اللہ کی ذات سے مایوس مت ہونا اللہ کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتا ہے کیونکہ سارے اختیارات کا وہ مالک ہے کسی بھی وقت تمہاری زندگی کے اندر وہ معجزہ کر سکتا ہے اپنے رب پر توکل یقین اور امید کے ساتھ ایک یقین کو مضبوط کریں بے شک خدا یقین کرنے والوں کو پسند کرتا ہے دوست رکھتا ہے اور خدا ہمیشہ انہی کی مدد کرتا ہے تو خدا پر یقین رکھتے ہیں
English
Do not disappoint from Allah's unbelievers, they can do anything at any time, because all the options of the opinion can be a miracle within your life, strength and trust a believer with your Lord, surely God believes those who believe and believe in God, believe in Allah.
Qoutes number (4)
Urdu
نماز کو اپنی زندگی میں سب سے اگے رکھو کیونکہ تمہاری کامیابی اس کے ارد گرد گھومتی ہے اور بے شک خدا انہی لوگوں کو پسند کرتا ہے جو خدا کے شکر گزار بندے ہوتے ہیں ہمیشہ نماز کو قائم رکھو تاکہ تم نجات پا جاؤ اور بے شک قیامت کا دن ہے ہی ایسا کہ اس سے ڈرا جائے اور بے شک پہلا سوال
نماز ہی کا ہوگا قیامت کے دن
English
Put the prayer in your life as long as your success rotates around it, and surely God likes those who are grateful to God, always place the prayer so that you may be saved, and indeed the Day of Resurrection, that it will be afraid of it, and indeed the first question will be
prayed on the Day of Judgment
Qoutes number 3
Qoutes number (5)
اللہ تعالی پر یقین کامیابی کا پہلا قدم ہے بے شک جو اپنے رب پر یقین رکھتے ہیں اور امید کے ساتھ اپنے رب سے پکارتے ہیں بے شک خدا ان کی مدد کرتا ہے اور اصل کامیابی تو اخرت کی ہے دنیا کی کامیابیاں وہ صرف عارضی کامیابیاں ہیں بس اس پروردگار کے شکر گزار بندے بن کر زندگی گزارو بے شک وہ رب دعاؤں کو سننے والا ہے
English
Belief in allaah is the first step to success. Indeed, those who believe in their Lord and call upon their Lord with hope. Indeed, god helps them, and the real success is the end. The achievements of the world are only temporary achievements. Just become a grateful servant of this Lord, and indeed, he is the Lord of the heavens and the earth.
Qoutes number (6)
اپنے مزاج میں صبر کی عادت ڈال لیں بہت ساری مشکلیں حل ہو جائیں گی کیونکہ جب انسان بے صبری کا رویہ اختیار کر لیتا ہے تو رب اس کو اور ازماتا ہے بہت زیادہ ازماتا ہے ان کے خدا تو صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور جو لوگ بے صبری کرتے ہیں پھر وہ خدا کی ذات سے مایوسی ہوتے ہیں اور اللہ بھی انہیں مایوس ہونے دیتا ہے تاکہ یہ اپنے رب کو پہچان سکیں بے شک خدا کی ذات سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوتے ہیں
English
Put the habit of patience in your mood, many difficulties will be solved, because when a person adopts an attitude of patience, the Lord tests him and tries him a lot. His god loves those who are patient, and those who are impatient, then they are disappointed with god. And Allah also lets them be disappointed so that they can recognize their Lord. Indeed, there are people who are disappointed with god.
Qoutes number (7)
Urdu
جب تم دوسروں کا دکھ بانٹنے لگو گے اللہ تمہارے دکھ مٹا دے گا اور تمہارے لیے اسانیاں پیدا کر دے گا کیونکہ جو لوگ خدا کی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں پھر خدا ان کی مدد کرتا ہے ان کی مشکلات کو حل کر دیتا ہے اور مخلوق کے ساتھ رحم دلی نرم لہجہ اور اخلاق سے پیش انا ہی اصل انسانیت اور ایک دین کا بہت بڑا خلاصہ ہے
English
When you start sharing the pain of others, Allah will erase your sorrow and create problems for you, because those who serve god's creatures, then god helps them solve their problems, and with the creatures, it is a great summary of the real humanity and a religion.
