beautiful inspirational quotes | deep inspirational quotes | Aqwal e Zareen in Urdu
In the tapestry of life, where every thread weaves a unique story, inspiration acts as the guiding light that illuminates our path. This blog is a heartfelt exploration of beautiful and deep Aqwal e Zareen in Urdu – pearls of wisdom that resonate with the soul and leave an indelible mark on our hearts.
Qoutes (1)
English
The biggest and most beautiful solution to the problem is prayer, those who make their relationship with Allah, those who connect with Allah, then allaah solves all their matters. Allaah also makes them the way. Allaah makes them the means for them. Allaah makes them the way from there, from where they have never thought of it, so make Allah your partner, make Allah your guardian, succeed in life. Indeed, god helps them, then Allah will do everything I take away everything from Allah. Indeed, god loves those people, so do not be disturbed because the troubles are part of life. Learn from the troubles, because you can never move forward in life, as long as you do not learn from the troubles, and surely Allah is with his servant. Indeed, Allah accepts the prayer of his servant.
Urdu
پریشانی کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے جو لوگ اللہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بنا لیتے ہیں جو لوگ اللہ کے ساتھ جڑ جاتے ہیں تو پھر اللہ تعالی ان کے تمام معاملات کو حل کر دیتا ہے اللہ تعالی ان کے بھی راستے بنا دیتا ہے اللہ تعالی ان کے لیے وسیلہ بنا دیتا ہے اللہ تعالی ان کے لیے وہاں وہاں سے راستے بناتا ہے جہاں جہاں سے اس میں ان لوگوں نے کبھی سوچے بھی نہیں ہوتے اس لیے اللہ کو اپنا ساتھی بناؤ اللہ کو اپنا ولی بناؤ زندگی میں کامیاب ہو جاؤ گے بے شک خدا ان لوگوں کی مدد کرتا ہے تو اللہ کو اپنا سب کچھ مان لیتے ہیں اللہ کے اوپر اپنا سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں بے شک خدا ان لوگوں کو پسند کرتا ہے اس لیے پریشان نہ ہو کیونکہ پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں پریشانیوں سے کوئی سیکھو کیونکہ جب تک اپ پریشانیوں سے سیکھتے نہیں ہیں اپ کبھی بھی زندگی میں اگے نہیں بڑھ سکتے اور بے شک اللہ تو اپنے بندے کے ساتھ ہے بے شک اللہ تو اپنے بندے کی دعا کو قبول کرتا ہے سنتا ہے اس کی پکار کو
Qoutes (2)
English
We can take sympathy from the instaving in front of anyone, but they lose their respect, and it will better be able to spread the hands of anyone in front of anyone, then they will be able to fall forever, then there will be no one's respect for the sake of any harmony of the people who will stand up forever, but if you have their own sympathy, then the ability to give up their own, then it is better to keep any of the hands if you do not have the best life, but you have to stand the best life if you want to spend the best life within a society, it is better to keep the best life if you want to eat the best life if you want to live best if you have to improve the best life, then it will improve your feet. "
Urdu
