anmol moti aqwal e zareen | beautiful aqwal e zareen | aqwal e zareen sad | love aqwal e zareen in urdu
These are also good things to learn from the same age, so that changes will change the change within your life, surely you will be able to do a lot of good life in different life, the beactive Aqwal E-eareen is the best good things that will change your life and the variety of things Anmol Moti AQWAL E-Bares.
Qoutes (1)
English
The most sincere person is your father, who loses all his life for you, kills his dreams for you, which is not known for you, what life is going through, where life is difficult to live, but he fulfills his wishes, so appreciate your father because your father is a great blessing for you. Your father is a great treasure for you. Your father is a very valuable asset for you if you understand it Your father is there for you inside his life. Of course, when you grow up, you will realize that when you come to the father's place, you will know the importance of what the father does for the children.
Urdu
سب سے بڑا مخلص انسان اپ کا والد ہوتا ہے جو اپ کے لیے اپنی ساری زندگی کو ضائع کر دیتا ہے تو اپ کے لیے اپنے خوابوں
کو مار دیتا ہے جو اپ کے لیے پتہ نہیں زندگی کے کن کن حالات سے گزر جاتا ہے زندگی کے کن کن حالات کا سامنا کر جاتا ہے زندگی کی کن کن حالات میں جہاں پر جینا مشکل ہوتا ہے وہاں پر وہ اپ کی خواہشات کو پورا کرتا ہے اس لیے اپنے والد کی قدر کیجئے کیونکہ اپ کا والد اپ کے لیے بہت بڑی نعمت ہے اپ کا والد اپ کے لیے بہت بڑا خزانہ ہے اپ کا والد اپ کے لیے بہت بڑا قیمتی اثاثہ ہے اگر اپ اس بات کو سمجھتے ہیں اپ کا والد اپ کے لیے اپنی زندگی کے اندر وہاں بہت سے گزر جاتا ہے یقینا جب اپ بڑے ہوں گے تو اپ کو اس بات کا احساس ہوگا جب اپ باپ کی جگہ پر ائیں گے تب اپ کو اپ کی اہمیت کا پتہ چلے گا کہ باپ اولاد کے لیے کیا کیا کر جاتا ہے
کو مار دیتا ہے جو اپ کے لیے پتہ نہیں زندگی کے کن کن حالات سے گزر جاتا ہے زندگی کے کن کن حالات کا سامنا کر جاتا ہے زندگی کی کن کن حالات میں جہاں پر جینا مشکل ہوتا ہے وہاں پر وہ اپ کی خواہشات کو پورا کرتا ہے اس لیے اپنے والد کی قدر کیجئے کیونکہ اپ کا والد اپ کے لیے بہت بڑی نعمت ہے اپ کا والد اپ کے لیے بہت بڑا خزانہ ہے اپ کا والد اپ کے لیے بہت بڑا قیمتی اثاثہ ہے اگر اپ اس بات کو سمجھتے ہیں اپ کا والد اپ کے لیے اپنی زندگی کے اندر وہاں بہت سے گزر جاتا ہے یقینا جب اپ بڑے ہوں گے تو اپ کو اس بات کا احساس ہوگا جب اپ باپ کی جگہ پر ائیں گے تب اپ کو اپ کی اہمیت کا پتہ چلے گا کہ باپ اولاد کے لیے کیا کیا کر جاتا ہے
Qoutes (2)
English
Believers believe in some sorrows, humans become lonely inside the human being, it becomes a lot of humans, that the human being goes through it, because they sometimes do such a pain in life, because they become a result of life in life, they become their own life to understand their lives, they become their best life to understand their people, their understanding of the world is to be considered by the world, it is considered to be the world, it is considered to be the world, it becomes a lot of people in the heart, it becomes a lot of things in the heart, it becomes dark, the world becomes dark, the world becomes black, it is considered to be seen. "
Urdu
یقین مانو بعض دکھ انسان کو اندر سے خسلہ کر دیتے ہیں انسان تنہا ہو جاتا ہے انسان تنہائیوں کے اندر چلا جاتا ہے انسان اس دنیا سے بہزار ہو جاتا ہے کہ دنیا کی ان کے انسان کو کچھ بھی نہیں لگتی کیونکہ کبھی کبھی زندگی میں ایسے دکھ کھاتے ہیں تو انسان کو اس دنیا سے بیزار کر کر چلا جاتے ہیں جو انسان کو تنہائیوں کے اندر بسا کر چلا جاتے ہیں انسان تنہائیوں کو اپنا گھر سمجھ لیتا ہے انسان تنہائیوں کو اپنی زندگی سمجھ دیتا ہے انسان تنہائیوں کو اپنے لیے بہترین سہارا سمجھ لیتا ہے انسان تنہائیوں کو اپنے لیے سب کچھ سمجھ لیتا ہے دنیا سے بیزار ہو جاتا ہے اندر سے ٹوٹ جاتا ہے دل میں دنیا کی محبت نہیں رہتی دل میں تنہائیاں ا جاتی ہیں دل میں ایک نئی دنیا پھنس جاتی ہے انسان دکھوں کی دنیا کے اندر چلا جاتا ہے دکھوں کو سمجھ جاتا ہے دکھوں کی دنیا کو پہچان جاتا ہے کھوکھلا ہو جاتا ہے اندر سے ذرا ذرا کر کر وہ ٹوٹ جاتا ہے بیچارہ
