life quotes from quran | success quotes from quran | islamic love quotes from quran

InQoutes
0

 life quotes from quran | success quotes from quran | islamic love quotes from quran


In the journey of life, the Quran serves as a timeless guide, offering profound wisdom on various aspects, from navigating success to understanding the essence of love. Let's delve into the inspiring quotes that illuminate the path to a fulfilling life.


Qoutes (1)




English


When everything is against you, remember that Allah is always with you when man gets tired of the world or everything in the world seems to be that everyone leaves with him or everyone has become his enemy. They are all opposed to him. If he disobeys god in his life, even if he disobeys god, he is not disappointed with god because he is always with man. It is within the wait that when a man apologizes for his SINS, he will forgive him. This is the world. He is always with his servant. He always listens to his servant and he always tries to improve his servant's affairs.

URDU


جب ہر چیز اپ کے خلاف ہو اپ کے مخالف ہو تو یاد رکھنا اللہ ہمیشہ اپ کے ساتھ ہوتا ہے جب انسان دنیا سے تنگ ا جاتا ہے یا دنیا کی ہر چیز انسان کو ایسا لگنے لگتی ہے کہ سب اس کا ساتھ چھوڑتے ہیں یا سب اس کے دشمن بن گئے ہیں یہ سب اس کے مخالف ہو گئے ہیں تو ایک اللہ ہی کی ذات ہوتی ہے جو ہمیشہ انسان کے ساتھ ہوتی ہے انسان اگر اپنی زندگی میں اللہ کی نافرمانی بھی کرے اللہ کی بات کو نہ بھی مانے اپنی خواہشات کے پیچھے چلے تب بھی انسان اللہ کی ذات سے مایوس نہ ہو کیونکہ اللہ ہمیشہ انسان کے ساتھ ہوتا ہے وہ تو اس انتظار کے اندر ہوتا ہے کہ انسان کب ائے اس سے معافی مانگے توبہ کرے اپنے گناہوں کی معافی مانگے تو وہ اس کو معاف کر دے یہ دنیا ہے اگر کسی کے ساتھ تھوڑے سے اپ غلط کر دیں تو ہمیشہ کے لیے اپ کو چھوڑ دے گی ہمیشہ کے لیے اپ کے دشمن بن جائے گی ہمیشہ کے لیے اپ کے معاملات سے اپ سے دور ہٹ جائے گی ایک اللہ ہی کی ذات ہے جو ہمیشہ انسان کا ساتھ دیتی ہے ہر حال کے اندر دیتی ہے اور وہ نہ تو کبھی بیزار ہوتی ہے اپنے بندے سے اور نہ ہی اس نے یہ کہا ہے کہ اگر میرا بندہ میری نافرمانی کرے گا تو میں اس کو چھوڑ دوں گا نہ وہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے ہمیشہ اپنے بندے کی مدد کرتا ہے وہ ہمیشہ اپنے بندے کو سنتا ہے اور وہ ہمیشہ اپنے بندے کے معاملات کو ہمیشہ بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہے اگر انسان بھی کوشش کرے اس کی طرف جائے تو اللہ کبھی بھی اپنے بندے کو اپنی ذات سے مایوس نہیں لوٹاتا یہ سچ ہے اگر انسان اس حقیقت کو سمجھ لے تو یہ بہت بڑا سچ ہے


Qoutes (2)




English


And the Lord says, and your tears become comforted. Surely, when man tries to make himself completely disturbed in the life of the world, then surely man turns to his Lord and sees many troubles in his life, but when a person comes from god, he sees all the matters of human beings, they become perfectly fine. The person who created the person who created the human being is the creator who knows better what the human being is There are needs or what time to give to man, indeed, to this god, all human beings have to return and this is a great truth.
 If a person has any problem within his life, then he is from Allah. If the last person is patient over him, then Allah purifies him from his life instead of his patience, he removes the difficulties from his life, and for him there are miracles. Whatever desires are in the life of this human being, Allah fulfills all the difficulties. Now, trust in the Lord, allaah is able to improve the affairs of man quickly and all If you believe in your Lord, your Lord is listening to prayers and you have to return to your Lord, then the creator of all the worlds and the Lord of all the worlds is the creator.

