wisdom inspirational quotes | inspirational quotes on teamwork | Aqwal e Zareen Urdu
In today's blog, we explore the profound wisdom encapsulated in inspirational quotes, particularly focusing on the theme of teamwork. Join us as we delve into Aqwal e Zareen in Urdu, weaving together words of motivation that illuminate the path to collaborative success. Let these quotes serve as guiding lights on your journey toward achieving collective goals and fostering a spirit of unity.
Qoutes (1)
English
It is like forgetting The Times of a man made of dust, it is in this world that when someone has a little bit of trouble or reaches a high place, then he forgets his times when he forgets the time when he does not even have the wealth of wealth, he forgets himself even if he does not even realize that the angels or the people of the society are far away. Always pay attention that if god gives you something in life, stay within a limit Allah does not like people who exceed the limits and it is true that those who are proud or do not thank god's blessings, they must return to one place in life, so that time before you are sorry, keep your life clean at all times so that you can live best and avoid being proud.
URDU
دعا ملا مٹی سے بنے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا اس دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب کسی کے پاس تھوڑی سی تولت یا وہ کسی اونچے مقام تک پہنچ جائے تو یقینا وہ اپنی اوقات کو بھول جاتا ہے تو اس وقت کو بھول جاتا ہے جب وہ ایسی چیزوں کا موتاج تھا جو اس کے پاس نہیں تھی انسان کبھی کبھی دولت کے نشے کے اندر ا کر اپنے اپ کو بھی بھول جاتا ہے اپنے اپ کا بھی اسے احساس تک نہیں ہوتا فرشتے دار یا معاشرے کے لوگ تو دور کی بات ہے ہمیشہ توجہ دیا کریں کہ اگر زندگی میں اللہ اپ کو کچھ عطا کر دے تو ایک حد کے اندر رہیں ان کے اللہ حد سے بڑھ جانے والے لوگوں کو پسند نہیں کرتا اور یہ بات سچ ہے کہ جو لوگ تکبر کرتے ہیں یا خدا کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے وہ لوگ زندگی میں ایک نہ ایک مقام کے اوپر پچھتاتے ضرور ہیں اس لیے وہ وقت انے سے پہلے کہ جب اپ کو پچھتاوا ہو تو اپنی زندگی کو ہر وقت پاکیزہ رکھیں تاکہ بہترین زندگی گزار سکیں اور غرور سے بچ سکیں
Qoutes (2)
English
The good and obedient wife is the home of the house, of course, it is very important for a spouse to be sincere or completely sincere in the best way, because when the parents are not sincere or there is a problem within the parents or there is no power to say the right wrong or the right and wrong decision within the parents, then the child who is born is also scattered, the child can not stand on his feet, he also becomes a spectator and standing in the markets maybe he becomes the best to forget the best life And they go to the miscreants and the sores when the parents are not morally or internally sincere, and there is a great role for a woman to run a perfect life or a perfect home. There is a woman who runs a home and trains her children because the child is a future, understand the time that it is tomorrow. Mother's training is proof that where the children will grow up
Urdu
نیک اور فرمانبردار بیوی گھر کی رونق ہوتی ہے یقینا ایک بہترین گزارنے کے لیے میاں بیوی کا اپس میں مخلص ہونا یا مکمل طور پر مخلص ہونا بہت ہی زیادہ ضروری ہے کیونکہ جب ماں باپ مخلص نہیں ہوتے یا ماں باپ کے اندر خرابی ہوتی ہیں یا ماں باپ کے اندر صحیح غلط کو کہنے کی ہمت یا صحیح اور غلط فیصلہ کرنے کی طاقت نہیں ہوتی تو پھر جو اولاد ہوتی ہے وہ بھی بکھر جاتی ہے اولاد بھی اپنے قدموں پہ کھڑی نہیں ہو سکتی وہ بھی ایک تماشہ بن جاتی ہے اور بازاروں میں کھڑا ہونا شاید ان کا مقدر بن جاتا ہے وہ بہترین زندگی بھول جاتے ہیں اور بدنامیوں اور سوہیوں کی طرف چلے جاتے ہیں جب ماں باپ اخلاقی طور پر یا اندرونی طور پر مخلص نہیں ہوتے اور ایک بہترین زندگی یا ایک بہترین گھر کو چلانے کے لیے عورت کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے ایک عورت ہی ہوتی ہے جو ایک گھر کو لے کر چلتی ہے اور اپنی اولاد کی تربیت کرتی ہے کیونکہ اولاد فیوچر ہوتا ہے انے والے وقت کا سمجھ لو کہ وہ کل ہوتا ہے ماں کی تربیت ہی اس بات کا ثبوت ہوتی ہے کہ اولاد بڑے ہو کر کہاں تک پہنچے گی
Qoutes (3)
English
Time and isolation teach a lot to humans. Of course, when humans adopt isolation, surely humans learn a lot from isolation, and sometimes humans are given lessons that can not even give books to them, and sometimes those who take isolation, they are very learned in life. People learn a lot. They are able to make a lot of decisions because going to isolation makes a person feel very capable of sitting in isolation It makes a person go to isolation so much that I can not say anything above it and believe in isolation, learn from time to time and see you will know that the lessons that give humans time and isolation can not be achieved by reading books or there are some accidents in life that make humans very capable.
