islamic love quotes from quran| tawakkul quotes from quran | aqwal e zareen in urdu hazrat ali
In this insightful blog, we delve into the profound wisdom of Islamic love quotes from the Quran, exploring the essence of love as depicted in the holy scriptures. Additionally, we unravel the significance of Tawakkul, drawing inspiration from Quranic verses that highlight the importance of placing trust in Allah.
QOUTES (1)
English
The more difficult it is to tell god, the person gets comforted by telling god, man goes inside peace, because man finds out that the Lord who has told him about his affairs, the Lord has power over everything. It is within the authority of the Lord, and when man trusts his god, he tells his Lord about his difficulties, his Lord opens the way for him, his Lord opens the way for him there From where man does not think, indeed, the Lord of man is the one who has power over everything. He is watching everything. Everything is holding everything. He knows everything. If a person trusts his Lord, then man can face the greatest difficulty with him. If the person trusts in his Lord by keeping his hopes in his Lord, then surely the greatest difficulties are scattered. If you do not know what you are looking for, then you will be able to get rid of it.
Urdu
مشکلیں چاہیں جتنی بھی بڑی ہوں خدا کو بتا دینے سے انسان پر سکون ہو جاتا ہے انسان سکون کے اندر ا جاتا ہے کیونکہ انسان کو اس بات کا پتہ لگ جاتا ہے کہ جس رب کو اس نے اپنے معاملات کے متعلق بتا دیا ہے وہ رب ہر چیز کے اوپر قدرت رکھتا ہے اس رب کے اختیار کے اندر ہے زمین اسمان کے تمام اختیارات اور جب انسان اپنے اللہ پر اپنے خدا پر بھروسہ رکھتا ہے اپنے رب کو اپنی مشکلات کے متعلق بتاتا ہے اس کا رب اس کے لیے راستے پناہ دیتا ہے اس کا رب اس کے لیے راستے کھول دیتا ہے اس کا رب اس کے لیے وہاں وہاں سے راستے بناتا ہے جہاں جہاں سے انسان کو گمان ہی نہیں ہوتا بے شک انسان کا رب جو ہے وہ ہر چیز کے اوپر قدرت رکھتا ہے ہر چیز کو دیکھ رہا ہے ہر چیز کو تھامے ہوئے ہے ہر چیز کا اس علم ہے ہر چیز کا اسے پتہ ہے اگر انسان اپنے رب کے اوپر بھروسہ کرے تو انسان بڑی سے بڑی مشکل کو بھی باسانی سے جھیل سکتا ہے اس کا سامنا کر سکتا ہے مشکل جتنے بھی پڑی ہو اگر انسان حوصلہ نہا رہے مجھ سے جتنی بھی بڑی ہو اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھ کر اپنے رب پہ امیدیں رکھ کر زندگی گزارے تو یقینا بڑی سے بڑی مشکلیں بٹل جاتی ہیں بڑے سے بڑے مسئلے پہ ٹل جاتے ہیں بڑے سے بڑے مسائل بھی ٹل جاتے ہیں بڑے سے بڑے مشکلیں بھی اسانیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں اگر انسان اپنے خدا پر اپنے خدا کے حوالے اپنے معاملات کو کر دے بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں کی دعاؤں کو سننے والا ہے
Qoutes (2)
English
If the prayers were rejected, Allah would not say that I would ask for prayers. Prayers are never rejected. Prayers are never rejected. Make sure that allaah always accepts the prayers of his servant. Allaah never loses the prayer of his servant. He is waiting for his servant when he comes to his seat and listen to all his works, trust in your Lord, believe in your Lord, because those who believe in their Lord Allah almighty makes ways for them and opens the doors for them with his mercy. Always believe in your Lord, always pray to your Lord, he does not reject the prayer of his servant. He always accepts the prayer of his servant, and he opens the door from there for his servant, from where he never thought that even from here he could become my work. Make sure that the prayers are never rejected. Allaah always accepts the prayer of man Allaah is always with man. Allaah always makes ways for man. He never rejects the prayer of man.
