islamic qoutes urdu | qoutes about life slamic Qoutes | Aqwal e Zareen in Urdu |

InQoutes
0

 islamic qoutes urdu | qoutes about life slamic Qoutes | Aqwal e Zareen in Urdu 


In the Almighty viewer, I hope that our welfare is the priest who is present in the Islamic term, which we hoped in the tax that we would like to show it up and we hope to make it with our friends so that we will also share it with our friends so that we have read our usual regular weird zero, there are a lot of questions that have been written on the same way, the vocational cates have the codes are the codes, have the same cats, then study all the captures in the knowledge of your skill will be increased in a great deal of knowledge.

Qoutes (1)




English

The Fajar source is from Allah, who repels from Allah, those who love the truth from Allah, who loves the slave who loves them, then the person who lives in the world of God, then the person who lives in the first rise from his God, and if the person obeys his Lord's life, and if he becomes a life of his Lord, he is able to live forever, and when he becomes a life over his Lord, he is able to live forever, and when he becomes near his Lord, he is able to live with his worship, and when he becomes near his Lord, he is able to live for his Lord, and gives them a great deal to his Lord, and He has seeded the worship of the Lord, and He has seeded the success of the world and pray, "He said," Praise be to the people of Allah and the All-Knower. "

Urdu


فجر وسیلہ ہے اللہ سے ملاقات کا جن لوگوں کو اللہ سے محٹ ہو جاتی ہے جن لوگوں کو اللہ سے سچی محبت ہو جاتی ہے جن لوگوں کو اس بات کا احساس ہو جاتا ہے کہ ان کو جس نے پیدا کیا ہے وہ بھی اپنے بندے سے محبت کرتا ہے تو پھر انسان اللہ کی محبت کے لیے زندگی گزارتا ہے پھر انسان اللہ کا ہو کر رہ جاتا ہے پھر انسان دنیا سے اپنے تعلقات کو ترک کر دیتا ہے پھر انسان اپنے رب کی رضا میں خوش ہو کر اپنے رب کے لیے جینا شروع کر دیتا ہے اور جب انسان زندگی اپنے رب کے لیے گزارتا ہے جب انسان اپنا رب کی فرمانبرداری کرتا ہے جب انسان اپنے رب کی بات کو مانتا ہے تو پھر انسان کو دنیا کی خواہشات اس کی عبادت کرنے سے نہیں روک سکتی پھر انسان سردیوں کے اندر سخت سردی میں اٹھ کر بھی ٹھنڈے پانی سے وضو کر کر بھی اپنے رب کی عبادت کرتا ہے اپنے رب سے فجر میں ملاقات کرتا ہے پہلی صف میں کھڑے ہو کر اللہ اکبر کی اواز کو سنتا ہے اور اپنے رب کے لیے سجدے کرتا ہے اور جب انسان اپنے رب کے قریب ہو جاتا ہے جب انسان اپنے رب کے لیے زندگی گزارنا شروع کر دیتا ہے تو پھر اللہ تعالی بھی اپنے بندے کو اپنے قریب کر لیتا ہے اور اس کو عبادت کی توفیق دیتا ہے اس کو اپنے قریب کی توفیق دیتا ہے اس کو عبادت کا لذت دیتا ہے اس کو ایمان کی لذت دیتا ہے اور جس نے ایمان کی لذت چک دی اس نے دنیا اور اخرت دونوں کے کامیابیوں کو سمیٹ لیا اس لیے دعا کیا کریں کہ اللہ ہم سب کو ہدایت دے دین کے اوپر جمائے رکھے

Qoutes (2)




English


The truth of some routes tells us that so that we can turn back before the loss, human beingsman, if a person is mistaken, if a person does not make mistakes, then the person who is mistaken, and the person who is given to mistakes, who can be done to the truth, the person who has been given the truth to the person who can be done before the fact that the person is never seen in the fact that the person is never under the problems of the fact that it is always in front of the people, and if the person is in the same way, and if the person is more than the fact that he is more than the people, but if he does not have to bear the above mentioned things, but if he is a person who has a great deal inside his life, then he would have a great deal inside his life, but if he becomes close to his life, but his man would have reached the difficulties, but the person who gets closer to his life, and when he becomes close to his life, and the man would take the path of his life and the path of his life, and also gives the path of angels and the way of his Lord also gives the path. "