Qoutes (3)
English
Sincerely people rebeling the rebellions, who always be true to the truth, they always establish Allah's right, they always do not deceive anybody, they always want to benefit from other people, they are always true for other people, they do not deceive any other time, but they do not be cheaper, but they are always true, they do not betray anyone else, but they do not have any other relationship with the above people, they do not have any other time, but they do not always take any reason, but they do not always take any reason, but they do not always take any reason against the people, because they do not betray anyone who is never a debate, because they do not betray anyone who is never a debate, because they do not betray anyone else's reasons, because they do not always take any advantage of other people, but they do not always take any benefit of other people, but they do not always take any reason to be a matter of interest. "
Urdu
مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نے جو لوگ دل کے سچے ہوتے ہیں وہ ہمیشہ لوگوں کے ساتھ اللہ کا حق کو قائم کرتے ہیں وہ ہمیشہ ایک ہی تعلق بناتے ہیں وہ ہمیشہ کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیتے وہ ہمیشہ دوسرے لوگوں کو فائدہ چاہتے ہیں وہ ہمیشہ دوسرے لوگوں کے لیے بھلائی چاہتے ہیں اور یہ لوگ بہت ہی زیادہ مخلص ہوتے ہیں سچے ہوتے ہیں یہ بغاوت نہیں کرتے یہ کبھی کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیتے نہ ہی دھوکے کی بنیاد کے اوپر کسی کے ساتھ ایک لمبے وقت تک کوئی بھی ایک الگ قائم کرتے ہیں یہ دل کے بھی سچے ہوتی ہیں یا مخلص ہوتی ہیں یا مخلص تعلقات کو قائم کرتے ہیں ہمیشہ دوسروں کا فائدہ چاہتے ہیں کبھی بھی کسی کے کام کے اندر کوئی ٹانگ نہیں اڑاتے نہ یہ کسی کو دھوکہ دیتے ہیں بلکہ یہ تو سچے ہوتے ہیں اور ہمیشہ سچے لوگوں کو پسند کرتے ہیں یا اگر کسی کے ساتھ ایک دفعہ کوئی تعلقات بنا لیتے ہیں تو اس کو ہمیشہ اخری وقت تک نبھاتے ہیں چلاتے ہیں خلوص کے ساتھ ہمت کے ساتھ یہ لوگ اپنے دل میں خدا کا خوف رکھتے ہیں لوگوں کا نہیں کیونکہ یہ کبھی بھی کسی کو بغاوت والا دھوکہ نہیں دیتے ہمیشہ دوسرے لوگوں کا فائدہ چاہتے ہیں دوسرے لوگوں کا نقصان نہیں چاہتے اس بات کو سمجھیں
Qoutes (4)
English
I do not know what is the worst of the hatred, but we do not know what we pass. Which one thing passes through the matter that I am ignorant of human being, when it is ignorant of human being, when it is passionate on the human being, when the person is passing over the past, the person who does not have any excellent priority to the one who does the most valuable one of his own, and never try to give up a person in life, it is very big that it is a great disease, and it also sucks such a problem with such a disease, and it also suffer from such a problem, and it does not even ignore any difficulty in the life, and it also suffer from such a problem. "
Urdu
نظر انداز کرنا نفرت کی بدترین قسم ہے ہم تو نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن ہمیں اس بات کا نہیں پتہ کہ جس کو ہم نے نظر انداز کیا ہے اس کے اوپر کیا گزرتی ہے میں نے ایک بات اپنی زندگی میں بہت زیادہ نوٹ کی ہے کہ انسان کو تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب اس کو اس کا پسندیدہ انسان نظر انداز کرے یقین مانو وہ وقت انسان کے اوپر قیامت جیسا ہوتا ہے انسان کے اوپر اس وقت جو گزر رہی ہوتی ہے وہ صرف وہی بیچارہ انسان ہی جانتا ہے کہ وہ کن لمحات سے عذر رہا ہوتا ہے جس انسان کو وہ اپنی زندگی میں سب سے قیمتی سب سے اہم سمجھتا ہے وہی ہی انسان اس کو اس قابل بنا دیتا ہے کہ اس کے نزدیک اس کی کوئی ویلیو کوئی عزت نہیں ہوتی تو یقین مانیں انسان کی کہ کرلات ایک ایک لمحہ ایک ایک سیکنڈ کس طرح گزرتا ہے یہ میں اپ کو بتا نہیں سکتا اس لیے دعا کریں کہ کبھی بھی کوئی کسی کے ہاتھوں نظر انداز نہ ہو اور اپ بھی کوشش کریں کہ اپ بھی کبھی بھی زندگی میں کسی کو نظر انداز نہ کریں یہ بہت بڑی بیماری ہے یقین مانیں یہ انسان کو ایسی وادیوں میں جا کر چھوڑ کر کر ایسی تکلیفوں کا شکار بنا دیتی ہے اس کے بارے میں یقینا تصور کرتے ہی انسان کے اندر ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور اپ بھی اپنی زندگی میں کسی کو نظر انداز نہ کریں
