best aqwal e zareen in urdu | aqwal e zareen in english | Aqwal e Zareen in Urdu

InQoutes
0

 Best aqwal e zareen in urdu | aqwal e zareen in english |  Aqwal e Zareen in Urdu 


In this blog, explore the wisdom encapsulated in Aqwal e Zareen, a collection of profound quotes in both Urdu and English. Delve into the richness of thought, finding inspiration and guidance through the timeless words shared in Aqwal e Zareen in Urdu. Join us on a journey of reflection and enlightenment as we explore the profound meanings behind these eloquent expressions.

  

Qoutes (1)




English


The love of my Lord is also a blessing, giving everything and saying that there is no one to ask, no one is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is in the world. If I ask him, he is the Lord, if he does not pray, he becomes angry with the Kings of the world, when we ask for something from them, they become angry, but Allah is the one who is angry with the people of the world, they are angry with the people of the world, they leave you, but Allah does not do it. God is happy when you ask for god, his servant is returned to him, so love Allah Make relationships and now love your servant if the servant goes well with his Lord, if the servant obeys his Lord, obey his Lord, then the Lord makes his servant unbelievable, and it is true that in the world, those who have given themselves to Allah, then Allah almighty gave them the honor that people will remember till the day of judgment and there are thousands of such examples in front of you. If you understand this, then Allah loves the servant, never speak and always ask for your Lord

Urdu


میرے رب کی محبت کا انداز بھی نہلالہ ہے سب کچھ دے کر کہتا ہے کہ ہے کوئی مانگنے والا ہے کوئی لینے والا اللہ کی محبت تو لاجواب ہے اللہ تعالی اپنے بندوں کو رزق عطا کرتا ہے کیونکہ اسی نے تو پیدا کیا ہے نا اللہ تعالی انسان کو سب کچھ دیتا ہے اللہ تعالی احسان کو کھلاتا ہے اللہ انہیں انسان کو پیدا کیا اللہ ہی نے انسان کو دنیا کے اندر طرح طرح کی نعمتیں دی اللہ ہی نے انسان کو عقل دی اللہ ہی نے انسان کو سوچنےطاقت دی اللہ ہی سب کو کھلا رہا ہے لیکن پھر بھی دیکھو سب کچھ دے کر بھی اللہ کہتا ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا میں اس سے دوں وہ رب ہے اگر اس سے دعا نہ کی جائے تو وہ ناراض ہو جاتا ہے دنیا کے بادشاہوں کا تو یہ حال ہوتا ہے نا کہ جب ہم ان سے کچھ مانگتے ہیں تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں لیکن اللہ وہ ہے جو نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہے مانگنے پر خوش ہو جاتا ہے اگر دنیا سے کچھ مانگا جائے دنیا کے لوگوں سے تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں وہ اپ کو چھوڑ دیتے ہیں لیکن اللہ ایسا نہیں کرتا اللہ خوش ہوتا ہے جب اپ اللہ سے مانگتے ہو نا اللہ کی خوشی ہوتی ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف لوٹ ایا ہے تو اللہ سے محبت کریں اللہ سے تعلقات بنائیں اور اب اپنے بندے سے محبت کرتا ہے اگر بندہ اپنے رب کے ساتھ ٹھیک طرح سے چلے تو اگر بندہ اپنے رب کی فرمانبرداری کرے اپنے رب کی مانیں تو پھر وہ رب اپنے بندے کو بے حساب دیتا ہے اور یہ بات سچ ہے اپ دنیا میں دیکھ لیں جن لوگوں نے اپنے اپ کو اللہ کے حوالے کر دیا تو پھر اللہ تعالی نے انہیں وہ عزت دی کہ قیامت تک لوگوں نے یاد رکھیں گے اور اپ کے سامنے ہزاروں ایسی مثالیں ہوتی ہیں اگر اپ اس بات کو سمجھیں تو تو اللہ بندے سے محبت کرتا ہے یہ کبھی مت بولنا اور ہمیشہ اپنے رب سے مانگتے رہیں


Qoutes (2)




English

Allah has created seven seas, but love does with one of his servants. Allaah does not need anyone. Allaah is the god of all. Allaah has created all of them. Allaah is the creator of all. Allah is the Lord of all. Allah is the Lord of all, but Allah loves his servant, when a person goes wrong with his life, then when man goes to his Lord, he cries in front of Allah and says to Allah, Allah is forgiving, Allah is forgiving. God was a little man who did not make mistakes. God was wrong. I do not have the power to save us from SINS, but if you save me from your repentance, then why can not you tell me any sin, but if you leave me, then who is Allah, then who is the one who brings me to the guidance, o Allah, forgive me when such a person is humble, and Allah loves such people. Believe me and obey Allah, Allah will take you before heaven and it If the truth is true, people also turn to Allah. With a sincere heart, Allah makes a way for them. He makes the way for them. I believe in their lives. Things get well within their lives. Their affairs get better. Always trust in god.