Urdu


کچھ راستوں کی حقیقت اللہ ہمیں اس لیے بتاتا ہے تاکہ ہم نقصان سے پہلے واپس مڑ سکیں انسان ہے انسان سے غلطی ہو جاتی ہے انسان ہے ہی غلطی کا پتلا اگر انسان غلطی نہ کرے تو سیکھ ہی نہیں سکتا اور انسان ہمیشہ غلطی سے ہی سیکھتا ہے جو سبق انسان کو غلطیاں سیکھا جاتی ہیں جو سبق انسان کو غلطیاں دی جاتی ہیں وہ انسان کبھی بھی کتابوں سے نہیں سیکھ سکتا کتاب انسان کو صرف ظاہری الفاظ کے متعلق بتاتی ہیں لیکن زندگی انسان کو وہ حقیقت بتا جاتی ہے یا وہ حقیقت انسان کے اوپر کھول کر جاتی ہے جو انسان کبھی بھی کتابوں سے نہیں سیکھ سکتا لیکن یہ اللہ کی محبت ہے کہ وہ انسان کو نقصان سے پہلے ہی اگاہ کر دیتا ہے کچھ معاملات کے اندر اور کچھ معاملات انسان کے اوپر ازمائش کے طور کے اوپر اتے ہیں جن حالات کا انسان سامنا اپنی زندگی کے اندر اکیلے ہی کرتا ہے اگر انسان اپنی زندگی کے اندر ہر مشکلات کے اوپر سفر یہ سوچ کر کرے کہ اس کو اس کے اوپر اجر ملے گا تو اس لیے انسان کے لیے بھلائی ہے اگر وہ اس بات کے اوپر غور و فکر کرے تو کیونکہ اللہ تعالی نہ تو کبھی کسی جان کے اوپر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالتا ہے اور نہ ہی کبھی اللہ ایسی کوشش کرتا ہے کہ اس کا بندہ کسی مشکل کے اندر پڑے لیکن جب انسان اللہ کے قریب ہو جاتا ہے تو اللہ تعالی انسان کو تمام مشکلات سے بچا لیتا ہے اور اس کی زندگیوں کے اندر اسانیاں پیدا کر دیتا ہے اور اسان راستے پیدا کر دیتا ہے جن کے اوپر انسان چل کر صبر بھی کرتا ہے اور اپنے رب کی رضا کو بھی حاصل کرتا ہے

Qoutes (3)




English

Indeed, there is a Lord who declares hearts when man takes heart with god when man takes everything to god when man submits his affairs to Allah, then the heart of man should be in peace, because god has created man, he knows better about man, if you do not understand anything within your life and what you do, then give yourself to Allah, all the matters that are right They will be convinced that those who believe in Allah, who believe in Allah, who give their life to Allah, their lives become ours, and it is a fact that if humans try to think about this fact, many such secrets open on human beings, knowing them, it is a matter of fact that the matter is never difficult, the person himself gets trapped inside the difficulties, but when man If god gives matters to god, then god creates problems for humans with these matters, but man should also consider that he should always obey his god, if you live in a rebellious life and hope for good from god, then it is a great rebellion.