Qoutes (5)
English
Allah loves you with his servant and loved the earth, who loves the sacrifices of Allah who are obedient to Allah, who is the worship of Allah, and the holy person who does not associate with Allah, who does not associate with anyone, who does not associate with anyone, they are responsible for Allah, they may be harmful to Allah, Allah may be harmful to me, Allah can be able to harm God, and if you want to know God, and if you do this, then God will wear the clothes that will make you feel good, and will make it clear, and you will take care of life, and will make it out of life, and God will change the life of God, and if you do this. "
Urdu
اللہ اپنے بندے سے بے حد محبت کرتا ہے اور بے حد محبت کرتا رہے گا اللہ ان بندوں سے محبت کرتا ہے جو اللہ کی بات کو مانتے ہیں جو اللہ کے فرمانبردار بندے ہیں جو اللہ کے لیے اپنے اپ کو اور اپنے زندگی کو اللہ کے حضور جھکا دیتے ہیں جو شرک نہیں کرتے جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں قرارتے جو اللہ کے ساتھ کسی اور کو مشکل کشا نہیں مانتے تو صرف اللہ ہی کو اپنی زندگی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں کہ میری زندگی میں تکلیفیں پریشانیاں میرے اللہ ہی کی اجازت سے ہیں میرے اللہ کے علاوہ نہ کوئی مجھے نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ مجھے کوئی نفع پہنچا سکتا ہے اللہ ہی میرے نفی اور نقصان کا مالک ہے ایسے شخص سے اللہ بہت ہی زیادہ محبت کرتا ہے یقین مانے اگر اپ چاہتے ہیں کہ خدا اپ سے محبت کرے تو پھر خدا کے فرمانبردار بن جائیں جس طرح خدا چاہتا ہے اور اگر ایسا اپ کر لیں گے وہ لباس اپ پہن لیں گے جو خدا چاہتا ہے تو یقین مانی اپ کی زندگی سنور جائے گی بدل جائے گی اور اپ ایک بہترین زندگی کے اندر قدم رکھ دیں گی اور خدا اپ سے محبت کرنے لگے گا
Qoutes (6)
English
How short is this world, it is breathless, we will not be in this world forever People will continue to change, people will continue to go, people will continue to walk, as people go through, the memories of people will remain forever, the memories of people will keep them alive forever. Man's memories are present with a great role for a long time. Everything is temporary, man himself is temporary, man himself is a short thing, his breath is also his need, he is not in control
Urdu
ی ہے یہ جہان کتنی مختصر ہیں یہ سانسیں یقین مانیں ہمیشہ کے لیے ہم اس دنیا کے اندر نہیں رہیں گے ہم ایک دن ختم ہو جائیں گے ہم ایک دن مٹ جائیں گے ہمارا نام تک نہیں رہے گا ہمارا وجود تک نہیں رہے گا لوگ ہمیں بھول جائیں گے اس دنیا میں ہمیشہ انسان کی یادیں ہی رہ جاتی ہیں انسان تو ختم ہو جاتے ہیں انسان کی یادیں انسان کو ہمیشہ تک زندہ رکھتی ہیں یہ دنیا مختصر ہے دنیا کی ہر چیز مختصر ہے سب کو فنا ہونا ہے سب کو ختم ہونا ہے یہ عارضی جہان ہے یہ جہان تو ہوگا لیکن وہ لوگ نہ ہوں گے جو جہان میں تھے لوگ بدلتے رہیں گے لوگ تبدیل ہوتے رہیں گے لوگ اتے جاتے رہیں گے لوگوں کو یہ سلسلہ چلتا رہے گا مطلب جس طرح ہی لوگ گزرتے جائیں گے بس لوگوں کی یادیں رہتی جائیں گی لوگوں کی رادیں ان کو ہمیشہ کے لیے زندہ رکھتی ہیں انسان کی یادیں ہیں انسان کو ایک لمبے عرصے تک عظیم یم ترین کردار کے ساتھ پیش کرتی رہتی ہیں یہاں سب کچھ عارضی ہے انسان خود عارضی ہے انسان خود ایک مختصر ہی چیز ہے اس کی سانسیں بھی اس کی محتاج ہیں وہ بھی اس کے کنٹرول میں نہیں
......................................................................
Conclusion:
In conclusion, the verses express the profound impact of solitude on an individual's life, leading to a sense of detachment from the world. The subsequent quotes emphasize sincerity, urging people to remain true, avoid deception, and seek the well-being of others. The reflections on hatred underline the consequences of ignoring someone, while the last set of quotes emphasizes Allah's love for those who follow His commands. The final words reflect on the transient nature of life and the lasting impact of human memories.