Urdu


اللہ نے سات سمندر پیدا کیے ہیں لیکن محبت اپنے بندے کی ایک انسوں سے کرتا ہے اللہ تعالی کسی کا محتاج نہیں ہے اللہ تعالی سب کا خدا ہے اللہ تعالی ہی نے سب کو پیدا کیا ہے اللہ تعالی ہی سب کا خالق ہے اللہ تعالی ہی سب کا مالک ہے لیکن اللہ اپنے بندے سے محبت کرتے ہیں اس کی ایک انسو سے جب انسان گناہ کر بیٹھتا ہے جب انسان اپنی جان کے اوپر ظلم کر بیٹھتا ہے تو پھر جب انسان اپنے رب کی طرف جاتا ہے نا اللہ کے سامنے روتا ہے اور اللہ کو کہتا ہے اللہ غلطی ہو گئی اللہ معاف کر دے اللہ گناہ کر بیٹھا اللہ انسان تھا خدا تھوڑی تھا جو غلطی نہ کرتا انسان تھا اللہ غلطی ہو گئی مجھ میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ اللہ ہمیں گناہوں سے بچ سکوں مگر تیری توفیق سے اگر تو بچا لے تو پھر مجھے کوئی گناہ کیوں فرماتا نہیں کر سکتا لیکن اگر تو مجھے چھوڑ دے تو اللہ پھر کون ہے جو مجھے ہدایت کے اوپر لائے اے اللہ معاف کر دے جب انسان عاجزی کے ساتھ اپنے رب کے اگے جھک جاتا ہے نا اللہ کو ایسے لوگ بہت پسند ہیں اور ایسے لوگوں سے اللہ محبت کرتا ہے یقین مانیں اپ اور اللہ کے فرمانبردار ہو جائیں اللہ تعالی اپ کو جنت سے پہلے ہی تھام لے گا اور یہ بات سچ ہے تو لوگ بھی اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں سچے دل کے ساتھ اللہ ان کے لیے راستے بنا دیتا ہے ان کے لیے راستے اسان کر دیتا ہے ان کی زندگی کے اندر یقین میں نے خوشیاں ا جاتی ہیں ان کی زندگی کے اندر معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں ان کی زندگی کے اندر اسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں ان کے معاملات بہتر ہو جاتے ہیں خدا پر ہمیشہ بھروسہ رکھیں

Qoutes (3)




English

Believe in your Lord, he can make you king over the ninety-ethnic, and learn from every situation in the condition of all the kingdoms, and keep their God in the whole of the earth, and keep their God in front of the throne, and Allah can make you king even from the mercy of the Lord, and Allah may give you better than the mercy of your Lord, and Allah will give you better than the mercy of your Lord, and Allah will give you better than the mercy of the Lord, and Allah will give you better than the mercy of the Lord, and Allah will give you better than the mercy of the Lord, and the Lord is the Most Merciful. "He is the Creator, the Lord is the Most Merciful. He is the Creator, the Lord is the Most Merciful. He is the Creator, the Lord is the Most Merciful." He is the Creator of His Lord. He is the Most Merciful. He is the Most Merciful. He is the Most Merciful. The Lord is the Most Merciful. He is the Most Merciful. The Lord is the Most Merciful. He is the Most Merciful. The Lord is with you. He is with you. He is with you. He is with you. All remember their heart.