Urdu


اور رب کن کہتا ہے اور تمہارے انسو سکون بن جاتے ہیں یقینا انسان دنیا کی زندگی کے اندر تنگ ا کر جب مشکلات سے بالکل تکلیف کے اندر مکمل طور پر اپنے اپ کو گرا دیتا ہے تو یقینا انسان اپنے رب کی طرف رجوع کرتا ہے اور انسان اپنی زندگی کے اندر بہت ساری تکلیفیں دیکھتا ہے لیکن جب خدا کی طرف سے کوئی انسان کو خیر پہنچتی ہے تو یقینا انسان کے تمام معاملات جو ہوتے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہو جاتے ہیں پیشک انسان نے جس کو پیدا کیا یہ انسان کو جس نے پیدا کیا انسان کو جو پیدا کرنے والا ہے وہی بہتر جانتا ہے کہ انسان کی کیا ضروریات ہیں یا انسان کو کس وقت کیا چیز عطا کرنی ہے بے شک اسی خدا کی طرف تمام انسانوں کو لوٹ کر جانا ہے اور یہ ایک بہت بڑا سچ
ہے انسان کو اپنی زندگی کے اندر کوئی بھی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے اخر انسان اس کے اوپر صبر کرے تو اللہ پاک اس کو اس صبر کے بدلے اس کی زندگی سے وہ مشکلات کو دور کر دیتا ہے اور اس کے لیے کن کے معجزے ہوتے ہیں اس انسان کی زندگی کے اندر جو بھی خواہشات ہوتی ہے وہ اللہ تعالی پوری فرما دیتے ہیں اور جب اللہ تعالی کن فرما دیتے ہیں تو پھر انسان کے سارے ہی مشکلات ختم ہو جاتی ہیں تو اب میں رب پر بھروسہ کریں اللہ تعالی جلدی انسان کے معاملات کو بہتر کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہے اور تمام معاملات کو سدھارنے پر بھی اپنی پوری قدرت جمائے ہوئے ہے تو بے شک اپ اپنے رب پر یقین کریں اپ کا رب دعاؤں کو سننے والا ہے اور اپ نے اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کے جانا ہے تو تمام جہانوں کا پالنے والا اور تمام جہانوں کا پروردگار خالق رب العزت ہے 


Qoutes (3)




English


And the fact is that the qur 'an shows the path which is the most sita. Indeed, the qur 'an calls man to his Lord. He recognizes his true Lord, so that man may escape from the punishment of that day, the punishment is surely very painful. It is a guidance for man to descend on this earth, and the qur 'an introduces the god who created man, and surely the qur 'an shows the path which is directly high and true, and man has to return to his Lord who has He created man and he is Allah. Allah sent down this qur 'an so that people may know the god who created man, who created god, and who created god, who has all his power over ending it. He is the Lord, he is the only one, and introduces the qur 'an to god. Many things have been said in the qur 'an. The qur 'an is a book on which man did not see the qur 'an as the creator of this world The Lord has sent down the earth and he is the one who protects this book, and this book shows man the straight path inside the world, and in the hereafter, he has full power due to the power of his Lord, and in the hereafter, he can succeed in the world and succeed in the hereafter. And this is a great fact if man understands it


Urdu


اور حقیقت یہ ہے کہ قران وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیتا ہے بے شک قران انسان کو اپنے رب ہی کی طرف بلاتا ہے اپنے سچے پروردگار کی پہچان کرواتا ہے تاکہ انسان اس دن کے عذاب سے بچ جائے تو عذاب یقینا بہت دکھ دینے والا ہے قران پاک کا اس زمین پر اترنا انسان کے لیے ہدایت ہے اور قران پاک اس خدا کا تعارف کرواتا ہے اس خدا کی پہچان کرواتا ہے جس نے انسان کو پیدا کیا اور یقینا قران پاک وہ راستہ دکھاتا ہے جو تمام راستوں سے سیدھا بلند اور سچا راستہ ہے اور انسان نے اپنے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے جس نے انسان کو پیدا کیا اور وہ اللہ ہے اللہ نے اس قران کو اس لیے اتارا تاکہ لوگ اس خدا کو پہچان جائیں جس خدا نے انسان کو پیدا کیا جو جو خدا انسان کو پیدا کرنے کے اوپر اور جو انسان خدا کو پیدا کر کے اس کو ختم کرنے کے اوپر بھی اپنی پوری قدرت رکھتا ہے وہ پروردگار ہے وہ اکیلا ہے اور قران خدا کا ہی تعارف کرواتا ہے قران پاک کے اندر بہت ساری باتیں ایسی بتائی گئی جن کے اوپر اگر انسان غور کرے قران ایک ایسی کتاب ہے جس کو انسان نے نہیں دیکھا قران کو اس دنیا کو بنانے والے رب نے لکھا قران کو اس دنیا کے بنانے والے رب نے زمین کے اوپر اتارا ہے اور وہی اس کتاب کی حفاظت کرنے والا ہے اور یہ کتاب انسان کو دنیا کے اندر بھی سیدھا راستہ دکھاتی ہے اور اخرت میں بھی سیدھے راستے کے اوپر چلانے کے اوپر اپنے رب العزت کی قدرت کی وجہ سے پوری قدرت رکھتی ہے تو اگر انسان اس کو تھام لے اس کے اوپر عمل کرے تو انسان دنیا میں بھی کامیاب ہو سکتا ہے اور اخرت میں بھی کامیاب ہو سکتا ہے اور یہ بہت بڑی حقیقت ہے اگر انسان اس کو سمجھ لے تو


Qoutes (4)




English


The sign of Allah's love is that he gives a month like Ramadan to forgive our SINS. The month of Ramadan is a month within which the blessings of allaah fall on the muslims and above the earth. Indeed, Allah is forgiving of the SINS of his servants. No one can forgive the SINS of man except him. And man has to go to his Lord and there is a place where Ramadan is a great favorite month and fasting is assumed by Allah and Allah Whoever is the creator of man, the Lord of man and the secret of man, and all these things are created by Allah, whether they are days or nights, he created man, and he loves man, he is a sin, he is the one who forgives the SINS of a great human being, but he is the Lord, the one who feeds all of them, he is the one who feeds all of them. There is no god except him. Forgives SINS


