی طرح اپنی عبادت کو بھی سوار ہو اوکے جب انسان اپنے عبادت کو خلوص کے ساتھ کرتا ہے دل کے ساتھ کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کی عبادت کو قبول بھی کرتا ہے اور اس کے کام سنوار بھی دیتا ہے جب تک اپ کی عبادت میں خلوص نہیں ہوگا اپ زندگی میں کبھی بھی سکون نہیں پا سکتے زندگی میں سکون پانے کے لیے اپ کے پاس خلوص کو نہ پڑا ضروری ہے عبادت میں خلوص اور سچی نیت کے ساتھ اللہ کی عبادت کرو زندگی میں بہت اگے جاؤ گے اور عبادت خلوص کے ساتھ قبول ہوتی ہے یاد رکھیے گا یہ میری بات

Qoutes (4)




English

If you do not know what you're looking for, then you will be able to get rid of it. If you want to do something in life or to show something, then do your role well and recognize the role of human beings Always keep alive inside the dates, remember, emphasize your role, do not emphasize your role, if your role is good, you can do everything you want to do in life, people trust you, and whenever people trust you within the society, then that person becomes a respected person, to become a domineate personality, you have to make your role best when your role is best, so much in life Some can go forward and recognize the history of a society and can do a lot in life if your role is good, remember that it is very deep to me if you emphasize it, try to understand it as long as a person does not understand, he can not do anything. This is my point of view.

Urdu


لکھیے گا انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار اس کو عظیم بناتا ہے اپنے کردار کو خوبصورت بناؤ معاشرے کے اندر ایک بہترین انسان بن جاؤ گے تمہاری ایک بہترین پہچان بن جائے گی اور جب انسان کا کردار اچھا ہو تو لوگ بھی اس پر بھروسہ کرتے ہیں لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں معاشرے کے اندر کوئی بڑی اچھی زندگی گزار سکتا ہے اور جن کے کردار اچھے ہوتے ہیں خدا بھی ان کو بڑی منزلیں عطا کرتا ہے اگر زندگی میں کچھ کرنا یا کچھ بن کے دکھانا ہے تو اپنے کردار کو اچھا کرو کردار نسلوں کی پہچان بھی کرا دیتے ہیں اور کردار انسان کو تاریخوں کے اندر ہمیشہ زندہ رکھتا ہے یاد رکھیے گا اپنا کردار کے اوپر زور دیں زہری صورت پہ زور نہ دیں اگر اپ کا کردار اچھا ہوگا اپ زندگی میں ہر وہ کام کر سکتے ہیں جو اپ کرنا چاہتے ہیں لوگ اپ پر اعتماد لوگ اپ پر بھروسہ کریں گے اور جب بھی معاشرے کے اندر کسی کے اوپر لوگ بھروسہ کرتے ہیں نا پھر وہ انسان ایک قابل عزت بن جاتا ہے قابل احترام بن جاتا ہے کسی بھی معاشرے کے اندر لوگوں کے لیے ایک ڈومینیٹ پرسنلٹی بننے کے لیے اپ کو اپنے کردار کو بہترین بنانا ہوگا جب اپ کا کردار بہترین ہوگا تو اپ زندگی میں بہت کچھ کر سکتے ہیں اگے جا سکتے ہیں اور ایک معاشرے کی پہچان تاریخ کی پہچان اور زندگی میں بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر اپ کا کردار اچھا ہے یاد رکھیے یہ میری بات یہ بہت ہی گہری بات ہے اگر اپ اس کے اوپر زور دیں اس کو سمجھنے کی کوشش کریں جب تک انسان نہ سمجھے تو وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا یاد رکھیے گا یہ میری بات بہت گہری بات کی ہے میں نے

Qoutes (5)





English


Some wishers are lost and the one who wants Allah to live, life will not be able to live in the world, but the world will not be able to live, but the world will be ruined. Do not waste your life behind this world, which is always your home. This world is short, it is temporary or not to take anyone forever. It is also empty handed. Pharaoh also became empty in the world, and those who take god as their partner in the world, make god's life I will kiss the steps of success, god helps those who believe in god who are followers of god who become obedient people of god, and this world is just a disgrace, from here we have to go to the world where there will be a book, then there is always life or that life will give us comfort when it comes to trouble.

