islami aqwal e zareen | zindagi aqwal e zareen | aqwal e zareen in urdu about friends facebook| aqwal e zareen in urdu written

InQoutes
0

 islami aqwal e zareen | zindagi aqwal e zareen | aqwal e zareen in urdu about friends facebook| aqwal e zareen in urdu written


Embark on a profound journey through the corridors of wisdom as we delve into the treasure trove of Islami Aqwal e Zareen. From insightful reflections on life's intricacies to timeless wisdom about friendship, we'll navigate the enriching landscape of Aqwal e Zareen in Urdu. Join me in unraveling the written gems that provide guidance, solace, and inspiration. Let these pearls of wisdom illuminate our understanding of life and the significance of meaningful connections. Welcome to a world where words transcend time, offering guidance for the soul.

Qoutes (1)




Urdu

ایک ایسی چیز ہے جس کی کوئی قیمت تو نہیں خود کی ہوتی لیکن یقین مانی اس سے اپ ہر انسان کو خرید سکتے ہیں انسان کا اگر لہجہ اچھا ہو نا انسان کے لہجے کے اندر اگر تربیت کا کوئی عکس ہو یا تربیت کا کوئی ائینہ ہو نا تو میں سمجھتا ہوں انسان اپنے اس اخلاق کی بنیاد کے اوپر نہ اپنی زندگی کے اندر ایک اپنی ایسی پہچان بنا سکتا ہے نا کہ شاید وہ پہچان اسے بڑی محنت کے بعد ملتی اگر وہ اس کو ایک بنیادی لحاظ سے کمانے کی کوشش کرتا لیکن اخلاق جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی کوئی ایفرٹ پٹ نہیں کرتی پڑتی بلکہ اس میں انسان کی اپنی بھلائی ہوتی ہے اخرت کے لحاظ سے بھی اور دنیاوی لحاظ سے بھی اور یقین مانیں

Qoutes (2)




Urdu


 ایسے لوگ میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھے ہیں جن کی زبان کے اندر نا نرمی اخلاق ہوتا ہے نا وہ لوگ زندگی میں بھی اگے جاتے ہیں ایفرٹ پوٹ نہیں کرتا بلکہ اس میں انسان کی اپنی بھلائی ہے اگر اپ کی زبان اچھی ہے لوگوں کے ساتھ بول چال اچھا ہے تو ایک معاشرے کے اندر بہترین زندگی ہے اپ کے اوپر اگر کوئی مشکلات اتی ہیں کوئی چیز کی ضرورت پڑتی ہے تو جب ایک پہچان ہوتی ہوتی ہے نا اپ کی معاشرے کے اندر اچھی زبان سے پھر لوگ اپ کے کام ا جاتے ہیں لیکن جب لوگوں کے ساتھ جو تعلق ہے اپ کا زبان کا وہ بھی ٹھیک نہیں ہے تو پھر معاشرے کے اندر جب اپ رہ رہے ہیں نا تو پھر اپ کو بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیوں کیونکہ اپ نے وہ سہارے جو بنانے تھے اچھا سب سے بڑا سارا اللہ کا ہے لیکن ایفرٹ انسان کو پٹ کرنی ہے بنیادی اسباب کے ساتھ یہ بات میری اپ ہمیشہ یاد رکھیے گا تو زبان بہترین بنائیں


Qoutes (3)




Urdu




لوگ اپ کو سمجھ نہیں پاتے نا پھر لوگ اپ کو غلط اقرار دے دیتے ہیں میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھا ہے کہ میرے سامنے لوگ غلط کر رہے ہوتے ہیں جب میں نے انہیں اس بات کا احساس دلانے کی کوشش کی بتایا کہ یار یہ کام اس طرح نہیں ہے بلکہ اس طرح ہے تو انہیں اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ یہ بندہ ٹھیک کہہ رہا ہے لیکن خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے مجھے ان لوگوں نے غلط ثابت کر دیا حالانکہ ہم انہیں ٹھیک بات کر رہا تھا اور ایسا معاشرے کے اندر ہو جاتا ہے ایسے چیلنج کا ایسے دنوں کا سامنا ہر انسان اپنی زندگی کے اندر کرتا ہے اور 