Urdu


بے شک ایک رب ہی ہے جو دلوں کو قرار دیتا ہے جب انسان اللہ کے ساتھ دل لگا لیتا ہے جب انسان اللہ کو اپنا سب کچھ مان لیتا ہے جب انسان اپنے معاملات کو اللہ کے سپرد کر دیتا ہے تو پھر انسان کا دل سکون کے اندر ا جائے کیونکہ اللہ نے انسان کو پیدا کیا ہے نا تو وہ بہتر ہی جانتا ہے انسان کے بارے میں اگر اپ اپنی زندگی کے اندر مشکلات کے اندر پھنسے ہوئے ہیں نا کہ اگر اپ کو اپنی زندگی کے اندر کوئی سمجھ نہیں ارہا تے اپ کیا کریں تو اپنے اپ کو اللہ کے حوالے کر دیں انشاءاللہ اپ کے تمام معاملات جو ہیں وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے بس یقین مانو جو لوگ اللہ کے اوپر یقین کر لیتے ہیں جو لوگ اللہ کو اپنا سب کچھ مان دیتے ہیں جو لوگ اپنے زندگی کو اللہ کے حوالے کر دیتے ہیں ان کی زندگیاں اسان ہو جاتی ہیں اور یہ حقیقت ہے اگر انسان اس حقیقت کے اوپر اگر مکمل طور پر غور و فکر کرنے کی کوشش کرے انسان کے اوپر بہت سارے ایسے راز کھلتے ہیں انہیں جان کر یقینا انسان کو ایک دفعہ تو حیرانگی ہوتی ہے کہ اخر یہ اس کے ساتھ کیا ہو گیا معاملات کبھی بھی مشکل نہیں ہوتے انسان خود مشکلات کے اندر اپنے اپ کو پھساتا جاتا ہے لیکن جب انسان انہی معاملات کو خدا کے حوالے کر دیتا ہے تو خدا انہی معاملات سے انسان کے لیے اسانیاں پیدا فرما دیتا ہے لیکن انسان کو بھی اس بات کے اوپر غور و فکر کرنا چاہیے کہ اس کو بھی ہمیشہ اپنے خدا کی فرمانبرداری کرنی چاہیے اگر اپ باغیوں والی زندگی گزاریں گے اور خدا سے اچھائی کی امید رکھیں گے تو یہ تو بہت بڑی بغاوت ہے ایسا نہ کریں

Qoutes (4)





English


O Allah, give peace in every heart, there is no one to give you peace. O Allah, you created all human beings. O Allah, you created all human beings and spread them over the server. O Allah, you created all human beings with one soul. O Allah, you are the only one who is opening the whole universe. O Allah, you are the only one who is opening all of you. O Allah, there is no one like you, so it is one, so it is always one. O Allah! There is no one like you, o Allah, no one like you, o Allah, guide those who have gone astray. O Allah, if you do not show the way to the people, then you will go to the fire. O Allah, give understanding to the people, o Allah, give mercy to the people, so that they may understand your worship, so that they may repent before the day on which no one will do anything other than you And on that day the kingdom has become yours, and justice will be done on that day, injustice will not be done to anyone, and the owner of that day is giving authority over that day, so whenever you want, it will make the day clear, o Allah, the Kings of all the heavens

Urdu


اے اللہ ہر دل میں سکون پر دے تیرے علاوہ کوئی سکون دلوں کو دینے والا نہیں اے اللہ تو نے ہی تمام انسانوں کو پیدا کیا اے اللہ تو نے ہی تمام انسانوں کو پیدا کر کے سرور ارت کے اوپر پھیلا دیا اے اللہ تو نے تمام انسانوں کو ایک جان سے پیدا کیا اے اللہ تو ہی تمام انسانوں کو کھلا رہا ہے اے اللہ تیرے علاوہ کسی کے ہاتھ کے اندر رزق نہیں ہے اے اللہ تم ہی پوری کائنات کے اندر اکیلا رزق بانٹ رہا ہے اے اللہ تو اکیلا ہے جو سب کو کھلا رہا ہے اے اللہ تیری مثل کوئی نہیں تو ایک ہے تو یکتا ہے تو ہمیشہ سے تھا اے اللہ تیرے برابر کا کوئی نہیں اے اللہ تیرے جیسا کوئی نہیں اے اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے جو گمراہ ہو گئے اے اللہ ان لوگوں کو سیدھی راہ دکھا جو بھٹک گئے اے اللہ اگر تو لوگوں کو راہ نہیں دکھائے گا تو اگ میں چلے جائیں گے اے اللہ لوگوں کو سمجھ عطا فرما عقل عطا فرما اے اللہ لوگوں کے اوپر رحم فرما جس طرح تو نے ال ابراہیم کے اوپر رحم فرمایا اے اللہ لوگوں کے دلوں کو سکون دے کہ وہ تیری عبادت کو سمجھ سکیں تاکہ وہ تیرے قرب کو پا سکیں تاکہ وہ اس دن سے پہلے توبہ کر لے جس دن تیرے علاوہ کوئی کسی کے کوئی کام نہ ائے گا اور اس دن بادشاہی اے اللہ تیری ہو گئی اور اس دن انصاف کیا جائے گا کسی کے ساتھ نا انصافی نہ کی جائے گی اور اس دن کا مالک تو ہے اس دن کے اوپر اختیار دے رہا ہے تو جب چاہے گا اس دن کو عیاں کر دے گا اے اللہ تیرے ہاتھ کے اندر ہے تمام زمین اسمانوں کی بادشاہیاں


