islamic qoutes wallpaper | islamic qoutes in urdu | new year islamic qoutes | beautiful islamic qoutes
In this blog post, we'll dive into the profound world of Islamic quotes, exploring their wisdom and significance. From captivating wallpapers featuring powerful Islamic quotes to the timeless words of wisdom in Urdu, we'll delve into the essence of these quotes that resonate with the soul.
Qoutes (1)
Urdu
اج کل وہ لوگ اکیلے ہی پائے جاتے ہیں یا دل اور زبان کے ہمیشہ سچے ہوتے ہیں یقین مانیں لوگ چہرے بدلنا اس سے رسم سمجھ لیتے ہیں کسی کے منہ پر کچھ کسی کے منہ پر کچھ ہمیشہ ہر ایک کے ساتھ مخلص رہ کر زندگی گزاریں دھوکے میں کچھ نہیں پڑا اگر اج اپ کسی کو دھوکہ دیں گے تو کل یقینا اپ کو وہ دھوکہ پلٹ کے ضرور ملے گا کیونکہ انسان جیسا کرتا ہے نا اسے ویسی بھرنی پڑتی ہے اور جو قدرت کا قانون ہے اور قدرت کا قانون یاد رکھیے گا کبھی بدلنے والا نہیں وہ سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے چاہے کوئی امیر ہو یا چاہے کوئی غریب
Qoutes (1)
Urdu
کسی کو دھوکہ دے کر ہم یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ ہم نے اسے پاگل بنا دیا حلانکہ اپ اس کو اپنی حقیقت اپنی اصل عکس دکھا رہے ہوتے ہیں کہ اپ اندر سے کس طرح کے انسان ہیں اس لیے ہمیشہ زبان و دل کے مخلص رہیں زبان سے اگر کسی کے ساتھ کوئی وعدہ کریں تو ہمیشہ اس کو پورا کریں نبھائیں اور دل سے اگر کسی کے ساتھ دوستی کریں تو پھر دل سے نبھائیں یہ نہیں ہے کہ چھوڑ دینا بدل جانا بچھڑ جانا یہ سب غلط پاتے ہیں اگر بہترین زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپ کو بہترین بن کے رہنا ہوگا تب بھی اپ بہترین زندگی گزار سکتے ہیں اور بہترین زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ بھی یہی ہے کہ زبان و دل سے ہمیشہ مخلص ہو کر زندگی گزاریں اپ
Qoutes (3)
Urdu
کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ اپ اس کے لیے کتنا کرتے ہیں بس وہ یہ دیکھتے ہیں جو اپ ان کے لیے نہ کر پائے یاد رکھیے گا یہ دنیا دکھاوے کی دیوانی ہے اپ کی ایک اچھائی کے اوپر یقین مانو اپ لوگوں کے ساتھ ازار اچھائیاں کر لیں یقین مانیں اپ کی ایک برائی اپ کی تمام اچھائیوں کے اوپر پانی پھیر کر رکھ دے گی ہمیشہ دوسرے لوگوں کے لیے اچھا سوچتے ہیں ان کے لیے اچھی سوچ رکھتے ہیں اور ان کی امیدوں پہ پورے بھی اترتے ہیں وہ اس بات کو نہیں دیکھتے انسان ہمیشہ ہے جو اس سے فائدہ نہ دے سکے نا اسی کو دیکھتے ہیں
Qoutes (4)
Urdu
انسان یہ انسان کی سوچ کے اندر شامل ہے تو ہمیشہ سوچ سمجھ کر نا لوگوں کے ساتھ دل لگائیں اس بات کا خیال رکھ کے کہ کبھی بھی کوئی کسی کی امیدوں کے اوپر پورا نہیں اتر سکتا اپ کو ہمیشہ زندگی کے اندر اس بات کا خیال رکھنا ہے تب بھی اپ ایک بہترین زندگی خود بھی گزار سکتے ہیں اور اپ کو دوسروں کے متعلق جو امیدیں ہوں گی جن امیدوں کے اوپر وہ نہ پورا اتر سکے تو اپ کو اس بات کا احساس ہوگا کہ اپ بھی ان کی امیدوں کے اوپر پورا نہیں اتر سکتے تب جا کر اپ اصل زندگی کا ذائقہ چکھ سکتے ہیں
Qoutes (5)
Urdu
واہ بھائی اللہ ہی تھامتا ہے جب لوگ چھوڑ جاتے ہیں یقین مانیں اللہ ہی کی ایسی ذات ہے جو انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی اگر انسان اللہ کی نافرمانی بھی کرے تب بھی اللہ تعالی اپنے بندے کا رزق بند نہیں کرتا اس کے راستے بناتا ہے اس کے لیے مشکلات کو اسان کر دیتا ہے لیکن انسان ناشکرا اپنے خدا کے ساتھ وفا نہیں کرتا رانا کے انسان کا انسان کے ساتھ وفا کرتا ہے خدا والا سارا معاملہ کرتا ہے ایک انسان اپنے وفا اپنے رب کے ساتھ وفا نہیں کرتا انسان ہمیشہ ناشکرا ہے اور اس کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے لیکن اس نے اج تک کبھی اپنے بندے کا رزق بند نہیں کیا تو
Qoutes (6)
Urdu