Qoutes (4)




Urdu


میں سمجھتا ہوں کہ ایسے لوگوں کے سامنے چپ ہو جانا یہ بہتر ہے کیونکہ حضرت علی کا ایک قول ہے کہ ہر ایک چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور علم کا صدقہ ہے جاہل کی بات کو سننا اور برداشت کر لینا اگر اپ نے کسی کو صحیح راستہ دکھایا ہے اور اس نے اپ کی بات نہیں سمجھی بلکہ اگے اپنی رائے ڈال دی حالانکہ اپ ٹھیک کر رہے تھے اور وہ غلط تھا تو میں سمجھتا ہوں خاموش ہو جائیں قدرت کے اوپر اپنا معاملہ چھوڑ دیں معاملات بالکل اپ کے ٹھیک ہو جائیں گے زیادہ نہ غمگین ہونے کی ضرورت ہے نہ پریشان کیونکہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ کے اندر ہے یہ ہمیشہ اپ نے یاد رکھنا ہے

Qoutes (5)






Urdu



امیر ہے وہ جس کے دل میں دوسروں کے لیے احساس ہو احساس بہت قیمتی چیز ہے یاد رکھیے گا احساس بہت قیمتی چیز ہے یاد رکھیے گا میں سمجھتا ہوں سونے سے پڑھ کے نا احساس کی قیمت ہے کیونکہ سونا اور غرض میں مل جاتا ہے لیکن جو احساس ہے نا وہ ہر گھر میں نہیں ملتا یاد رکھیے گا اور ایسا مند جو لوگ ہوتے ہیں نا جو دوسروں کی فکر کرتے ہیں جن کے دل کے اندر جن کے سینوں کے اندر انسانیت کے لیے قسمت کی جو لگن ہو جو چاہت ہوتی ہے نا یار انسان میں نہیں ہوتی یہ بڑی قیمتی چیز ہے 


Qoutes (6)



Urdu


اور یہ اللہ تعالی کی سمجھ لوگ انسان کے اوپر بہت بڑی نعمت ہے کہ اس کے اندر دوسروں کے لیے احساس پیدا ہو جانا دوسروں کے لیے فکر مندی کی جو جذبات ہیں وہ پیدا ہو جائیں نا یہ بڑی قیمتی چیز ہے اور ہمیشہ خود کو احساس مند بنائیں قدرت کو بھی پسند ائے ہو کہ خدا کو بھی اور ایک معاشرے کے اندر بہترین پہچان کے لیے بھی میں سمجھتا ہوں ایسا سونا بہت ضروری ہے جب اپ لوگوں کے ساتھ ہمدردیاں کرتے ہیں نا تو پھر لوگ بھی اپ کے ساتھ ہمدردیاں کرتے ہیں کہ یہ جو ایک جذبات کا تعلق ہے نا یہ انسان کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کے اوپر مجبور کر دیتا جب ہم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں


Qoutes (7)




Urdu



مخلص لوگوں کو ڈھونڈیے مطلبی لوگ اپ کو خود ہی مل جائیں گے مخلص رہے کہ زندگی گزارنا اج کے اس دور کے اندر میں سمجھتا ہوں بہت ہی مشکل کام ہے تو ہمیشہ مخلص لوگوں کے ساتھ دوستی کریں اپنی زندگی کے اندر ہمیشہ مخلص لوگوں کو شامل کریں ہمیشہ مخلص لوگوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں کبھی زندگی کے اندر اپ کو کسی چیز کا یا کسی چیز کی کمی کا جو احساس ہے نا وہ کبھی نہیں ہوگا کیونکہ مخلص لوگ ایک دوسرے کے کام ا جاتے ہیں مخلص لوگوں کے دلوں کے اندر ایک دوسرے کے لیے احساس جو ہوتا ہے


Qoutes (8)




