10 sad qoutes about life in urdu | alone sad qoutes | deep sad qoutes Urdu Qoutes 2024

InQoutes
0

 10 sad qoutes about life in urdu | alone sad qoutes | deep sad qoutes Urdu Qoutes 2024


Welcome to our blog where emotions find expression through words. In our latest article, immerse yourself in a collection of 10 poignant Urdu quotes reflecting the depths of life's challenges. Explore the profound beauty of alone and deep sad quotes that resonate with the complexities of existence. Join us on a journey of introspection as we navigate the realms of emotions in 2024.


Qoutes (1)





Urdu



اہمیت دیں خود کو اور خود تک ہی محدود رہیں میں نے ایک بات دیکھی ہے جب انسان اپنی عزت نہیں کرتا نا جب انسان اپنے اوپر غور و فکر نہیں کرتا جب انسان کو اپنی پرواہ نہیں ہوتی نا اور جب انسان دوسروں کے سامنے جھولیاں پھیلاتا ہے جب انسان دوسروں کو وہ اہمیت دیتا ہے جو اس نے اپنے اپ کو دینی تھی کیونکہ انسانوں سے وفا تو ملتی نہیں ہے انسان تو کبھی بھی بدل سکتا ہے کبھی بھی اپنا دوسرا چہرہ اپ کو دکھا سکتا ہے ہمیشہ یاد رکھیے گا خود کو اہمیت دیں جتنی اپ خود کو اہمیت دیں گے اتنی ویلیو دوسرے لوگوں کے سامنے اپ کی پڑے گی


Qoutes (2)




Urdu


 اور جب اپ خود کو اہمیت نہیں دیتے خود کی اپ خود قتل نہیں کرتے تو دوسرے لوگوں کے سامنے اپ ذلیل ہو جاتے ہیں تو ہمیشہ اس بات کے اوپر اپ نے غور دینا ہے کہ اپ نے خود کو اہمیت دینی ہے اگر اپ خود کو اہمیت دیں گے میں یہ بات گھنٹی کے ساتھ کہتا ہوں انشاءاللہ ایک معاشرے کے اندر اچھی بہترین اور رسوائیوں سے پاک زندگی اپ گزار سکتے ہیں ورنہ جو لوگ خود کی پرواہ نہیں کرتے نا وہ لوگ برباد ہو جاتے ہیں وہ لوگ رسوا ہو جاتے ہیں ان کی کوئی ویلیو کوئی عزت نہیں رہتی ہمیشہ اپنی عزت کریں اگر معاشرے کے اندر ایک بہترین زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو


Qoutes (3)




Urdu


کوئی کسی کا نہیں سب وقتی سارے ہیں اگر یہ بات اپ کو سمجھ ا جائے نا وقت کے اوپر تو میں سمجھتا ہوں اپ زندگی کے اندر کبھی بھی غم کا شکار ہو ہی نہیں سکتے ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ لوگ دوسروں کے اوپر امیدیں رکھ لیتے ہیں دوسروں سے وہ امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں جو ان لوگوں نے اپنے ساتھ لگانے تھی جن کی وجہ سے وہ بیچارے غموں کا شکار ہو جاتے ہیں یہ حقیقت بات ہے یہ تلخ بات ہے کہ اس دنیا کے اندر اج کے اس دور کے اندر کوئی کسی کے لیے نہیں سوچتا ہر انسان اپنے حالات کے اندر پریشان ہیں ہر انسان اپنے لیے جی رہا ہے اسی کے سارے کو اپنی زندگی کا سارا نہ سمجھیں بلکہ


Qoutes (4)