ہم کسی کے سامنے انسو بہانے سے ہمدردی تو لے سکتے ہیں لیکن اپنی عزت نفس کو کھو دیتے ہیں اس سے بہتر ہے کہ کسی کے سامنے ہاتھ مت پلاؤ دے کر کسی کے سامنے ہاتھ پھیلاؤ گے تو پھر تنقید کا نشانہ بن جاؤ گے پھر ان لوگوں کی نظروں میں ہمیشہ کے لیے اپ گر جاؤ گے اپ کی کوئی عزت نہیں رہے گی تو اس سے بہتر ہے کہ اپنے قدموں پر ہی کھڑے ہوں کسی کی ہمدردی دینے کی کوئی ضرورت نہیں اب چند وقت کے لیے کسی کی ہمدردی تو لے سکتے ہیں لیکن اپ اپنی عزت کو کھو دیتے ہیں اس ہمدردی کا کیا فائدہ جس کے بعد اپ کی عزت بھی اپ کے ہاتھ میں نہ رہے تو اس سے بہتر ہے کہ کسی کے سامنے ہاتھ مت پھیلائیں اسی میں اپ کی بہتری ہے اگر اپ ایک معاشرے کے اندر بہترین زندگی گزارنا چاہتے ہیں بہترین زندگی گزارنے کے لیے اپ کو اپنے قدموں پہ کھڑے ہونا ہوگا تبھی اپ ایک بہترین زندگی ایک معاشرے کے اندر گزار سکتے ہیں یہ ایلوویل گراؤنڈ میں گیا ہے
Qoutes (3)
English
The father is the one who asks for two stars, he raises the whole world and gives it to you. Indeed, the father does a lot for his children. He fights with many difficulties. He kills his wishes. He wants to fulfill his wishes by killing his wishes. He does not want to kill his children, but he does not want to kill his children. They do all this for their children, they put their self-esteem at stake, only to fulfill the wishes of the children, because the parents get only once in life, they do not find them again. The parents are the great ones in whose steps god has kept paradise. Indeed, the parents are afraid of such accidents in their lives, and such accidents are buried inside them. The king can not guess the pain
Urdu
باپ وہ ہستی ہے جس سے اگر دو ستارے مانگو تو وہ پورا جہان اٹھا کر اپ کے ہاتھ میں دے دیتا ہے بے شک باپ اپنی اولاد کے لیے بہت کچھ کر جاتا ہے بہت سی مشکلات سے لڑ جاتا ہے اپنی خواہشات کو مار جاتا ہے اپنی خواہشات کو مار کر اپنی اولاد کی خواہشات کو مکمل کر چاہتا ہے بے شک اولاد کے لیے بار بار پت نہیں کہاں کہاں سے گزر جاتے ہیں چولہے پر ماں جلتی ہے تب جا کے اولاد پلتی ہے دھوپ پہ باپ جلتا ہے تب جا کے اولاد پلتی ہے باپ اپنی اولاد کے لیے اپنی زندگی کے اندر ان حالات سے لڑ جاتے ہیں ان سے وہ لڑنا نہیں چاہتے صرف اپنی اولاد کے لیے وہ یہ سب کچھ کرتے ہیں اپنی عزت نفس کو داؤ پہ لگا دیتے ہیں صرف اولاد کی خواہشات کو مکمل کرنے کے لیے ماں باپ کی قدر کریں کیونکہ ماں باپ زندگی میں صرف ایک ہی بار ملتی ہیں دوبارہ نہیں ملتے ماں باپ وہ عظیم مستیاں ہیں جن کے قدموں میں اللہ نے جنت رکھی ہے بے شک ماں باپ اپنی اولاد کے لیے اپنی زندگی کے اندر زندگی کے ایسے حادثات سے ڈر جاتے ہیں اور ایسے ایسے حادثات کو اپنے اندر دفن کر جاتے ہیں شاہ جن کی تکلیف کا م اندازہ نہیں لگا سکتے
Qoutes (4)
English
People here are not the same as they do, so do not go to the people as well as understand them internally, unless you understand them internally, you can not actually know the reality of people inside the society, unless we can not know the real reality of the people, then we always eat cheating, so it is better to understand people as long as you do not understand people's thinking, you will be deceived by people if you want to avoid cheating, always want to live the best life People's thinking as people have to understand people's lives, even then they can be able to go to the best life by going to the people, because people like the status of the mobile, they are not always the same to make others feel good. Do not go to the people's feelings, people's feelings, people's feelings, and people's feelings, even then you can be able to live best in a society and there is a great fact if you make this reality If truly understood