Urdu



 لیکن جو مطلبی لوگ ہوتے ہیں نا یہ صرف اپنے مطلب کے لیے ہوتے ہیں وقت انے کے اوپر یاد رکھیے گا یہ اپ کے کام نہیں اتے بلکہ اپ سے کام نکلوا کر وقت جب اپ کے اوپر اتا ہے نا خراب تب یہ پلٹ جاتے ہیں اور ایسے لوگوں کی ہمیشہ بچتے رہیں ایسے لوگوں سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے یا ایسے لوگوں کے ساتھ رہ کر ان لوگوں کو بھی احساس مت بنا دیں تاکہ اپ ان کے اوپر ایک احسان کرتے ہیں اور اس کا اجر خدا کے اوپر چھوڑ دیں کیونکہ انسانوں سے کسی چیز کا یاد رکھیا امید نہ رکھیے کیونکہ انسان چھوڑ جاتے ہیں انسان بھول جاتے ہیں خدا نہیں بھولتا نہ کسی کی نیکی نہ برائی وہ ہر چیز کے اوپر کھڑا ہے اور قدرت رکھتا ہے کیونکہ اسی ہی نے پیدا کیا اور اسی ہی کی طرف سب کو لوٹنا ہے اور یہ حقیقت ہے


Qoutes (9)




Urdu 


لوگ اپ کی قدر کریں گے خود کی قدر کرو خود کی قدر کرنا بڑا ضروری ہے یاد رکھیے گا کیونکہ جب اپ اپنے اوپر توجہ نہیں دیتے نا جب اپ خود کو نہیں سوالتے جب اپ اپنے اندر وض کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں نہیں لاتے جب وقت کے ساتھ اپ خود کو تبدیل نہیں کرتے تو پھر وقت جو ہے وہ اپ کو اپنے ساتھ چلاتا ہے تو پھر اپ کو رسوائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس وقت وقت اپ کے اوپر حکومت کر رہا ہوتا ہے اپ وقت پہ حکومت نہیں کر رہے ہوتے اور جن پہ وقت حکومت کرتا ہے نا پھر ایسے لوگ زندگی کے اندر بہت پچھتاتے ہیں کہ ہم نے ایک ایسا وقت کیوں ضائع کر دیا جس میں وقت نے ہمیں موقع دیا تھا کہ وقت کو غلام بنا سکتے تھے لیکن ہم نے اس وقت عیاشیاں کی وقت کی کوئی قدر نہ کی اج وقت ہم بھی حکومت کر رہا ہے اور اج وہ بادشاہت ہے اور ہم تکلیف والی زندگی گزار ہیں تو


Qoutes (10)




Urdu




 میں سمجھتا ہوں اس تکلیف سے پہلے ہی خود کو بدل لیں تاکہ اس تکلیف کا احساس ہی اپ کو نہ ہو ورنہ وقت نے جس کو بدلا ہے نا پھر وہ شخص بڑا پچھتایا ہے کیونکہ وقت جب حکومت کرتا ہے نا تو پھر بڑے بڑوں کی بس ہو جاتی ہے یاد رکھیے گا ہمیشہ خود کی قدر کرو خود کی قدر کرو گے تو معاشرہ تمہاری قدر کرے گا خود کی قدر کرو گے تبھی تو زندگی کے اندر کچھ بڑھا کر پاؤ گے خود کی قدر کرو گے تو تمہیں وقت کی قیمت کا پتہ چلے گا خود کی قیمت کا پتہ چلے گا جب تمہیں خود کی قیمت کہیں نہیں پتہ ہوگا تو پھر کچروں کی طرح چھڑکوں کے اوپر چلتے پھرو گے اپنے اپ کو قیمتی بناؤ اپنی اہمیت بناؤ اہمیت تب بھی پیدا ہوگی جب معاشرے کے اندر اپ خود کی عزت کرو گے تو


_______________________________________


Conclusion:


"Value is not inherent, but the belief in it empowers every individual to be purchased. If one's language is refined, with the reflection of upbringing and a mirror of ethics within, a person can build an identity not just upon the foundation of personal success but also on the principles that carry intrinsic value, both in the worldly and spiritual dimensions.

  • Newer

    islami aqwal e zareen | zindagi aqwal e zareen | aqwal e zareen in urdu about friends facebook| aqwal e zareen in urdu written

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)