aqwal e zareen about love | short aqwal e zareen in urdu | aqwal e zareen in urdu written | khubsurat aqwal e zareen
Our goal is to convey the best knowledge to you, within which aqwal e zareen about love short aqwal e zareen in urdukhubsurat aqwal e zareen in Urdu written and similar information is good information and we will continue to share with you, so it is your job to read and share with others so that the knowledge of others can also increase.
Qoutes (1)
English
God helps people from heaven and service, help people, because it is beneficial for you to help people, because god helps them, if you want god to ride all your work and create problems in your life, then serve the creatures of god, help them with their work and help them with mercy. Indeed, god likes those who love god's creatures, learn to fate the creatures of god, it is good for the hereafter and the world if you know
Urdu
عبادت سے جنت اور خدمت سے اللہ ملتا ہے لوگوں کی مدد کریں کیونکہ لوگوں کی مدد میں اپ کے لیے فائدہ ہے کیونکہ جو لوگ مخلوق کی مدد کرتے ہیں خدا ان کی مدد کرتا ہے اگر تم چاہتے ہو کہ خدا تمہاری تمام کام سوار دے اور تمہاری زندگی میں اسانیاں پیدا کر دے تو پھر تم خدا کی مخلوق کی خدمت کرو ان کے کام اؤ ان کی مدد کرو ان کے ساتھ رحم دلی کے ساتھ بے شک ہو بے شک خدا ان کو پسند کرتا ہے جو خدا کی مخلوق کو پسند کرتے ہیں خدا کی مخلوق کی قسمت کرنا سیکھو اسی میں اخرت اور دنیا کی بھلائی ہے اگر تم جانتے ہو تو
Qoutes (2)
English
Man remains a student all his life, learns a new lesson on every turn of life, learn a lesson from them at every turn of life so that they can grow up in life, because those who learn lessons from life's accidents go ahead in life, they travel a lot in life, they reach great heights in life, because those who are cowards, they lose their dreams by looking at their failures in life, they do not do anything in life if there is something to do in life Learn from the accidents because the accidents of life are everyday in human life and they teach humans a lot.
Urdu
انسان ساری زندگی طالب علم ہی رہتا ہے زندگی کے ہر موڑ پر ایک نیا سبق سیکھتا ہے زندگی کے ہر موڑ پر سبق سیکھ کر ان سے کوئی سیکھیں تاکہ زندگی میں اپ اگے بڑھ سکے کیونکہ جو لوگ زندگی کے حادثات سے سبق سیکھتے ہیں وہ زندگی میں بہت اگے جاتے ہیں وہ زندگی میں بہت سفر کرتے ہیں وہ زندگی میں بہت بلندیوں تک پہنچتے ہیں کیونکہ جو لوگ بزدل ہوتے ہیں زندگی میں انے والے ناکامیوں کو دیکھ کر ہار مان لیتے ہیں اپنے خوابوں کو اپنے مقصد کو چھوڑ دیتے ہیں وہ زندگی میں کچھ بھی نہیں کر پاتے اگر زندگی میں کچھ کرنا ہے تو زندگی کے حادثات سے سیکھیں کیونکہ زندگی کے حادثات انسان کی زندگی میں ہر روز ہوتے ہیں اور وہ انسان کو بہت کچھ سکھا جاتے ہیں
Qoutes (3)
English
It is true that people read only one page of our caste and write the whole book themselves, so work hard on yourself so that when people meet you or see you or talk to you, they know that it is not a common human being to enable them to become a beneficial human being for others. Make yourself able to learn from yourself, do not reject yourself, make yourself able to create problems for people
Urdu
یہ بات سچ ہے کہ لوگ ہماری ذات کا صرف ایک صفحہ پڑھ کر پوری کتاب خود لکھ لیتے ہیں اس لیے اپنے اپ کے اوپر محنت کریں اپنے اپ کو اس قابل بنائیں کہ لوگ جب اپ سے ملیں یا اپ کو دیکھیں یا اپ سے بات کریں تو انہیں پتہ چلے یہ کوئی عام انسان نہیں ہے اپنے اپ کو اس قابل بنائیں کہ اپ دوسروں کی ذات کے لیے نفع مند انسان بن سکیں اپنے اپ کو اس قابل بنائیں کہ لوگ اپ سے کوئی سیکھیں اپ کو رد نہ کریں اپنے اپ کو اس قابل بنائیں کہ اپ لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کریں تنگیاں پیدا کرنے کے لیے نہ بنے
Qoutes (4)
English
There is only one person who removes man from difficulty and he is Allah, when man connects with Allah, when man submits his affairs to Allah, when man submits his affairs to Allah, he never disappoints his servant with his caste. Indeed, Allah likes those who believe in him, who are thankful to Allah in every sorrow, they are very dear to Allah.