Urdu
اگر دعائیں رد ہونی ہوتی تو اللہ یہ نہ فرماتا کہ مجھ سے مانگو میں دوں گا دعائیں کبھی بھی رد نہیں ہوتی دعائیں کبھی بھی رد نہیں ہوتی اس بات کا اپ یقین کر لیں اللہ تعالی اپنے بندے کی دعاؤں کو ہمیشہ قبول کرتا ہے اللہ تعالی اپنے بندے کی ہر تڑپ کو کبھی ضائع نہیں کرتا اللہ تعالی اپنے بندے کی کبھی دعا کو ضائع نہیں کرتا وہ تو اس انتظار کے اندر ہوتا ہے کہ اس کا بندہ کب اس کی چوکھٹ کے اوپر ائے اور اس کے تمام کاموں کو سنوار دے اپنے رب پر بھروسہ رکھو اپنے رب پر یقین رکھو کیونکہ جو لوگ اپنے رب پر یقین رکھتے ہیں اللہ تعالی ان کے لیے راستے بنا دیتا ہے اور ان کے لیے دروازے اپنی رحمت کے کھول دیتا ہے اپنے رب پر ہمیشہ یقین رکھو اپنے رب سے ہمیشہ دعا کرتے رہو اللہ اپنے بندے کی دعا کو بھی رد نہیں کرتا وہ ہر حال میں اپنے بندے کی تڑپ کو قبول کرتا ہے اور وہ اپنے بندے کے لیے وہاں وہاں سے دروازے کھولتا ہے جہاں جہاں سے انسان نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا کہ یہاں سے بھی میرا کام بن سکتا تھا اس بات کا یقین کر لیں اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ دعائیں کبھی بھی رد نہیں ہوتی اللہ تعالی ہمیشہ انسان کی دعا کو قبول کرتا ہے اللہ تعالی ہمیشہ انسان کے ساتھ ہوتا ہے اللہ تعالی ہمیشہ انسان کے لیے راستے بناتا ہے وہ کبھی بھی انسان کی دعا رد نہیں کرتا وہ ہمیشہ دعا کو قبول کرتا ہے وہ دعا کرنے کا حکم دیتا ہے اس نے خود فرمایا ہے مجھ سے کرو دعا میں تمہاری دعا قبول کروں گا کیونکہ میں تمہارا رب ہوں میں تمہارا خالق ہوں میں تمہارا پروردگار ہوں اس بات کو ذہن نشین کر لیں یہ ایک حقیقت ہے اس کو قبول کر لیں اللہ دعا رد نہیں کرتا نہیں کرتا
Qoutes (3)
English
Allaah is All-Knowing, All-Wise, All-Wise, All-Wise, All-Wise, All-Wise, All-Wise, All-Wise. All the sons of Man who is all the sake of humans, and Allah is All-Knowing, All-Wise, All-Knower of all things that he is not able to be homicated, but Allah does not seek the slave, and Allah believes in the sake of humans, but Allah does not seek the slave, and Allah believes in God, but Allah is All-Mighty, All-Wise. Allah is All-Knowing, All-Wise. Allah is All-Knowing, All-Wise. Allah is All-Knowing, All-Wise. Allah is All-Knowing.