Urdu



 اپنے اپ کو اپنے لیے سہارا بنائیں یہ دنیا کے سارے وقت ہی سارے ہیں ختم ہو جانے والے ہیں جب اپ اپنے اپ پہ یقین رکھیں گے خود کو ہر حالات کے اندر اپنا سہارا سمجھ کے جب اپ زندگی گزاریں گے تو میں یہ بات اپ کو گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اپ کو اپنی زندگی کے اندر کبھی بھی کسی کے سارے کی ضرورت نہیں پڑے گی بس خود کو مضبوط کر لیں خود کے اوپر توجہ دیں اپنے اپ کے اوپر محنت کریں میں کہتا ہوں اپ کو کسی کے سہارے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی تو دوسروں کے ساروں پہ زندگی گزارنا میں سمجھتا ہوں ایک انسان کی زندگی کے لیے سب سے بڑا چانس ہوتا ہے کہ وہ کبھی بھی گر سکتا ہے کبھی بھی مار کھا سکتا ہے


Qoutes (5)





Urdu



کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو لوگوں سے دور رہتے ہیں یعنی بیڈز کے ساتھ چلنا بھیڑ کے ساتھ بیٹھنا ان کو پسند نہیں ہوتا اور یقین مانیں یہی لوگ زندگی کے اندر بہت اگے جاتے ہیں اوکے ان لوگوں کو تنہائیاں پسند ہوتی ہیں تنہائیوں کے یہ بادشاہ ہوتے ہیں یعنی اپنے اپ کے اندر جی رہے ہوتے ہیں کسی کے نیچے نہیں ہوتے اور حضرت علی کا قول بھی ہے نا کہ جب کسی انسان کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ یہ وہ شخص سچا ہے
 کیونکہ بھیڑ ہمیشہ منافق لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے اور ایسے


Qoutes (6)




Urdu



 لوگ زندگی کے اندر میں نے دیکھا بہت اگے جاتے ہیں جو لوگ تنہائیوں کے اندر جاتے ہیں پھر وہ سوچتے ہیں اور جب انسان سوچنے والا بن جاتا ہے نا پھر اسے کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی اور یہ بات سچ ہے یاد رکھیے گا سوچنا انسان کو بڑا بناتا ہے زیادہ سوچنا انسان کو تمام غموں سے ازاد کر دیتا ہے اور یہ ایک حقیقت ہے اور جب انسان سوچنے لگ جاتا ہے تو اس کا شمار سوچنے والے لوگوں کے اندر ہوتا ہے اور میں نے اپنی زندگی کے اندر یہ دیکھا کہ جو لوگ سوچتے ہیں نا پھر وہ ہر غم سے لڑ لیتے ہیں پھر انہیں ہر حادثے سے سبق سیکھنا مل جاتا ہے ہر غم سے سبق سیکھتی ہے اور جو لوگ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہیں وہی لوگ زندگی کے اندر اگے جاتے ہیں اور یہ بہت بڑی حقیقت ہے


Qoutes (7)




Urdu


یقین مانو یہ میری غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں کبھی کبھی ہم اپنے سے زیادہ دوسروں پر یقین کر بیٹھتے ہیں کبھی کبھی ہم اپنی قدر کرنے کی بجائے دوسروں کی قدر کر بیٹھتے ہیں اور کبھی کبھی ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ساتھ لوگ مخلص بہت ہیں ہمارا ساتھ دینے والے بہت ہیں ہمارے اپنے بہت ہیں جو ہمیں سنبھال لیں گے اگر ہم کہیں گر بھی گئے تھے میں سمجھتا ہوں یہ انسان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے یاد رکھیے گا یہ کیسا دور چل رہا ہے جس کے اندر اپ کو اپنے پاؤں پہ خود کھڑا ہونا ہوگا 


Qoutes (8)