Urdu


کچھ چاہنے والا بھی خر جاتا ہے اور اللہ کو چاہنے والا نکھر جاتا ہے دنیا کمانے کے لیے زندگی جیو گے تو زندگی میں سکون نہیں ائے گا دنیا کو کمال ہو کے لیکن اخرت برباد ہو جائے گی اس دنیا کے پیچھے اپنی اس زندگی کو نہ ضائع کریں جو ہمیشہ کا اپ کا گھر ہے یہ دنیا مختصر ہے عارضی ہے یا ہمیشہ کے لیے کسی نے بھی نہیں لینا شکن بھی خالی ہاتھ گیا فرعون بھی خالی کامیابی ہوا اس نے دنیا کے اندر اپنے رب کو اپنا بنا دیا اور وہ لوگ نکھر جاتے ہیں جو خدا کو دنیا میں اپنا ساتھی مان لیتے ہیں بنا لیتے ہیں خدا کی مانیں زندگی میں کامیابیاں اپ کے قدم چومے گی اسے خدا ان لوگوں کی مدد کرتا ہے جو خدا کی مانتے ہیں جو خدا کے پیروکار ہوتے ہیں جو خدا کے فرمانبردار لوگ بن جاتے ہیں اور یہ دنیا تو بس ایک رسوائی کا گھر ہے یہاں سے اعمال لے کر ہم نے اس دنیا کی طرف روانہ ہونا ہے جہاں صاحب کتاب ہوگا پھر وہاں ہمیشہ کی زندگی ہے یا وہ زندگی ہمیں سکون دے گی جب تکلیف فیصلہ 

Qoutes (6)





English


The power has been left over you, which path you take, you will remember that this world is temporary, it is short, no one has to stay here or every human being has been sent as a test and he has to return to him one day, and he will ask him what you have done in the world, and he will ask you to give the whole data of your life, so try to spend life according to god, according to the world, the world will not remain forever, but god will always be there after you die. If you are obedient to god, then you will be ready to face the humiliation of forever.

Urdu


اپ کے اوپر قدرت نے چھوڑ دیا گیا ہے کہ اپ کون سا راستے اختیار کرتے ہیں تو یاد رکھیے گا یہ دنیا عارضی ہے مختصر ہے یہاں کسی نے بھی نہیں رہنا یا ہر انسان ایک امتحان کے طور پر بھیجا گیا ہے اور اس کو ایک دن اس کی طرف لوٹنا ہے جس کی طرف سے وہ ایا تھا اور وہ اس سے پوچھے گا کہ تو دنیا میں کیا کر کر ایا اس خدا کو اپ نے اپنی زندگی کا پورا ڈیٹا دینا ہے اس لیے کوشش کریں کہ زندگی کو خدا کے مطابق گزاریں نہ کہ دنیا کے مطابق دنیا ہمیشہ نہیں رہے گی بلکہ خدا ہمیشہ رہے گا مرنے کے بعد شاید اپ بھی ہمیشہ رہیں گے اگر اپ خدا کی فرمانبردار بن کر رہیں گے تو نہیں تو پھر ہمیشہ کی ذلت و رسوائی ہے جس کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں گے

.................................................................................


Conclusion:


In simple words, placing complete trust in Allah, maintaining sincerity in worship, valuing time, and focusing on one's character are emphasized. Life is seen as a temporary journey, and the importance of living in accordance with God's guidance is highlighted. The quotes encourage seeking success through devotion, acknowledging the temporary nature of this world, and preparing for the eternal afterlife. Overall, the message emphasizes spiritual well-being, trust in God, and leading a purposeful life.


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)