Urdu
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں اتا اللہ تعالی اپنے بندے کو بے صاب رزق عطا کرتا ہے اللہ تعالی کی یہ تمام پیدا کردہ مخلوق ہے جو زمین کے اوپر اباد ہے اور اللہ تعالی سب کو کھلانے والا ہے اللہ تعالی پتھروں کے اندر کیروں کو بھی کھلاتا ہے اللہ تعالی سمندروں کے اندر مچھلیوں کو بھی کھلاتا ہے یقین مانیں سمندر کے اندر ایسی ایسی مخلوق موجود ہے سمندر کے اندر ایسی ایسی جانور موجود ہیں یقین مانیں جنہیں دیکھ کر انسان کی انکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں اور جو انسان کی نظر سے بھی دور ہیں اللہ تعالی ان کو بھی کھلاتا ہے اللہ تعالی کبھی بھی اپنے بندے کو بھوکا نہیں رہنے دیتا اور یقین مانو اللہ تو وہ ہے جو انسان کو بھی مانگی عطا کرتا ہے اور وہ نظر ہی نہیں اتا وہ دے بھی رہا ہے وہ خلا بھی رہا ہے اور نظر بھی نہیں ارہا
اللہ تعالی انسان کی سمجھ عقل سے باہر ہے اللہ تعالی کی قدرت انسان کی سمجھ سے باہر ہے اللہ تعالی بے شک سب کو کھلا رہا ہے اللہ تعالی سب کا خالق ہے اللہ تعالی سب کا مالک ہے اللہ تعالی سب کو دیکھ رہا ہے اور یقین مانیں انسان خدا سے مانگتا بھی نہیں ہے پھر بھی اللہ نے بندے کو عطا کر دیتا ہے اللہ تو وہ ہے جو کسی کا محتاج نہیں ہے بلکہ سب کو کھلا رہا ہے یقین مانیں اس خدا سے محبت کرنے کا دل کرتا ہے اس خدا نے مجھے پیدا کیا جو خدا مجھے کھلا رہا ہے جو خدا مجھے پلا رہا ہے وہ خدا عظیم ہے وہ خدا کسی کا محتاج نہیں
Qoutes (4)
English
Allah says that if you are disappointed with the mercy of Allah, there are misguided people. Always believe in Allah, believe in Allah, the more you believe in Allah, the more you believe in Allah, the more you believe in Allah, the more your life will be in your prayers. It is difficult to remember that in life, man becomes unhappy. In life, there is no matter what matters are beyond the power of Allah. All matters are within the power of Allah. He has power over his Lord, but when man believes in his Lord, he trusts his Lord and considers his Lord worthy of all things, then there are problems in man's life, there are difficulties in man's life, man feels comfortable within his life, which is definitely incredible, and it is true that allaah is indeed with man, he is the Lord of all things, he is the creator of all He is the Lord of all, so do not be disappointed with the mercy of your Lord.
Urdu
اللہ فرماتا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوتے ہیں اللہ پر ہمیشہ یقین رکھیں اللہ پر یقین رکھ کے زندگی گزاریں اللہ پر اپ کا جتنا یقین ہوگا اپ کی دعاؤں میں اپ کی زندگی اتنی ہی زیادہ اسان ہوگی یہ بات میری یاد رکھنا زندگی میں مشکلات اتی ہیں زندگی میں انسان بے بس ہو جاتا ہے زندگی میں انسان کو کبھی کبھی ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو انسان کی سمجھ عقل سے باہر ہوتے ہیں لیکن اپ یقین مانیں کوئی بھی معاملات اللہ کی طاقت سے بیر نہیں ہے تمام معاملات اللہ کی قدرت کے اندر ہیں اللہ تعالی ہر چیز کے اوپر قدرت رکھتا ہے لیکن جب انسان اپنے رب پر یقین رکھتا ہے اپنے رب پر بھروسہ کرتا ہے اور اپنے رب کو اس قابل سمجھتا ہے کہ اس کا رب ہر چیز کے اوپر قدر رکھتا ہے تو پھر انسان کی زندگی کے اندر اسانیاں ہوتی ہیں انسان کی زندگی اندر مشکلات ختم ہو جاتی ہیں انسان اپنی زندگی کے اندر وہ سکون محسوس کرتا ہے جو یقینا ناقابل یقین تھا اور یہ سچ ہے کہ اللہ تعالی بے شک انسان کے ساتھ ہے اللہ تعالی انسان کے تمام معاملات کو دیکھ رہا ہے وہ خدا ہر چیز کے اوپر اپنی قدرت رکھتا ہے وہ سب کا رب ہے اس سب کا خالق ہے وہ سب کا مالک ہے اسی نے سب کو پیدا کیا تو اپنے رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا اگر تم اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو گیا تو پھر وہ خدا تمہیں تمہاری خواہشات کے اندر دوڑا دوڑا کے مار دے گا اللہ کی ذات سے مایوس نہ ہونا اللہ خود فرماتا ہے اللہ کی ذات سے تو مایوس وہ ہوتے ہیں جو کافر ہیں جو گمراہ لوگ ہیں ایک مومن ایک مسلمان اللہ کی ذات سے کبھی مایوس ہوئی نہیں سکتا اور وہ کبھی سوچ ہی نہیں سکتا کہ وہ اللہ کی ذات سے کبھی مایوس ہوگا
Qoutes (5)
English
Just give my hope, from your Lord, when a person turns out, then there is no trust in the human being, when humans are humble, and if humans are in the nature of humans, it is not even a slim of humans, the human being is not in the nature of human being, but the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the person who does not always understand the hope of human beings, and does not always lose their hope. "The person is always with the earth, and does not always give hope to be done with the Lord, it is always a human being.