Qoutes (5)





English


Patience is argued with God, if you love to see it, but only if you love Allah, then you will understand all the things of the whole thing, but if there are difficulties of up to life, but do not understand what you have to be able to do so that you are always patient, and the fact that life is always patient, and the fact that life is always patient above the difficulties, and it is true that the life of life is always absorbed, and the fact that life is always absorbed above the difficulties of the life, and it is true that the life is always absorbed, and the fact that life is always absorbed above the difficulties, and the fact that life is always the above life, and the fact that life is always the ability to do so, but the fact that life is always the same as the life of the life, and the fact that the life is always the same as the life of the life, and it is a fact that the reality is very fast, and it is a fact that you can get it really if you are recognizing that it is a reality. "I understand that all the matters of all life will be fine.

Urdu


صبر خدا سے محبت کی دلیل ہے اگر اپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں نا کہ اپ اللہ سے محبت کرتے ہیں یا نہیں تو صرف اس ایک بات کے اوپر غور دیں اپ کو ساری کی ساری بات سمجھ ا جائے گی اگر اپ کی زندگی کے اندر مشکلات ہیں نا اپ کو سمجھ نہیں ا رہی کہ اپ کیا کریں کون سا قدم اٹھائیں معاملات اپ کی خواہشات کے بالکل الٹ ہیں اپ اپنی زندگی میں کچھ صحیح نہیں کر پا رہے تو یہ دیکھیں کہ ان مشکلات کے اوپر اپ صبر کر رہے ہیں اگر اپ ان مشکلات کے اوپر صبر کر رہے ہیں تو یقینا اپ اللہ کے ہر کردہ فیصلے کے اوپر راضی ہیں اور یہ خدا سے محبت کی سمجھ لیں کہ ایک دلیل ہے لیکن اگر اپ صبر نہیں کر رہے یا اپ جذبات کے اندر ا کر مشکلات کو ہی تہنا مار رہے ہیں تو یقینا اس بات کی دلیل ہے کہ اپ خدا سے محبت نہیں کرتے اگر اپ نے اس بات کو دیکھنا ہے کہ واقعی خدا سے اپ محبت کرتے ہیں تو اس ایک بات کے اوپر غور دیں ساری کی ساری باتیں جو ہیں وہ سامنے ا جائیں گی یہ اپ دیکھیں کیا مشکلات کے اوپر سفر کرتے ہیں یا نہیں یہ زندگی کی مشکلات عارضی ہوتی ہیں یاد رکھیے گا یہ مختصر ہیں یہ ہمیشہ کے لیے نہیں اور نہ ہی انسان کی زندگی ہمیشہ کے لیے انسان اس دنیا کے اوپر مختصر ہے اس کی خواہشات اس دنیا کے اوپر مختصر ہیں اور انسان کی زندگی کے جتنے بھی مشکلات ہیں وہ بھی اپ سمجھ لیں کہ مختصر ہی ہیں ہمیشہ کی زندگی اخرت کا گھر ہے جہاں انسان ہمیشہ رہے گا اور جو دنیا کی زندگی عارضی ہے اور یہ حقیقت ہے اس حقیقت کو اپ جتنی جلدی سمجھ ائیں گے اپ کی زندگی سے اتنی ہی جلدی جو مشکلات ہیں وہ بالکل ختم ہو جائیں گی اور یہ ایک ایسی حقیقت ہے اس کو اگر اپ تسلیم کر لینا تو میں سمجھتا ہوں کہ اپ کے ساری زندگی کے معاملات سارے کے سارے ٹھیک ہو جائیں گے

..................................................................................     

Conclusion                             


In conclusion, the essence of patience reflects one's love for God. Whether you realize your love for Allah or not, focus on the fact that enduring difficulties with patience brings contentment above Allah's decisions. If you find yourself struggling without understanding what steps to take, examine whether you're patiently facing those challenges. This patience signifies satisfaction with all of Allah's decrees, fostering a deep connection and love for Him. If impatience and emotional turmoil prevail, it may indicate a lack of love for God. Reflect on this to truly gauge your love for Allah, and with acceptance, you'll witness life's transient problems fading away, recognizing that this world is temporary, and eternal peace awaits in the hereafter.


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)