Urdu


یقین رکھو اپنے رب پر وہ تمہیں ویران کنویں سے نکال کے ساری سلطنت کا بادشاہ بھی بنا سکتا ہے ہر حالات کے اندر خوش رہنا سیکھیں ہر حالات کا سامنا کریں اور اپنے اللہ پر بھروسہ رکھیں اللہ تعالی تمہیں چھڑک سے اٹھا کر کسی تخت کے اوپر بھی بٹھا سکتا ہے اللہ تعالی اپ کو فقیر سے بادشاہ بھی بنا سکتا ہے اللہ تعالی نے حضرت یوسف علیہ السلام کو کہاں سے اٹھا کر کہاں پر بٹھا دیا اپنے رب کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہونا اللہ تعالی تمہارے معاملات کو تم سے بہتر جانتا ہے اللہ تعالی کو پتہ ہے کہ کس بندے کو کہاں پر کیا دینا ہے اپنے رب کی رحمت سے کبھی نا امید نہ ہونا اللہ تمہیں وہاں سے دے گا جہاں سے تمہیں کبھی نہ گمان ہوگا نہ تم نے کبھی سوچا ہوگا تو اللہ پر بھروسہ رکھیں اللہ پر توکل رکھیں اللہ کو اپنا پہلا اور اخری سارا معنی یقین کے ساتھ اللہ تمہیں تمہاری خواہشات پوری بھی کروا سکتا ہے یاد رکھنا اللہ کے لیے کوئی کام مشکل نہیں ہے وہ تو خالق ہے وہ مالک ہے وہ رازق ہے وہ پیدا کرنے والا ہے انسان کو اسی نے انسان کو پیدا کیا وہی انسان کو کھلاتا ہے پلاتا ہے وہی رب ہے رب العرش ہے سمجھ ا گئی نا اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اپنے رب کی رحمت سے نا امید نہ ہو اللہ تعالی تمہارے ساتھ ہے وہ تمہیں دیکھ رہا ہے تمہارے تمام اعمال سے وہ خبردار ہے یاد رکھنا اور لاپرواہ نہیں ہے


Qoutes (4)





English


People do not believe even after a thousand minutes and my Allah believes in one prostration, if you do wrong with people or make a small mistake, then people definitely become up forever. This mistake of yours turns water on all your good deeds, one of your wrong deeds, believing it, covers up all your good deeds, and man does not think enough to understand one thing, but Allah is such a Lord. If you ask him for forgiveness, he forgives you, forgives you all your sins, does not remind you of your sins, but he is ready to forgive when his servant turns to him and corrects all his affairs. Then put your trust in Allah, most forgiving and forgiving. Allaah forgives the greatest sins a man commits when he turns to his Lord. Verily, he is pure, he is not in need of him. To Him all mankind have to go. He is the Lord, the Creator of all, He is the Creator of all, He is the Creator of all, He created man from one water and to Him all things. It is true that you accept the fact that it is a very big reality, if you do not understand it, then understand the will, even if you do not recognize the will, even if you do not recognize the will, then the will has shown you the way.

Urdu


لوگ ہزار منٹوں کے بعد بھی نہیں مانتے اور میرا اللہ ایک سجدے میں ہی مان جاتا ہے اگر اپ لوگوں کے ساتھ غلط کریں نا ایک چھوٹی سی اپ غلطی کر دیں تو لوگ ہمیشہ کے لیے اپ ضرور ہو جاتے ہیں اپ کو منہ تک نہیں دکھاتے اپ سے تعلقات ختم کر دیتے ہیں انسان ہے انسانوں میں وفا نہیں ہوتی یاد رکھنا انسانوں کے ساتھ اپ جتنا اچھا کر لیں نا اپ کی یہ غلطی اپ کی تمام اچھائیوں کے اوپر پانی پھیر دیتی ہے اپ کا ایک غلط کام یقین مانے اپ کے تمام اچھے کاموں کے اوپر پردہ ڈال دیتا ہے اور انسان ہے انسان کی اتنی سوچ نہیں ہے کہ وہ ایک بات کو سمجھ سکے لیکن اللہ ایک ایسا رب ہے اپ سمجھ لی اس رب نے اپ کو پیدا کیا ہے نا اپ جتنی غلطیاں کر لیں وہ اپ سے کبھی خفا نہیں ہوتا اگر اپ اس سے معافی مانگ لیں تو وہ اپ کو معاف کر دیتا ہے اپ کے تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے اپ کی قران خطائیں اپ کو یاد نہیں دلاتا بلکہ وہ تو معاف کرنے کے لیے تیار ہوتا ہے کب اس کا بندہ اس کی طرف رجوع کرے اور اس کے وہ تمام معاملات کو ٹھیک کر دے تو اللہ پر بھروسہ رکھیں اللہ کی ذات بڑی غفور و رحیم ہے انسان جتنے بھی گناہ کر لے جب وہ اپنے رب کی طرف رجوع کرتا ہے بڑے سے بڑے گناہ اللہ تعالی معاف فرما دیتا ہے بے شک وہ ذات پاک ہے اسی کی محتاج نہیں ہے اسی کی طرف تمام انسانوں کو جانا ہے وہی رب ہے سب کا وہی خالق ہے سب کا وہی پیدا کرنے والا ہے اسی نے انسان کو پیدا کیا ایک پانی سے اور اسی کی طرف تمام انسانوں کو لوٹ کے جانا یہ سچ ہے اس حقیقت کو اپ قبول کریں کہ بہت بڑی حقیقت ہے اگر اپ اس کو سمجھتے ہیں تو نہ سمجھیں تب بھی مرضی سمجھ لیں تب بھی مرضی ریلٹی کو پہچاننے تب بھی مرضی نہ پہچانے تب بھی مرضی اس نے اپ کو راستے دکھا دی ہے کلیئر کٹ راستے بتا دیے باقی انتخاب اپ کے اوپر ہے کہ اپ کیا کرتے ہیں