Urdu


اللہ کی محبت کی نشانی یہ بھی ہے کہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کرنے کے لیے رمضان جیسا مہینہ عطا کرتا ہے ماہ رمضان کا مہینہ ایک ایسا مہینہ ہے جس کے اندر اللہ تعالی کی رحمتیں مسلمانوں کے اوپر اور اس زمین کے اوپر اترتی ہیں بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں کے گناہوں کو معاف کرنے والا ہے بے شک اس کے سوا کوئی بھی انسان کے گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا اور انسان نے اپنے رب ہی کی طرف جانا ہے اور وہیں اس کا ٹھکانہ ہے اور رمضان اللہ کو بڑا پسندیدہ مہینہ ہے اور رمضان کے روزے اللہ ہی کی طرف سے فرض کیے گئے اور اللہ ہی جو ہے جو انسان کا خالق انسان کا مالک اور انسان کا رازق ہے اور یہ سب چیزیں اللہ ہی کی پیدا کرتی ہیں چاہے وہ دن ہیں یا رات ہیں اسی نے انسان کو پیدا کیا اور وہ انسان سے محبت کرتا ہے انسان گناہ کر بیٹھتا ہے غلطی کا پتلا ہے گناہ سے ہو جاتے ہیں لیکن وہ پروردگار عظیم انسان کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے بے شک اس کے سوا کوئی خدا نہیں وہی پروردگار ہے وہی سب کو پالنے والا وہی سب کو کھلانے والا وہی سب کا رازق وہی سب کا مالک وہی سب کو تھامے ہوئے ہیں اس کے سوا کوئی خدا نہیں وہی سب کرب ہے اور وہی اپنے بندوں کے گناہوں کو معاف کرتا ہے


Qoutes (5)




English


The veil of a woman is better than the blood of a martyr. They think it is wrong and neither their own honor is safe, nor the honor of their family is safe, and they understand one within the society, it is seen in a very wrong way, and it is also a matter of concern for god, because the god created the woman to obey her, she has her own benefit, if she thinks a little because god has given man wisdom, then if man USES this wisdom, then surely man It is realized that whatever orders the Lord has sent down on man that he should follow, it is certainly the benefit of man, but man does not even think about it, and if man starts to think about it, then surely man can know something. ** knowing that everything created by god and talking to god is hidden in the orders of god.


Urdu


عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے افضل ہے اگر عورت پردہ کرتی ہے تو اس میں اس کی اپنی بھلائی ہوتی ہے اگر عورت پردہ کرتی ہے تو وہ ایک بہترین گھرانے سے پہچانے جاتی ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک اچھے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اس سے اس کی بھی عزت ہوتی ہے اس کے خاندان کے بھی عزت ہوتی ہے اور اس کی اپنی بھی عزت محفوظ رہتی ہے اور اس کا ایک وقار بنتا ہے معاشرے کے اندر اس کی ایک پہچان بنتی ہے معاشرے کے اندر لیکن اگر عورت بے پردگی اختیار کرتی ہے تو اس سے معاشرے کے اندر اس کی جو کردار ہوتا ہے اس پہ لوگ شک کرتے ہیں اس کو غلط سمجھتے ہیں اور اس سے نہ تو اس کی اپنی عزت محفوظ رہتی ہے نہ اس کے خاندان کی عزت محفوظ رہتی ہے اور وہ معاشرے کے اندر ایک اپ سمجھ لیں بڑی غلط نظر سے دیکھی جاتی ہے اس سے اس کی عزت بھی کم ہو جاتی ہے اور اس میں اللہ کی بھی ناراضگی ہے کیونکہ جس خدا نے پیدا کیا اسی خدا کا حکم ہے کہ عورت اس کی فرمانبرداری کرے عورت اپنے اپ کو چادر کے اندر رکھے اس میں اس کا اپنا ہی فائدہ ہے اگر وہ تھوڑا سا غور کرے کیونکہ اللہ نے انسان کو عقل دی ہے تو انسان اگر اس عقل کا استعمال کرے تو یقینا انسان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ رب نے جو بھی احکامات انسان کے اوپر اتارے ہیں کہ وہ اس کی پیروی کرے تو اس میں یقینا انسان ہی کا اپنا ہی فائدہ ہے لیکن انسان سوچتا بھی نہیں نہ اس بات کے اوپر غور کرتا ہے اور اگر انسان اس بات کے اوپر غور کرنے لگ جائے تو یقینا انسان وہ کچھ جان سکتا ہے شاید جو جان کر انسان کو یہ بات کا احساس د** دیں کہ واقعی خدا کی پیدا کردہ ہر چیز اور خدا کا بات کرتا رہا احکامات کے اندر انسان کی اپنی بھلائی چھپی ہوتی ہے


.................................................................................


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)