URDU
وقت اور تنہائی انسان کو بہت کچھ سکھا دیتی ہیں یقینا جب انسان تنہائیوں کو اپنا لیتا ہے تو یقینا انسان تنہائیوں سے بہت کچھ سیکھتا ہے اور کبھی کبھی انسان کو تنہائیاں وہ سبق دی جاتی ہیں جو اس کو کتابیں بھی نہیں دے سکتی اور کبھی کبھی جو لوگ تنہائیوں کو اپنا لیتے ہیں نا وہ لوگ زندگی میں بہت اگے جاتے ہیں وہ لوگ بہت کچھ سیکھ پاتے ہیں وہ لوگ بہت کچھ کر پاتے ہیں ان لوگوں میں فیصلہ کرنے کے ہمت طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ تنہائیوں میں جانا انسان کو ذہن بنا دیتا ہے تنہائیوں میں بیٹھنا انسان کو بہت قابل بنا دیتا ہے تنہائیوں میں جانا انسان کو اتنا قابل بنا دیتا ہے کہ میں کچھ اس کے اوپر کہہ نہیں سکتا اور یقین مانیں تنہائیوں میں جا کر دیکھیں وقت سے کوئی سیکھ کر دیکھیں اپ کو پتہ چلے گا یقینا جو سبق انسان کو وقت اور تنہائیاں دیتی ہیں وہ انسان کتابیں پڑھ کر بھی حاصل نہیں کر سکتا یا زندگی میں کچھ ایسے حادثات اتے ہیں انسان کو بہت قابل بنا جاتے ہیں
Qoutes (4)
English
As long as man does not go through trouble, man feels the feelings and emotions of others, because the sense of pain can always be felt by those who are in pain, and there is something that makes a person feel lonely, and we can never understand the pain until we pass through the pain and the pain of others will be understood only when we pass through pain, then we will know the value of their feelings and emotions, otherwise the person who does not suffer from pain will find the feelings of others and Feelings do not give any importance to the announcement that the pain keeps the person completely from inside, but those who travel in pain, they learn a lot, they become able to do a lot, but it is a fact that humans can never understand the value of someone's feelings and feelings until they pass through pain, if they do not pass through pain, they feel like emotions and feelings of others, and when they pass through feelings and emotions, they find out how big it is And there is also a blessing if they understand
Urdu
جب تک انسان تکلیف سے گزرتا نہیں انسان کو دوسروں کے احساسات اور جذبات مذاق ہی لگتے ہیں کیونکہ تکلیف کا اندازہ ہمیشہ وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو تکلیف کے اندر ہوتی ہیں یقینا تکلیف ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو ایک دفعہ جو تنہائیوں والا بنا دیتی ہے اور ہم کبھی بھی اس وقت تک تکلیف کو نہیں سمجھ سکتے جب تک خود تکلیف سے نہ گزریں اور دوسروں کی تکلیف ہمیں تب ہی سمجھ ائے گی جب ہم خود تکلیف سے گزریں گے تب ہمیں ان کے احساسات اور جذبات کی قدر کا پتہ چلے گا ورنہ جو انسان تکلیف سے نہیں گزرا اس کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کوئی اہمیت نہیں دیتے اعلانہ کہ تکلیف انسان کو مکمل طور پر اندر سے مار کر رکھ دیتی ہے لیکن جو لوگ تکلیف کے اندر سفر کرتے ہیں وہ لوگ بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں بہت کچھ کرنے کے قابل بھی بن جاتے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ انسان اس وقت تک کبھی بھی کسی کے جذبات اور احساسات کی قدر کو نہیں سمجھ سکتا جب تک کہ وہ خود تکلیف سے نہ گزرے اگر وہ خود تکلیف سے نہ گزرے تو اس کو دوسروں کے جذبات اور احساسات مذاق ہی لگتے ہیں اور جب وہ خود احساسات اور جذبات سے گزرتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ تکلیف یہ کتنی بڑی سزا بھی ہے اور نعمت بھی ہے اگر وہ سمجھ لیں پہ ائے تو
Qoutes (5)
English
There is a misunderstanding between two people, sometimes we are misunderstood and make such decisions that cause trouble for us, and it is possible that man makes such decisions within the emotions and with such accidents he should have patience, he goes inside the emotions, which he should have to face with patience, and he can say that before making any decision in life, work patiently before removing any accident in life, because sometimes humans Making such decisions in emotions makes such decisions in misunderstandings that later become painful for him and forever for another human being.