Qoutes number (8)
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے اور دنیا کی خوبصورت ترین چھاؤں مائیں اور باپ تو اپنی اولاد کے لیے پتہ نہیں کیا کیا کر جاتا ہے اور ماں اپنی اولاد کے لیے ساری زندگی ان کے کپڑے اور انہیں روٹیاں پکا کر گرم چولہے کے اوپر زندگی گزار دیتی ہے ماں کی قدر کرو باپ کی قدر کرو بے شک ماں باپ کے قدموں تلے ہی جنت ہے اور جو باپ کی خدمت کرتا ہے وہ ضرور کامیاب ہوتا ہے
English
The world's beautiful roof is a father and the world's beautiful rigidity, and the father does not know for his children, and the mother lives and drinks all the life for his children, and drinks all the hotels, and the people of the hot one, and the people of the hot one, the value of the mother, the value of the Father, the faith of the Father is the paradise of the Father and the father who serves the father.
Qoutes number (9)
Urdu
اللہ کو ہر ایک اس لمحے کی خبر ہے جب تم بے بس ہو کر خاموش ہو جاتے ہو بے شک اللہ جانتا ہے کہ اس کا بندہ تکلیف میں ہے بے شک اللہ اس بات کو جانتا ہے کہ اس کا بندہ اس سے امید لگائے ہوئے اور بے شک خدا کبھی بھی اپنی ذات سے اپنے بندوں کو مایوس نہیں کر پا بے شک خدا تو دعاؤں کا سننے والا اور ان کو ان کے پاس کا جواب دینے والا ہے
English
Allah is aware of every moment when you become silent and become silent. Indeed, Allah knows that his servant is in pain. Indeed, Allah knows that his servant is hoping for him, and surely god can never disappoint his servants with his own. Indeed, god is the hearer of prayers and the answer to them.
Qoutes number (10)
عاجزی رکھو رب عروج بخشے گا بے شک جو عاجزی کو اپنا لیتے ہیں اللہ ان کو عروج کی منزلوں تک پہنچا دیتا ہے کیونکہ اللہ تکبر کرنے والے لوگوں کو پسند نہیں کرتا وہ تو انہی لوگوں کو پسند کرتا ہے جو اس کی بات کو مانتے ہیں جو لوگ لوگوں کے خیر خواہ ہوتے ہیں جو لوگوں کے اوپر ظلم نہیں کرتے بے شک جو لوگوں کے اوپر ظلم کرتے ہیں وہ ضرور اپنے انجام کو پہنچیں گے
English
Be humble, the Lord will forgive you, indeed, those who take humility, Allah reaches them to the destinations of the rising, because Allah does not like those who are arrogant. He likes those who obey him. Those who do not oppress people. Indeed, those who oppress people will surely reach their end.
Qoutes number (11)
بس خدا راضی رہے دنیا کا معیار تو بدلتا رہتا ہے خدا کو ہمیشہ راضی رکھو کیونکہ اسی خدا کے پاس تم نے لوٹ کر جانا ہے دنیا کے پیچھے خدا کو ناراض مت کرو دنیا مٹ جانے والی چیز ہے دنیا عارضی چیز ہے لیکن خدا ہمیشہ رہنے والا ہے اور اسی کی طرف ہم سب کو لوٹ کر جانا ہے بے شک وہ خدا ہر چیز کے اوپر اپنی قدرت جمائے ہوئے ہیں
English
Just because god is pleased, the quality of the world is changing, always keep god happy, because you have to return to god, do not be angry with god behind the world. The world is a temporary thing, but god is always living, and to him we all have to return. Indeed, god is making his power over everything.
Qoutes number (12)
کچھ وقت اللہ کو دینے سے خود کا وقت بدل جاتا ہے کیونکہ خدا ان لوگوں کی مدد کرتا ہے جو خدا کو اپنا دوست خدا کو اپنا ساتھی خدا کو اپنا ہمدرد اور خدا کو اپنا مشکل کشا مان لیتے ہیں بے شک خدا تو ہے ہی اپنے بندوں کی مدد کرنے کے لیے کیونکہ اسی نے ہمیں پیدا کیا اور ہم اسی کی طرف ایک دن لوٹ جانے والے ہیں
English
Giving some time to god changes its time because god helps those who love god as their friend, their partner, their sympathy and their difficulty to god. Indeed, god is the only one to help his servants because he created us and we are going to return to him one day.