Urdu



اپنے لیے خود کمانا ہوگا اپنے لیے خود چلنا ہوگا کوئی ساتھ نہیں چلتا یاد رکھیے گا اگر اپ گر بھی گئے نا تو اپ کو اٹھ کے کھڑا ہونا خود ہوگا سر کوئی کھڑا کرنے کے لیے نہیں ائے گا وہ کہ انسان خود گرے ہوئے ہیں جب یاد رکھیے گا جب اپ دوسروں کے اوپر امیدیں رکھ کر بیٹھتے ہیں نا تو پھر جب وہ امیدیں ٹوٹتی ہیں نا تو سر اپ کو کہیں کا نہیں چھوڑتی امیدوں پہ زندگی نہ گزاریں بلکہ خود ایک امید بنے کسی کے لیے جو کسی کو نفع دے سکے ورنہ اج کے اس خودغرض دور کے اندر اگر کسی کے اوپر امید رکھ کر زندگی گزار رہے ہیں تو میں کہتا ہوں اپ ایک خسارے کی طرف جا رہے ہیں تو بہتر ہے کہ وہ خسارہ اپ کی نصیب کا حصہ بنے اس سے پہلے ہی پیچھے ہٹ جائیں اور سوچنے لگ جائیں اور سہاروں سے ازاد ہو کر امیدوں سے بے پرواہ ہو کر اس پرندے کی طرح جو اسمان میں اپنی مرضی کی طرح اٹھتا ہے اس بندے کی طرح زندگی گزاریں


Qoutes (9)




Urdu



کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں یقین مانو ہر انسان اپنے لیے کوئی سوچتا ہے اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے زندگی میں وہ کچھ کرنا چاہتا ہے لیکن میں نے ایک بات دیکھی ہے کبھی کبھی خواب خوبصورت نہیں ہوتے یاد رکھیے گا کبھی کبھی خواب کا جو سفر ہوتا ہے وہ خوبصورت ہوتا ہے کبھی کبھی انسان کو ایسا لگتا ہے کہ میری منزل مجھے اتنا سکون نہیں دے گی جتنا راستے میں انے والی جو مشکلات ہوتی ہیں نا وہ سکون دے رہی ہوتی ہیں کبھی کبھی انسان کو خواب سے پڑھ کر نا راستوں سے محبت ہو جاتی ہے اور یقین مانو میں نے اپنی زندگی کے اندر یہ دیکھا ہے کہ غموں کے اندر جو سکون ہے


Qoutes (10)




Urdu



 نا غموں کے جو راستے ہیں نا میں کہتا ہوں ان سے خوبصورت کوئی چیز نہیں ہے یہ انسان کو ایسا سکون بچتی ہیں نا وہ رات کے اندھیروں کے اندر جب غم انسان کو لے جاتے ہیں نا خدا کی طرف میں بتا نہیں سکتا اس غم کی کیفیت کو اور اس غم کے اندر جو انسان کو سکون مل رہا ہوتا ہے نا میں کہتا ہوں دنیا کی وہ کسی چیز کے اندر نہیں ہے کیا یہ سکون رکھا ہے قدرت نے کہا منہ کے اندر اور کبھی کبھی انسان کہتا ہے کہ میں فیل ہی ہوتا رہا ہوں میں ناکام ہی ہوتا رہوں تاکہ غموں سے بار بار ملتا رہوں غموں سے محبت ہو جاتی ہے یعنی منزل سے محبت نہیں ہوتی سفر سے محبت ہو جاتی ہے اور جب سفر سے محبت ہو جائے نا سر پھر منزلیں خود بخود بھی مل جاتی ہیں ا کر اور یہ بات سچ


________________________________________


Conclusion


Give importance to yourself and limit yourself. I have observed that when a person does not value their dignity, does not reflect on their own thoughts, does not care about their well-being, and spreads negativity in front of others, they lose the significance they once had. Human connections are built on the importance one gives to oneself. Remember always to prioritize yourself. The more importance you give to yourself, the more value you will have in the eyes of others.


When you neglect yourself, you diminish your worth in the eyes of others. Always remember to reflect on the fact that you need to give importance to yourself. If you value yourself, others will perceive you with the same significance you have given to yourself. Humans can change anytime; they can reveal a different side of themselves. Always remember to prioritize yourself, as the loyalty of others cannot be guaranteed. People can change at any moment, and one should always remember to give importance to oneself.

Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)