Urdu
دو لوگوں کے درمیان دوری غلط فہمی ہوتی ہے کبھی کبھی ہم غلط فہمی میں ا کر ایسے ایسے فیصلے کر جاتے ہیں جو ہمارے لیے تکلیف کا سبب بن جاتے ہیں اور یہ بات سگ ہے کہ انسان جذبات کے اندر ا کر ایسے فیصلے کر جاتا ہے اور ایسے حادثات سے جن کا سامنا اسے صبر سے کرنا چاہیے تھا وہ جذبات کے اندر ا کر جاتا ہے جس کا نتیجے میں اس کو بعد میں سر پچھتانا ہی پڑتا ہے اور وہ کر ہی کہہ سکتا ہے زندگی میں کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے زندگی میں کسی بھی حادثے کا رزلٹ نکالنے سے پہلے صبر کے ساتھ کام لیں کیونکہ کبھی کبھی انسان جذبات میں ا کر ایسے فیصلے کر جاتا ہے غلط فہمیوں میں ا کر ایسے فیصلے کر جاتا ہے جو بعد میں اس کے لیے تکلیف اور کسی اور انسان کے لیے ہمیشہ کے لیے پچھتاوا بن جاتا ہے
Qoutes(6)
English
It is a matter of fact that it is a matter of fact that it is a matter of fact that it is a matter of fact that it is a matter of fact Understand the feelings, otherwise those who do not pass through the state of love, they look foolish, they are foolish. It is true that love makes a person foolish and crazy, or what is human being, a love completely destroys it, and it is true that the state of love is a state of examination.
Urdu
اس سے پا نہیں سکتے اس کو سوچ کے خوش ہونا عشق ہے یقینا انسان کو ایک دفعہ تو ایسا بنا دیتا ہے کہ انسان کو عشق کے علاوہ دنیا میں کچھ نظر بھی نہیں اتا انسان کی دنیا سوچ بدل کے رکھ دیتا ہے انسان ایک نہیں دنیا کے اندر انٹر ہو جاتا ہے اور اس کی یقینا ایک بیماری بھی ہے اور ایک نعمت بھی ہے عشق میں چند لوگ ہی ہوتے ہیں جو کامیاب ہو پاتے ہیں ورنہ ہر کسی کی نصیب میں تو عشق ہار ہی لکھ جاتا ہے لیکن یقینا عشق ایک بہت ہی خوبصورت احساسات ہے ایک خوبصورت جذبہ ہے جو لوگ عشق عالت سے گزرتے ہیں وہ بھی ان جذبات ان احساسات کو سمجھ پاتے ہیں ورنہ جو عشق کی حالت سے نہیں گزرے انہیں تو عشق کرنے والے اس بے وقوفی نظر اتے ہیں یہ بات سچے کہ عشق انسان کو بے وقوف پاگل اور مجنوں بنا دیتا ہے ورنہ انسان ہے ہی کیا چیز ایک عشق اسے مکمل طور پر برباد کر کے رکھ دیتا ہے اور یہ بات سچ ہے کہ عشق کی حالت ایک امتحان کی حالت ہوتی ہے عشق میں فیل ہونا یا پاس ہونا
................................................................................