Qoutes number (13)
محبت یقین پیدا کرتی ہے یقین امید پیدا کرتا ہے اور یقین رب کے نزدیک لے جاتا ہے ہمیشہ اپنے رب پر یقین رکھیں کیونکہ تمہارے رب کے لیے کوئی بھی کام مشکل نہیں ہے بے شک تمہارا رب ہر چیز کے اوپر قدرت جمائے ہوئے ہیں اور وہ سب کو خوب جانتا ہے کہ وہ کتنا یقین اپنے رب پر کرتا ہے اپنے رب پر یقین کریں بے شک خدا یقین کرنے کے قابل ہے
English
Love creates faith faith creates hope and faith takes near the Lord always believe in your Lord, because there is no difficulty for your Lord. Indeed, your Lord has power over everything and he knows all that he believes in his Lord. Believe in your Lord, surely god is able to believe.
Qoutes number (14)
زندگی میں اگر برا وقت نہ ائے تو اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے دونوں ہی چھپے رہتے ہیں اس لیے غم کے انے پر غمگین نہ ہو بلکہ خوش ہوں کیونکہ غم انسان کو وہ سبق دیے جاتے ہیں جو کتابیں نہیں دے سکتی
English
If there is no bad time in life, both of them are hidden in the non-hidden and hidden, so do not be sad about grief, but I am happy because grief is given to humans who can not give books.
Qoutes number (15)
Urdu
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے اگر تم ایک دوسرے کے ساتھ مخلص رہو گے اور مخلص تعلقات قائم کرو گے تو تمہاری زندگی حسین بن جائے گی اور خدا بھی دھوکہ دینے والوں کو پسند نہیں کرتا تو خدا کی پسندیدہ بندوں میں شامل ہو جاؤ مخلوق کی خدمت کرو مخلوق کے مخلص طریقے سے زندگی گزارو اسی میں دنیا اور اخرت کی بھلائی اور کامیابی چھپی ہے
English
The relationship should be short but humiliated but if you will be sincerely and will be sincerely established, your life will become Hussein, and God does not like the cheatings, then join the favorite slaves of God, serve the creatures of life, and the greatness of the world and the Holy Spirit is hidden.
Qoutes number (16)
ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد کو ہمیشہ ساتھ پاؤ گے کیونکہ جو اپنے ارادوں میں مخلص ہوتے ہیں وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں کیونکہ جو دوسروں کی بھلائی چاہتے ہیں خدا بھی ان کا بھلا کرتا ہے
English
Be sincere in intentions, you will always find the help of Allah, because those who are sincere in their intentions are successful, because god also forgets those who want the good of others.
Qoutes number (17)
کون کہتا ہے خدا نظر نہیں اتا ایک وہی تو نظر اتا ہے جب کچھ نظر نہیں اتا جب سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں جب انسان دنیا کے لوگوں سے دنیا کے اسباب سے مایوس ہو جاتا ہے تو پھر اسی خدا کی طرف تو رجوع کرتا ہے اسی خدا کا دروازہ تو اسے کھلا ہوا نظر اتا ہے اسی سے امید اور یقین کے ساتھ تو وہ مانگتا ہے بے شک خدا تو ہر وقت اپنے بندے کے ساتھ ہے اور اسے دیکھ رہا
English
Who says that god does not see, one looks at it when nothing is seen when all the doors are closed when the people of the world are disappointed with the causes of the world, then he turns to the same god, the door of the same god is open to him, with hope and belief, he asks, indeed, god is with his servant all the time and watching him
.....................................+....................................
Conclusion
helplessness, God grants elevation. Indeed, those who embrace helplessness, God guides them to the heights of success because Allah does not like those who are arrogant. He favors those who believe in His words, those who show kindness to others, and those who do not oppress. Surely, those who uplift others find favor in the eyes of God.