Urdu
اپنی امید صرف اپنے رب سے رکھو انسان کب بدل جائے اس کا کوئی بھروسہ نہیں یہ بات سچ ہے کہ انسان جب انسانوں سے امیدیں لگاتا ہے تو پھر انسان اس کو تھکا دیتے ہیں اور انسانوں کی فطرت میں ہے ہی تو کا انسانوں کی فطرت میں بھی وفائی نہیں ہے انسان وفا کا پتلا نہیں ہے یاد رکھنا انسان کی فطرت میں ہے ہی بے وفائی انسان کا بھی وفا کر ہی نہیں سکتا انسان چھوڑ جاتے ہیں راستوں کے اندر انسان دھوکہ دے دیتے ہیں انسان امیدوں پر پورے نہیں اترتے انسان مار دیتے ہیں ایک دوسرے کو انسان ایک دوسرے کا اچھا نہیں سوچتے انسان کبھی بھی ایک دوسرے کی بھلائی نہیں چاہتے انسان کبھی بھی ایک دوسرے کی دل سے مدد نہیں کرتے یہ میری بات اپ یاد رکھیے گا نوٹ کر لیں اس بات کو اپ کو زندگی کے اندر یہ بات میری بہت کام ائے گی کہ انسان کبھی بھی وفا نہیں کر سکتا وفا اللہ کے ساتھ کرتی ہے جس نے انسان کو پیدا کیا ہے انسان کا خالق ہے جو انسان کا مالک ہے انسانوں سے کبھی بھی وفاؤں کی امید نہ رکھنا انسان چھوڑ جاتے ہیں انسان چھوڑ جاتے ہیں انسان ہماری امیدوں پر پورے نہیں اترتے اور اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھنا اللہ سے کبھی نا امید نہ ہونا اللہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا اللہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے اللہ ہمیشہ راستے بناتا ہے اللہ ہمیشہ انسان کے لیے اچھا معاملات پیدا کرتا ہے اللہ ہمیشہ انسان کے لیے وہاں وہاں سے راستے بناتا ہے جہاں جہاں سے انسان کو گمان ہی نہیں ہوتا انسان اللہ سے بے وفائی کرتا ہے انسان اللہ سے جو ہے ٹھیک طرح سے نہیں چلتا لیکن اللہ تو ہمیشہ انسان کے ساتھ چلتا ہے اور اللہ کبھی بھی اپنے بندے سے یاد رکھنا بے وفائی نہیں کرتا وہ تو ہمیشہ انسان کے ساتھ ہے وہ تو ہمیشہ انسان کے کام بنا رہا ہے وہ تو ہمیشہ انسان کے کام ستار رہا ہے وہ تو ہمیشہ انسان کے ساتھ تھا اور وہ ہمیشہ سے انسان کے ساتھ رہے گا اور اسی کی طرف انسان کو لوٹ کے جانا ہے یہ ایک حقیقت ہے اگر اپ اس کو سمجھ لیں تو
...................................................................................
Conclusion:
In simple words, finding comfort in difficult times comes from trusting and confiding in God. Believing that God has control over everything and sharing one's troubles with Him can open unexpected paths and ease the greatest difficulties. Trusting in God's power and having hope in Him can lead to overcoming challenges.