ہمیشہ اپنے اللہ سے لو لگائیں دنیا والے چھوڑ جاتے ہیں خدا نہیں چھوڑتا دنیا والے نظر انداز کر جاتے ہیں اللہ نظر انداز نہیں کرتا اپنے رب پر بھروسہ رکھو بے شک وہی تمام کار ساز زور سے پڑھ کر کارساز ہے بھئی تمام انسانوں کا پالنے والا وہی تمام انسانوں کو کھلانے والا اللہ کے علاوہ کبھی کسی سے امیدیں نہ رکھیں امید صرف اپنے خدا سے رکھیں لوگ چھوٹ جاتے ہیں پر خدا نہیں چھوڑتا لوگ راستوں کے اندر تنہا کر جاتے ہیں اور خدا انسان کو کبھی تنہا نہیں کرتا جماعت ہمیشہ یاد رکھیے گا لوگ قدر نہیں کرتے خدا تو قدر کرتا ہے لوگوں کے نزدیک اپ کی قدر نہیں ہے تو خدا کے اگے جھک جائیں خدا کے نزدیک اپ کی بڑی قدر ہوگی
Qoutes (7)
Urdu
ا اگر کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہو تو والدین کی عزت کرو کیونکہ جو شخص والدین کی عزت کرتا ہے قدرت بھی اس کی عزت کرتی ہے کیونکہ عزت کرنے والا شخص کبھی بھی معاشرے کے اندر کبھی بھی کئی پر بھی ذلیل نہیں ہوتا کیونکہ اس کے اندر عزت کا مادہ ہوتا ہے ہمیشہ اگر اپ چاہتے ہیں کہ ایک معاشرے کے اندر بہترین وقار کے ساتھ اب زندگی گزاریں زندگی کے اندر اگر کچھ الگ کرنا چاہتے ہیں تو والدین کی عزت کریں ان کے والدین کی خدمت سے جنت بھی مل جاتی ہے اور دنیا بھی مل جاتی ہے اس لیے ہمیشہ والدین کی عزت کریں
Qoutes (8)
Urdu
اگر اج اپ اپنے والدین کی عزت کریں گے کہ تو کل ہمارے بچے تمہاری عزت کریں گے کیونکہ عزت جو ہوتی ہے یہ نسلوں کا پتہ بتا دیتی ہے اور اگر اپ اپنے والدین کی عزت کریں گے تو اپ کے دل کے اندر دوسروں کے لیے بھی عزت کا جذبہ پیدا ہوگا اور جب دوسروں کے دل میں اپ کی محبت کا جذبہ پیدا ہو گیا یہ دوسروں کے لیے اپ کے دل کے اندر ان کی محبت ان کے احترام اور اخلاق کا جذبہ پیدا ہوگا یقینا ایک معاشرے کے اندر بہترین پہچان اپ کی بن سکتی ہے تو ہمیشہ والدین کی عزت کریں تاکہ اگے اولاد اپ کی اپ سے سیکھ کر اپ کی عزت بھی کرے اور دعاؤں کے ساتھ زندگی سے اپ رخصت ہو کیونکہ بہترین زندگی کے لیے زندگی کے اندر دعاؤں کو نا بڑا ضروری ہے کیونکہ دعائیں تقدیریں بدل دیتی ہیں اور اسباب پیدا کر دیتی ہیں
Qoutes (9)
Urdu
جس انسان کے اوپر محبت غالب ہوگی اس انسان کے اندر دکھ کو محسوس کرنے کا احساس زیادہ ہوتا ہے جذبہ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ محبت انسان کو تنہا کر دیتی ہے اکیلا کر دیتی ہے اور انسان محبت کے اندر جب دھوکہ کھاتا ہے یا دھوکہ کھانے کے باوجود بھی انسان کے اندر دکھ کو برداشت کرنے کی دکھ کو سمجھنے کی اور دکھ کو میں محسوس کرنے جو طاقت ہوتی ہے وہ بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ ایک تو وہ انسان تنہائیوں کے اندر رہ کر اپنی زندگی گزارتا ہے کیونکہ محبت انسان کو یاد رکھے گا اکیلا کر دیتی ہے
Qoutes (10)
Urdu
محبت انسان کو وہ سبق دیتی ہے جو انسان کو کبھی کتابیں نہیں دے سکتی اور جو لوگ محبت کرتے ہیں نا یاد رکھیے گا محبت جو لوگ کرتے ہیں نا یاد رکھیے گا جب ان کو محبت میں دھوکہ ملتا ہے تو محبت میں دھوکہ کھانے کے بعد جب محبت کرنے کے بعد وہ لوگ کبھی بھی کسی کو دھوکا نہیں دیتے اور کیونکہ وہ محبت کی شدت کو سمجھ جاتے ہیں محبت کے تجھ کو سمجھ اتے ہیں محبت میں ہونے والے واقعات تو فرما جاتے ہیں محبت میں رہ کر انسان کی کیا حالت ہو جاتی ہے اس بات کو سمجھ اتی ہے وہ محبت یقینا انسان کو احساس مند بنا دے ایسا احساس مند میں کہتا ہوں جو دنیا اپ کو یا کتابیں اپ کو نہیں بنا سکتی نہیں ہم اپ کو نہیں بنا سکتے جو محبت فری کے اندر اپ کو بنا دیتی ہے وقت لگتا ہے صرف
___________________________________
conclusion,
In conclusion, those who are found alone are often true in heart and speech. People perceive changing faces as a formality, but being sincere with everyone, one will lead a genuine life. Remember, the law of nature ensures that what goes around comes around, and it remains consistent for everyone.