Urdu
مشکل سے انسان کو نکالنے والی صرف ایک ذات ہے اور وہ اللہ ہے جب انسان اللہ کے ساتھ جڑ جاتا ہے جب انسان اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتا ہے جب انسان اپنے معاملات کو اللہ کے سپرد کر کر اللہ کی ذات کے اوپر مکمل یقین رکھ لیتا ہے تو پھر اللہ تعالی کبھی بھی اپنے بندے کو اپنی ذات سے مایوس نہیں لوٹاتا بے شک وہ اللہ ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو اس کی ذات پر کامل یقین رکھتے ہیں جو ہر غم ہر تکلیف کے اندر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں وہ اللہ کو بہت پیارے ہیں
Qoutes (5)
English
Even in difficult situations, the day is 24 hours, the time is not there, the time is passed, patience passes with patience, because those who take patience, the paths become self-sufficient, because those who are patient, god is with them, for those who are patient, god gives them the path to those who are patient. Being silent, man survives many difficulties, man survives many events that if he comes with it, he would have been very sad Before regretting any circumstances in life, think about it because the accidents of life give a lesson to humans.
Urdu
مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن 24 گھنٹے کا ہی ہوتا ہے وقت ٹھہرتا نہیں ہے وقت گزر جاتا ہے صبر کریں صبر کے ساتھ زندگی گزاریں کیونکہ جو لوگ صبر کو اپنا لیتے ہیں ان کے لیے راستے خود بخود ہی بن جاتے ہیں کیونکہ جو لوگ صبر کرتے ہیں خدا ان کے ساتھ ہوتا ہے صبر کرنے والے لوگوں کے لیے راستے بنتے ہیں خدا کی طرف سے خدا ان کے کام سوار دیتا ہے صبر کرنے سے خاموش رہنے سے انسان بہت سی مشکلات سے بچ جاتا ہے انسان بہت سے ایسے واقعات سے بچ جاتا ہے جو اس کے ساتھ اگر پیش ا جاتے تو اس سے بہت ہی زیادہ پچھتاوا ہوتا اس لیے زندگی میں کسی بھی حالات کے اوپر پچھتانے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کیونکہ زندگی کے حادثات انسان کو سبق دے کر جاتے ہیں
Qoutes (6)
English
It should be encouraged to rise and fall, it is part of life. Poor people do something in life unless you are poor, unless your conditions are not bad at all, you can never do anything in life, because there is no problem in your life, unless your dream is a problem behind your purpose, you will not feel comfortable in work if you want to do something in life or want to show something in life, learn to face difficulties in their lives. Nothing happens
Urdu
حوصلہ بلند ہونا چاہیے عروج اور زوال یہ زندگی کا حصہ ہے غریب لوگ ہی زندگی میں کچھ کر پاتے ہیں جب تک اپ غریب نہیں ہوں گے جب تک اپ کے حالات بالکل خراب نہیں ہوں گے تب تک اپ زندگی میں کبھی بھی کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ منزل تک انسان کو کوئی تکلیف لے کر جاتی ہے جب تک اپ کے خواب اپ کے مقصد کے پیچھے کوئی تکلیف نہیں ہوگی کام میں اپ کا دل نہیں لگے گا اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو یا زندگی میں کچھ کر کے دکھانا چاہتے ہو تو مشکلات تکلیفوں کا سامنا کرنا سیکھو ان کے زندگی میں وہی کچھ کر پاتے ہیں جن کے پیچھے کچھ نہیں ہوتا
Qoutes (7)
English
By my request, all the matter belongs to god. Indeed, when a person becomes connected with his god, he takes away his god, then god does not disappoint him, because the matter of which is entrusted to Allah, those who are able to submit their case to Allah, they are able to live with peace. The Lord never returns disappointed. Indeed, he is the one who listens to prayers and helps.