Urdu
یہاں لوگ ویسے نہیں ہیں جیسے سٹیٹس لگاتے ہیں اس لیے لوگوں کے زہری طور پر مت جائیں انہیں اندرونی طور پر سمجھیں جب تک اپ انہیں اندرونی طور پر نہیں سمجھیں گے اپ معاشرے کے اندر لوگوں کی حقیقت کو اصل طور پر نہیں جان سکتے جب تک ہم لوگوں کی اصل حقیقت کو نہیں جان سکتے پھر ہم لوگوں سے ہمیشہ دھوکے ہی کھاتے ہیں اس لیے بہتر ہے کہ لوگوں کو حقیقی طور پر سمجھیں جب تک اپ لوگوں کی سوچ نہیں سمجھیں گے تب تک اپ لوگوں سے دھوکہ کھاتے رہیں گے اگر دھوکے سے بچنا چاہتے ہیں ہمیشہ بہترین زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپ کو لوگوں کی سوچ کو لوگوں کے طور طریقے کو لوگوں کی زندگیوں کو سمجھنا ہوگا تب بھی اپ جا کر بہترین زندگی گزارنے کے قابل بن سکتے ہیں کیونکہ لوگ جیسے موبائلوں کے اوپر سٹیٹس لگا دیتے ہیں وہ ویسے نہیں ہوتے ہمیشہ دوسروں کو اچھا دکھنے کے لیے وہ اچھی باتوں کو لگا دیتے ہیں اپ لوگوں کے ظاہری طور پر مت جائیں لوگوں کے اندرونی طور پر لوگوں کے جذبات لوگوں کے احساسات اور لوگوں کی فیلنگ کو سمجھیں تب بھی جا کر اپ ایک معاشرے کے اندر بہترین زندگی گزارنے کے قابل ہو سکتے ہیں اور ایک بہت بڑی حقیقت ہے اگر اپ اس حقیقت کو حقیقی طور پر سمجھ جاتے ہیں تو
Qoutes (5)
English
To trust trust someone's above is to be appreciated above, you have more than appreciated above, because of the reasons why you trust the above, because when someone trusts you, then give up some hopes to give up their feelings to do not make it a mistake, because they believe in the fact that someone is very upper, and do not make any more people feelings above the people, and then do not make any more people in the people, then it is very important to be able to do anything, but it can be done in the life of the people, and it is very important to make people in the life of the people, and it is done in the life of the people, it is very important to make some people in the life, and it is always worthy of people to respect the people's emotions. "
Urdu
اعتماد کرنا کسی کا اپ کے اوپر اعتماد کرنا محبت سے زیادہ قابل تعریف ہے ہمیشہ ان لوگوں کی عزت کریں جو اپ کے اوپر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ جب کوئی اپ کے اوپر اعتماد کرتا ہے تو بہت ساری امیدوں کو وہ اپ کے ساتھ جوڑ دیتا ہے کوشش کریں کسی کے اعتبار کو کچھل کر اس کے جذبات کا جزا نہ اٹھانے دیں کیونکہ جو لوگ اپ پر اعتماد کرتے ہیں اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ انہیں اپ سے محبت بھی ہے کیونکہ اعتماد ہمیشہ اسی کے اوپر کیا جاتا ہے جو انسان کو انسانوں سے بڑھ کر عزیز ہوتا ہے اور عزیز تر ہوتا ہے اس لیے کسی کے جذبات کسی کے احساسات اور کسی کی فیلنگ کا اس طرح مذاق مت بنائیں کہ اگر اپ کے اوپر کوئی اعتبار ایک بار کریں تو پھر دوبارہ نہ کریں خود کو بہترین بنائیں تاکہ لوگوں میں اپ کی پہچان ایک الگ ہو جب تک اپ لوگوں میں الگ نہیں دیکھیں گے تب تک اپ زندگی کے اندر کچھ بھی بڑا نہیں کر سکے زندگی میں کچھ بڑا کرنے کے لیے لوگوں کا اپ کے اوپر اعتماد اپ کی ذات کے اوپر اعتماد ہونا بہت ہی زیادہ ضروری ہے اس سے اپ کی معاشرے کے اندر عزت اور اپ کی ویلیو پر جاتی ہے ہمیشہ لوگوں کے جذبات کا احترام کریں اور اگر اپ کے اوپر کوئی اعتبار کرے تو اس کے اعتبار کا اس کو مکمل رزلٹ دے
.............................................................................