Qoutes (5)





English


Life does not need to be so serious, there is no one to survive here. Life is temporary, so the difficulties of life are also temporary, do not worry too much, do not think that I could not find it. Do not think that this problem will end up with life and life, we have to end up with it. It is beautiful to turn to someone. It is not a temporary short, he said that everything is there, there is no escape from here Whatever has happened, this world is short, everything in the world is short. The creator of man, who is the owner of man, who is the secret of man, do not worry, do not worry, this world is short, everything in the world is short. The sooner you understand this fact, the sooner your affairs will begin to improve, the more you think, do not go into depression. It is short, as much as you consider it, your matters will be better than ever.

Urdu


زندگی کو اتنا زیادہ سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے یہاں سے بچ کر اج تک کوئی نہیں ہے زندگی عارضی ہے تو زندگی کی مشکلات بھی عارضی ہیں زیادہ پریشان نہ ہو زیادہ ٹینشن نہ لیں یہ نہ سوچیں کہ میں یہ نہ پا سکا تو کیا ہوگا یہ مشکلات اپ کو ختم کر دیں گی زندگی ویسے بھی ختم ہو جانے والی چیز اور زندگی کے ساتھ ہم نے بھی ختم ہو جانا ہے اور یہ احساس خوبصورت ہے ختم ہونا ہے مٹنا ہے کسی کی طرف رجوع کرنا ہے کسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے یہ تو نہیں عارضی مختصر انہوں نے کہا کہ ہر چیز عرضی ہے یہاں سے اج تک کوئی بچ کر نہیں گیا جو بھی ایا ہے اس کو مرنا یہ دنیا مختصر ہے دنیا کے ہر چیز مختصر ہے اس حقیقت کو اگر اپ سمجھ لیں تو اپ کبھی زندگی کے اندر پریشان نہیں ہوں گے انسان تب ہی پریشان ہوتا ہے جب اس زندگی کو حقیقت سمجھتا ہی نہیں ہے اس زندگی کی جب حقیقت سے ناواقف ہوتا ہے تو یقینا انسان کچھ دنیا کی تمام مشکلات ہیں وہ مال کا رکھتے تھے لیکن جب انسان یہ سوچتا ہے کہ یار اس دنیا میں میں ایا ہوں تو میرے ساتھ جو مشکلات ہیں یہ بھی میرے ساتھ ختم ہو جائیں گی اور ویسے بھی انسان نے اس رب کی طرف لوٹ کے جانا ہے جس نے انسان کو پیدا کیا جو انسان کا خالق ہے جو انسان کا مالک ہے جو انسان کا رازق ہے تو گھبرائیں مت نہ پریشان ہو یہ دنیا مختصر ہے دنیا کی ہر چیز مختصر ہے اس حقیقت کو جتنی جلدی اپ سمجھ لیں گے اس حقیقت کو جتنی جلدی اپ پہچان لیں گے تو اتنے ہی جلدی اپ کے معاملات بہتر ہونے لگ جائیں گے تو زیادہ سوچیں نا زیادہ ڈپریشن کے اندر نہ جائیں یہ مختصر ہے زندگی اپ اس کے اوپر جتنا غور کریں گے تو انشاءاللہ اپ کے معاملات پہلے سے بہتر ہو جائیں گے

................................... .. ...........................................


Conclusion:


 is that the love of God is a blessing, and when you seek Him sincerely, He responds with mercy. Unlike worldly kings, God doesn't get angry when asked for help; instead, He is pleased when His servants turn to Him. The blog emphasizes building a strong relationship with God, obeying Him, and highlights the honor bestowed upon those who dedicate themselves to Allah, with many examples supporting this idea.


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)