Urdu
میرے طلب سے میرے نصیب تک سارا معاملہ ہی خدا کا ہے بے شک جب انسان اپنے خدا کے ساتھ جڑ جاتا ہے اپنے خدا سے لو لگا لیتا ہے تو پھر خدا بھی اس کو اپنی ذات سے مایوس نہیں لوٹاتا کیونکہ جن کا معاملہ اللہ کے سپرد ہوتا ہے جو لوگ اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر کر سکون ہو جاتے ہیں سکون کے ساتھ زندگی گزارنے لگ جاتے ہیں خداوند نے کبھی بھی مایوس نہیں لوٹاتا اپنی ذات سے بے شک اللہ سے دعاؤں کو سننے والا اور مدد کرنے والا ہے
Qoutes (8)
Allah is watching, Allah will do all. Indeed, in the hands of Allah, there are all the treasures of the world and the hereafter. Indeed, in the hands of Allah, there are all the powers of the world and the heavens. Indeed, when the Lord wills, he is alone, he is alone, there is no one like him. There is no one like him. He is one, he is always one, he will always listen to his servants when the servants turn to him when the servants come to him to find him, then he will surely find his servants. Also, never expect any hope from anyone who says bad, let them say, indeed, god is watching
Urdu
اللہ دیکھ رہا ہے اللہ سب کی کر دے گا بے شک اللہ ہی کے ہاتھ میں دنیا اور اخرت کے تمام خزانے ہیں بے شک اللہ ہی کے ہاتھ میں دنیا اور اسمانوں کے تمام اختیارات ہیں بے شک وہ رب جب چاہتا ہے کچھ بھی کرنے کے اوپر قادر ہے وہ اکیلا ہے اس یکتا ہے اس کی مثل کوئی نہیں اس کے جیسا کوئی نہیں اس کے برابر کوئی نہیں وہ ایک ہے وہ ہمیشہ سے تھا وہ ہمیشہ رہے گا اللہ اپنے بندوں کی سنتا ہے جب بندے اس کی طرف رجوع کرتے ہیں جب بندے اس کو پانے کے لیے اس کی طرف اتے ہیں تو پھر وہ خدا اپنے بندوں کو ضرور مل جاتا ہے اپنے خدا کے علاوہ کبھی بھی کسی سے کوئی امید نہ رکھیں جو لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دیں بے شک خدا تو دیکھ رہا ہے نا
Qoutes (9)
English
A beautiful heart is better than a thousand faces who are clean hearted, who have no hatred for anyone, nor do they ever think bad for anyone. Indeed, they also like god and people like the same people, and the value and value of those who like people, then the world is short, but those who are clean of heart, everyone has to leave this world, but there is a reward for god, if anyone does good for him, if someone does evil, for him The bad process is behind god's hearing, the all-knowing, the all-knowing, the all-wise.
Urdu
ایک خوبصورت دل ہزار چہروں سے بہتر ہے جو لوگ صاف دل والے ہوتے ہیں جن کے دل کے اندر کسی کے لیے نہ کوئی نفرت ہوتی ہے اور نہ ہی کبھی وہ کسی کے لیے برا سوچتے ہیں بے شک وہ لوگ خدا کو بھی پسند ہیں اور لوگوں کو بھی وہی لوگ پسند اتے ہیں اور جن کو لوگ پسند کرتے ہیں پھر ان لوگوں کی اہمیت قدر اور قیمت بڑھ جاتی ہے یہ دنیا تو مختصر ہے لیکن جو لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں اس دنیا کو چھوڑ کر سب نے جانا ہے لیکن خدا کے ہاں سب کے لیے اجر ہے اگر کوئی اچھے عمل کرے گا اس کے لیے اچھا جائے اگر کوئی برے عمل کرے گا اس کے لیے برا عمل ہے پیچھے خدا کو سننے والا دیکھنے والا سب کچھ جاننے والا سب کے اوپر اپنی قدرت جمائے ہوئے ہے
Qoutes (10)
English
Dirty thinking and footwear never allow humans to grow forward in life, because those who are jealous can never succeed in life, and the person who does not like Allah also does not like envy. It is a very bad disease to look at the sustenance of Allah above the comfort of Allah. Avoid it, you can never succeed in life, if you want to succeed in life, you have to be clean from this disease, even then you can do something bigger in life. Remember
Urdu
گندی سوچ اور پاؤں کی موچ کبھی بھی انسان کو زندگی میں اگے نہیں بڑھنے دیتی کیونکہ جو لوگ حسد کرتے ہیں وہ زندگی میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے اور اسد کرنے والے اللہ کو بھی پسند نہیں ہے حسد سے مراد اللہ کی تسکین کے اوپر اللہ کے تسکین کرتا رزق کے اوپر نظر جمانا اور حسد کرنا یہ بہت بری بیماری ہے اس سے بچو جب تک تمہارے اندر یہ ہوگی تم کبھی بھی زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکتے زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اس بیماری سے تم کو پاک ہونا ہوگا تب بھی تم زندگی کے اندر کچھ بڑا کر سکتے ہو یاد رکھیے
.............................!....................................
Conclusion,
In conclusion, negative thoughts and envy act as obstacles to personal growth. Success is hindered by those who harbor envy, and it is crucial to purify oneself from this detrimental mindset to achieve greatness in life. Remember to strive for purity to unlock your potential and succeed.